1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بنت الاسلام کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏17 ستمبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بنت الاسلام !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔



    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. بنت الاسلام
    آف لائن

    بنت الاسلام ممبر

    شمولیت:
    ‏15 ستمبر 2009
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    لکھنا مشکل ہے ذرا ۔۔۔ کسی انسان نے۔۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    بنت الاسلام ''' تاکہ میں اسلام کی خدمت کروں
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    0000۔۔ کیا اس حد تک غلط بیانی کی اجازت ہے؟؟
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    ریاض ۔۔ سعودیہ عرب ۔ گننا پڑے گا جو کہ میں ابھی نہیں کر سکتی ۔
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    وَمَا أُوتِيتُم مِّن الْعِلْمِ إِلاَّ قَلِيلاً ۔ تاکہ آخرت سنور جائے
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    اللہ کو راضی رکھنا
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    اللہ کے دین کی تبلیغ
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    جنت کے حصول کی کوشش
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    گوگل کے ذریعے
     
  3. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    جزاک اللہ بنت الا سلام جی بہت خوشی ہوی آپ کا تعارف پڑھ کر اللہ آپ کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
    ہماری پیاری اردو بزم میں دل کی گہرایوں سے خوش آمدید
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا لگا آپ کا تعارف، اب 1 ہم زیروکے کس طرف لگائیں
     
  5. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    bohat acha lga aap k bare may jan kr
    thanks
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زیرہ اپنی ہنڈیا کیلئے بچا کے رکھیں :201:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    آپکا تعارف دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ کریم آپ کے نیک دلی تمنائیں پوری فرمایں
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ بنت الاسلام بہن
    تعارف دینے کا شکریہ ۔
    آپ مجھے فتاۃ القرآن کی بہن لگتی ہیں۔ جبھی دونوں اپنا اپنا تعارف دینے کے باوجود بھی " غیر متعارف " ہیں۔ ماشاءاللہ ۔
    اللہ تعالی آپکے دینی ذوق میں مزید اضافہ فرمائے اور آپکو حضور نبی اکرم :saw: کی سچی محبت اور حلاوتِ ایمانی عطا فرمائے۔ آمین ۔

    والسلام
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ خوب اور امید ہے کہ اس بزم میں اپنی شرکت سے اس کی ضو فشانیوں میں‌اچھا اضافہ ہونگے۔
     
  10. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جزاک اللہ
    بنت الاسلام سس اللہ آپ کو تمام نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
     
  11. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
     
  12. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم !
    خوش آمدید بنت الاسلام ۔۔۔ اور تعارف پیش کرنے کا بے حد شکریہ۔۔
     
  13. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بنت الاسلام صاحبہ:اسم بامسمی ہونا اسے ہی کہتے ہیں ،
    آپ کی اس محفل میں آمد پر ہم سب ہی خوش ہیں ،
    میں بھی اسی شہر ریاض کا باسی ہوں ، بلکہ یہاں رہ رہ کر باسی ہی ہو گیا ہوں ،
    آپ کی منقش بورق تحریر اور ذہانت یہ ظاہر کرتی ہیں ، کہ آپ کو مطالعہ کا شعور اور آگہی کماحقہ ہے،
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں