1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیاکوئی ہےجو ۔۔۔؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از فتاة القرآن, ‏16 ستمبر 2009۔

  1. فتاة القرآن
    آف لائن

    فتاة القرآن ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2009
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    2

    [​IMG]

    محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک ایسی سنت
    جیسے آج ان کے امتی چھوڑ چکے ہیں

    محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک ایسی سنت
    جس سے آج محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والے ہی غافل ہیں
    الا ماشاء اللہ


    جاننا چاہتے ہیں ؟؟

    وہ کون سی سنت ہے ہمارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی جس سے آج ہم غافل ہیں


    ؟؟؟؟؟؟




    ؟؟؟؟؟؟




    ؟؟؟؟؟؟


    اوکے بتاتی ہوں

    مگر

    پہلے آپ یہ بتائیں

    کہ


    آپ اوپر چڑھتے اور نیچے اترتے کیا پڑھتے ہیں؟

    [​IMG]

    اب آپ پوچھیں گے کیا مطلب؟

    تو سوال کو تھوڑا واضح کر لیتے ہیں

    1- آپ اگر لفٹ سے اوپر چڑھتے ہیں یا اترتے ہیں تو کیا پڑھتے ہیں؟

    [​IMG]

    2- اور اگر آپ سیڑیاں استعمال کرتے ہیں چڑنے اترنے کے لیے تو کیا پڑھتے ہیں؟

    [​IMG]

    سوال صرف یہ ہے کہ آپ چڑھائی اور اترائی پر کیا پڑھتے ہیں؟؟؟

    [​IMG]


    اگر آپ کا جواب یہ ہے

    ( کچھ بھی نہیں )

    تو افسوس کیجیئے اپنے گزرے ماضی پر
    کیونکہ
    آپ بھی اپنے رسول کے ان غافل امتیون میں سے بنے رہے

    جنھوں نے محب رسول ہونے کے دعوے تو کیئے مگر محبت کا حق ادا نا کیا

    انکی سنت پر عمل کر کے۔۔۔۔
    انکی کھوئی ہوئی سنت کو زندہ کر کے۔۔۔۔


    وہ کھوئی ہوئی سنت ہے کیا؟

    یہ حدیث پڑھیں


    عن جابر رضي الله عنه قال:

    كـُـنـّا إذا صعدنا كبـَّرنا ، وإذا نزلنا سبَّحْـنا
    ((رواه البخاري)).

    حضرت جابر رضي الله عنه نے فرمایا

    ہم جب چڑھتے تھے(چڑھائی پر ) تو اللہ اکبر کہتے تھے
    اور جب اترتے تھے تو تسبیح کرتے تھے یعنی (سبحان اللہ ) کہتے تھے





    وعن ابن عمر رضي الله عنهما قال:

    وكان النبي صلى الله عليه وسلم وجيوشـُه إذا عـَـلـَوْا الثــّـنايا كبَّـروا وإذا هـَـبَـطوا سبَّـحوا
    ((رواه أبو داود بإسناد صحيح))

    مفھوم الحدیث

    ابن عمر سے روایت ہے

    رسول صلى الله عليه وسلم اور انکا جیش جب اونچائی پر چڑھتے تھے تو تکبیر بلند کرتے تھے(اللہ اکبر) کہتے تھے اور جب اترتے تھے تو تسبیح کرتے تھے (سبحان اللہ ) کہتے تھے



    اور یہ آپ کے رسول کی سنت تھی کہ جب وہ اونچائی پر چڑھتے تو اللہ اکبر(اللہ سب سے بڑا ہے) کہتے ہوئے چڑھتے
    اور جب اترتے تو سبحان اللہ (اللہ پاک ہے) کہتے ہوئے اترتے


    کیا آپ نے کبھی اپنے رسول کی اس سنت پر عمل کیا؟

    کیا آپ بھی حب رسول ہونے کا دعوی کرتے ہیں؟

    اگر آپ سچے محب رسول ہیں تو اپنے حبیب کی کھوئی ہوئی سنت کو زندہ کریں

    اور اس سنت پر خود بھی عمل کریں اور اپنے دوست احباب اور بچوں کو بھی اسکی ترغیب دلائیں


    [​IMG]


    آپ جانتے ہیں کہ ایک کھوئی ہوئی سنت کو زندہ کرنے کا کیا ثواب ہے؟

    قال رسول صلى الله عليه وسلم
    من أحيا سنة من سنتي قد أميتت بعدي كان له من الأجر مثل من عمل بها من غير أن ينقص من أجورهم شيئا ، ومن ابتدع بدعة ضلالة لا يرضاها الله ورسوله كان عليه مثل آثام من عمل بها لا ينقص ذلك من أوزار الناس شيئا
    إسناده حسن - المحدث: الهيتمي المكي - المصدر: الزواجر - الصفحة أو الرقم: 1/ 98



    مفھوم الحدیث

    جس نے میری کسی ایسی سنت کو زندہ کیا جو کھو دی گئی تھی میرے بعد
    اسکو اتنا ہی اجر ملے گا جتنا اس سنت پر عمل کرنے والوں کا اجر ہے انکےاجر میں بغیر کمی کیئے ۔۔۔۔
    اور جس نے کوئی نئی چیز بدعت کوزندہ کیا اللہ اور رسول کو وہ پسند نہیں، اس کے لیے اتنا ہی گناہ ہے
    جتنا اس پر عمل کرنے والوں کا گناہ ہے انکے گناہوں میں کمی کیے بغیر۔۔۔۔



    آپ اپنے حبیب صلى الله عليه وسلم کی سنت زندہ کر کے اپنے لیے صدقہ جاریہ بنا سکتے ہیں




    [​IMG]


    کیا کوئی ہے جو اپنے حبیب صلى الله عليه وسلم کی کھوئی ہوئی سنت کو زندہ کرے
    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟



    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ العظیم اس پیاری سنت پر عمل پیرا رہوں گا
     
  3. حسن نظامی
    آف لائن

    حسن نظامی ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہنا! بہت اچھی بات کی طرف توجہ دلائی آپ نے جزاکِ اللہ احسن الجزاء
    بہنا ایک مہربانی اگر کر سکیں تو۔
    احادیث مقدسہ کے متن کو درست کر دیں ۔ میرے پاس علوی نستعلیق میں درست نظر نہیں آرہیں۔ درمیان میں کشش وغیرہ ختم کردیں۔ یعنی سادہ ٹیکسٹ ٹائپ کریں ۔ درست ہو جائے گا۔ زیر زبر اگر ہے تو وہ بھی ختم کر دیں۔
     
  4. فتاة القرآن
    آف لائن

    فتاة القرآن ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2009
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جی بھائی کر لیا
    اب دیکھیں
     
  5. حسن نظامی
    آف لائن

    حسن نظامی ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ اب پڑھا جا رہا ہے ۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم فتاۃ القرآن بہن۔
    جزاک اللہ خیرا۔ بہت نیک کام کی طرف توجہ دلائی آپ نے۔
    اللہ تعالی عمل کی توفیق دے۔ آمین
     
  7. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیاکوئی ہےجو ۔۔۔؟؟

    السلام علیکم فتاۃ القرآن بہن۔
    جزاک اللہ خیرا۔ بہت نیک کام کی طرف توجہ دلائی آپ نے۔
    اللہ تعالی عمل کی توفیق دے۔ آمین
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیاکوئی ہےجو ۔۔۔؟؟

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر عمدہ شیئرنگ ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں