1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تم بات کرو ہو نہ ملاقات کرو ہو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏13 ستمبر 2006۔

  1. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    تم بات کرو ہو نہ ملاقات کرو ہو!
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں نے پورا کلام پڑھا، بہت اعلٰی کلام ہے۔

    شکریہ پیا جی!
     
  5. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    واہ ! بہت خوب !
     
  6. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بہت اچھا کلام ہے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بات کرنا ہی بہتر ہوتا ہے ملاقات تو اک بہانہ ہوتا ھے
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی کیا بہانا لگا رہی ہیں :hpy:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں بہانے نہیں لگاتی صاف اور سیدھی بات کرتی ہوں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ منتظمین کا حال ہے :eek:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ان کو تو کبھی دیکھا نہیں یہاں ، واقعی یہ حال تو اچھا نہیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے لوگ ہیں بھئی
    ہم کیا کرسکتے ہیں
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کتنے بڑے ھیں ، ویسے کس لحاظ سے بڑے ھیں بس ایسے ہی پوچھ رہی ہوں کیونکہ حجم کے لحاظ سے تو ماشاءاللہ آپ بھی بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت بڑے ھیں :222:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ رتبے میں بڑے ہیں
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اور آپ ،
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں ناچیز کس قابل ہوں بھلا
    یہ تو آپ بہن بھائیوں کی محبت ہے کہ آپ لوگ قدر کرتے ہیں
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم قدر کرتے ھیں مگر پھر بھی آپ اپنا وعدہ پورا نہیں کرتے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا

    اب رات کی ہی بات ہے مجھے کوئی ٹیکسٹ‌میسج آنا تھا ابھی تک نہیں پہنچا
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اوووووووووووووووو آپ کو ایس ایم ایس بھی آتی ھیں ، ویسے آپس کی بات ھے ان کو پھر پڑھتا کون ھے؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا بات بدل دی ناں [​IMG]
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ لیں‌آپ بھی کیا یاد کریں گے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نہیں ملا

    چھوٹی بہن اور بہنوئی ملنے آگئے ہیں اب مجھے جانا پڑے گا
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا:119:


    جلدی جائیں کہیں‌آپ کی کلاس نہ لی جائے پھر
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ھے کہ ان کی بھی کوئی کلاس لینے والا ھے،!!!!!
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہاہا دونوں مجھ سے چھوٹے ہیں :201::201:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تبھی ملنے آ جاتے ھیں:serious:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا بات ہوئی بھلا :237:
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹے ھیں اس لئے عیدی دینا آپ کا فرض ھے،!!!!
     
  29. حسن نظامی
    آف لائن

    حسن نظامی ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہما کہاں ہیں ۔ آپ کے پورے کلام والے لنک کو تبدیل کر دیا گیا ہے غالبا اور اس کی جگہ ہماری اردو کا ہوم پیج ہے۔
    آپ ایسے کریں کلام یہاں پیسٹ کر دیں ۔

    تم بات کرو ہو نہ ملاقات کرو ہو
    بس ایک نجریا سے دل گھات کرو ہو

    تلوار کی حاجت ہو بھلا تم کو تو کیونکر
    نینن کے دریچن سے جگ مات کرو ہو

    جو راہیں تیرے دیس کو نہ جائیں وہ ہیں ویراں
    جس راہ سے گزر جاؤ سوغات کرو ہو

    اتنا تو مجھے آتا ہے باقی آپ بتا دیں ۔ کس شاعر کا ہے اور پورا کلام کیا ہے۔ اور میں نے ایک شعر کو درست کیا ہے ۔ یہ میرے خیال میں یوں ہونا چاہیے اب آپ بتائیے گا کہ کیسے ہے۔
    والسلام
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    حسن نظامی جی،!!!!!!واقعی یہ لڑی تو ھما جی کے کلام کو کہاں سے کہاں لے گئی،!!!!!! چلو اسی بہانے اسی موضوع پر ھم چند اشعارکہے دیتے ھیں،!!!!

    بات تو کرت ھیں، اور ملاقات بھی
    دل ما مارے نجریا سے گھات بھی

    تیر تلوار کی کا ضرورت ھے بھیاء
    انکی نیناً سے ھوجائے مات بھی

    کا چمکا چمکی بات بنات ھو بٹوا
    بھاگو تھاری نکل جائے برات بھی

    کا دیکھت ھو جانی گھر کو جاوا
    ھوآں مفت میں پڑ جائے لات بھی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں