1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

احادیث مبارکہ :: حضور اکرم علیہ الصلوۃ والسلام کے فرامین

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏23 نومبر 2006۔

  1. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جزاک اللہ ،،،،،،،،،،،،،،،،
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دعا وپسندیدگی کے لیے شکریہ شامی بھائی ۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان میں سحری و قیولہ کی اہمیت

    رمضان المبارک میں سحری کھانے اور قیلولہ کرنے کی اہمیت

    عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضي اﷲ عنهما عَنِ النَّبِيِّ صلي الله عليه وآله وسلم قَالَ : اسْتَعِيْنُوْا بِطَعَامِ السَّحْرِ عَلَي صِيَامِ النَّهَارِ وَبِالْقَيْلُوْلَةِ عَلَي قِيَامِ اللَّيْلِ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه وَابْنُ خُزَيْمَةَ وَالْحَاکِمُ.

    ’’حضرت عبد اﷲ بن عباس رضی اﷲ عنھما نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت بیان کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : سحری کے کھانے کے ذریعے دن کا روزہ (پورا کرنے) کے لئے مدد لو اور قیلولہ (دوپہر کو کچھ دیر کی نیند) کے ذریعے رات کے قیام کے لئے مدد لو۔‘‘

    ابن ماجه في السنن، کتاب : الصيام، باب : ما جاء في السحور، 1 / 540، الرقم : 1693، وابن خزيمة في الصحيح، 3 / 214، الرقم : 1939، والحاکم في المستدرک، 1 / 588، الرقم : 1551، والمنذري في الترغيب والترهيب، 2 / 89، الرقم : 1620.
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ !
    بہت ہی حکمت آمیز حدیث مبارک ہے
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جزاک اللہ ۔
    اللہ سبحانہ تعالی عمل کی توفیق دے۔ آمین
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عَنْ عَبْدِ اﷲِ بْنِ عَمْرٍو رضي اﷲ عنهما أَنَّ رَسُوْلَ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم قَالَ : الصِّيَامُ وَالْقُرْآنُ يَشْفَعَانِ لِلْعَبْدِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ. يَقُوْلُ الصِّيَامُ : أَي رَبِّ مَنَعْتُهُ الطَّعَامَ وَالشَّهَوَاتِ بِالنَّهَارِ فَشَفِّعْنِي فِيْهِ وَيَقُوْلُ الْقُرْآنُ : مَنَعْتُهُ النَّوْمَ بِاللَّيْلِ فَشَفِّعْنِي فِيْهِ فَيُشَفَّعَانِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْحَاکِمُ. وَقَالَ الْحَاکِمُ : هَذَا حَدِيْثٌ صَحِيْحٌ.

    احمد بن حنبل في المسند، 2 / 174، الرقم : 6626، والحاکم في المستدرک، 1 / 740، الرقم : 2036، وابن المبارک في الزهد، 1 / 114، الرقم : 385، والبيهقي في شعب الإيمان، 2 / 346، الرقم : 1994، والمنذري في الترغيب والترهيب، 2 / 50، الرقم : 1455، وقال : رواه الطبراني فيالکبير ورجاله محتج بهم في الصحيح ورواه ابن أبي الدنيا في کتاب الجوع وغيره بإسناد حسن، والهيثمي في مجمع الزوائد، 3 / 181.


    ’’حضرت عبد اﷲ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
    روزہ اور قرآن قیامت کے روز بندۂ مومن کے لئے شفاعت کریں گے۔ روزہ عرض کرے گا : اے اللہ! دن کے وقت میں نے اس کو کھانے اور شہوت سے روکے رکھا پس اس کے حق میں میری شفاعت قبول فرما اور قرآن کہے گا میں نے رات کو اسے جگائے رکھا پس اس کے حق میں میری شفاعت قبول فرما، پس دونوں کی شفاعت قبول کر لی جائے گی۔‘‘
     
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
    اللہ تعالی ہمیں صیحح معنوں میں ان پر عمل کی توفیق دے آمین
     
  8. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    اللہ تعالی ہمیں قیامت میں ایسی ہی نیک شفاعتیں عطا فرمائے۔ آمین ۔ جزاک اللہ
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه أَنَّ رَسُوْلَ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم قَالَ : أَرَأَيْتُمْ لَوْ أَنَّ نَهْرًا بِبَابِ أَحَدِکُمْ يَغْتَسِلُ مِنْهُ کُلَّ يَومٍ خَمْسَ مَرَّاتٍ، هَلْ يَبْقَي مِنْ دَرَنِهِ شَيئٌ؟ قَالُوْا : لَا يَبْقَي مِنْ دَرَنِهِ شَيئٌ. قَالَ : فَذَلِکَ مَثَلُ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ. يَمْحُو اﷲُ بِهِنَّ الْخَطَايَا. رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَالتِّرْمِذيُّ. وَقَالَ أَبُوْعِيْسَي : هَذَا حَدِيْثٌ حَسَنٌ صَحِيْحٌ.

    مسلم في السنن، کتاب : الساجد، باب : المشي إلي الصلاة تُمْحَي به الخطايا وتُرْفَعُ بِهِ الدرجات، 1 / 462، الرقم : 667، والترمذي في السنن، کتاب : الأمثال عن رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم، باب : مثل الصلوات الخمس، 5 / 151، الرقم : 2868، والنسائي في السنن، کتاب : الصلاة، باب : فضل الصلوات الخمس، 1 / 230، الرقم : 462، وابن ماجه في السنن، کتاب : إقامة الصلاة والسنة فيها، باب : ماجاء في أن الصلاة کفارة،1 / 447، الرقم : 1397، والنسائي في السنن الکبري، 1 / 143، الرقم : 323، وابن خزيمة في الصحيح، 1 / 160، الرقم : 310، وابن حبان في الصحيح، 5 / 14، الرقم : 1726، والدارمي في السنن، کتاب : الصلاة، باب : في فضل الصلوات، 1 / 283، الرقم : 1182 - 1183، وأحمد بن حنبل في المسند، 1 / 71، الرقم : 518، 8911.


    ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بتاؤ! اگر تم میں سے کسی کے دروازے پر ایک دریا ہو جس میں وہ ہر روز پانچ مرتبہ غسل کرے تو کیا اس (کے بدن) پر کچھ میل باقی رہے گا؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے عرض کیا : اس (کے بدن) پر بالکل میل باقی نہیں رہے گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : پانچ نمازوں کی مثال بھی ایسی ہے، اللہ تعالیٰ ان کے سبب (بندے کے سارے) گناہ مٹا دیتا ہے۔‘‘
     
  10. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    اللہ کریم ہمیں اپنی بارگاہ میں حاضری کی ہمیشہ توفیق دے۔ شکریہ نعیم بھائی ۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین ۔ شکریہ وسیم بھائی
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صدقہ

    صدقہ کی اقسام

    عَنْ أَبِي ذَرٍّ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : تَبَسُّمُکَ فِي وَجْهِ أَخِيْکَ لَکَ صَدَقَةٌ، وأَمْرُکَ بِالْمَعْرُوْفِ وَنَهْيُکَ عَنِ الْمُنْکَرِ صَدَقَةٌ، وَإِرْشَادُکَ الرَّجُلَ فِي أَرْضِ الضَّلَالِ لَکَ صَدَقَةٌ، وَبَصَرُکَ لِلرَّجُلِ الرَّدِيئِ الْبَصَرِ لَکَ صَدَقَةٌ، وَإِمَاطَتُکَ الْحَجَرَ وَالشَّوْکَةَ وَالْعَظْمَ عَنِ الطَّرِيْقِ لَکَ صَدَقَةٌ، وَإِفْرَاغُکَ مِنْ دَلْوِکَ فِي دَلْوِ أَخِيْکَ لَکَ صَدَقَةٌ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ حِبَّانَ. وَقَالَ أَبُوْعِيْسَي : هَذَا حَدِيْثٌ حَسَنٌ.

    ’’حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :ُ
    ’’ تمہارا اپنے مسلمان بھائی کے سامنے مسکرانا بھی صدقہ ہے، تمہارا نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا بھی صدقہ ہے، اور تمہارا بھٹکے ہوئے کو راستہ دکھانا بھی تمہارے لیے صدقہ ہے، اور تمہارا کسی اندھے کو راستہ دکھانا بھی تمہارے لیے صدقہ ہے، اور تمہارا راستے سے پتھر، کانٹا اور ہڈی (وغیرہ تکلیف دہ چیز) کا ہٹانا بھی تمہارے حق میں صدقہ ہے اور اپنے ڈول سے دوسرے بھائی کی بالٹی میں پانی ڈالنا بھی صدقہ ہے۔‘‘

    أالترمذي في السنن، کتاب : البر والصلة عن رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم، باب : ماجاء في صَنَائِعِ المعروف، 4 / 339، الرقم : 1956، وابن حبان في الصحيح، 2 / 286، الرقم : 529، والطبراني في المعجم الأوسط، 8 / 183، الرقم : 8342، والبزار في المسند، 9 / 457، الرقم : 4070، وابن رجب في جامع العلوم والحکم، 1 / 235، والمروزي في تعظيم قدر الصلاة، 2 / 817، الرقم : 813، والمنذري في الترغيب والترهيب، 3 / 282، الرقم : 4074، والهيثمي في مجمع الزوائد، 3 / 134، وفي موارد الظمآن، 1 / 220، الرقم : 864.
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جزاک اللہ ۔ آج کل تو صدقۃ الفطر اداکرنے کے دن ہیں۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صدقہ اللہ کےغضب کو ٹھنڈا کرتا ہے

    صدقہ اللہ تعالی کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے۔

    عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضي الله عنه، قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : إِنَّ الصَّدَقَةَ لَتُطْفِيئُ غَضَبَ الرَّبِّ، وَتَدْفَعُ عَنْ مِيْتَةِ السُّوْءِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَحَسَّنَهُ وَابْنُ حِبَّانَ.


    ’’حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

    ’’ بیشک صدقہ اﷲتعالیٰ کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے۔‘‘

    الترمذي في السنن، کتاب : الزکاة عن رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم، باب : ماجاء في فضل الصَّدَقَةِ، 3 / 52، الرقم : 664، وابن حبان في الصحيح، 8 / 103، الرقم : 3309، والبيهقي في شعب الإيمان، 3 / 213، الرقم : 3351، والمقدسي في الأحاديث المختارة، 5 / 218، الرقم : 1897، وابن رجب في جامع العلوم والحکم، 1 / 272، والديلمي في مسند الفردوس، 2 / 413، الرقم : 3834، والمنذري في الترغيب والترهيب، 2 / 7، الرقم : 1283.
     
  15. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    نعیم بھائی ۔ دعا ہے کہ آپ کی محنت قبول ہو اور اجر خیر عطا ہو۔اور ہمیں عمل کی توفیق ملے۔ آمین
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    برادر بھائی ۔ آپکی محبت اور دعاؤں کے لیے بہت شکریہ ۔
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ


    آنحضرت:saw: نے فرمایا

    مجھے رمضان کے روزے رکھنے سے اور مسجد حرام میں اعتکاف بیٹھنے سے یہ چیز زیادہ عزیز ھے کہ میں بوقت ضرروت اپنے بھائی کی مدد کروں
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاکِ اللہ خیرا
     
  19. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جزاک اللہ آپی جی ۔
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جزاک اللہ ۔ اللہ ہمیں دین پر عمل کی توفیق دے۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین ۔ دعاؤں کے لیے شکریہ ۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شانِ اولیائے کرام

    محبوبانِ الہی (اولیاء اللہ ) کی شان

    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : إِنَّ اﷲَ قَالَ : مَنْ عَادَي لِي وَلِيًا، فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ، وَمَا تَقَرَّبَ إِلَيَّ عَبْدِي بِشَيءٍ أَحَبَّ إِلَيَّ مِمَّا افْتَرَضْتُ عَلَيْهِ، وَمَا يَزَالُ عَبْدِي، يَتَقَرَّبُ إِلَيَّ بِالنَّوَافِلِ حَتَّي أُحِبَّهُ، فَإِذَا أَحَْبَبْتُهُ : کُنْتُ سَمْعَهُ الَّذِي يَسْمَعُ بِهِ، وَبَصَرَهُ الَّذِي يُبْصِرُ بِهِ، وَيَدَهُ الَّتِي يَبْطِشُ بِهَا، وَرِجْلَهُ الَّتِي يَمْشِي بِهَا، وإنْ سَأَلَنِي، لَأُعْطِيَنَّهُ، وَلَئِنِ اسْتَعَاذَنِي، لَأُعِيذَنَّهُ، وَمَا تَرَدَّدْتُ عَنْ شَيءٍ أَنَا فَاعِلُهُ تَرَدُّدِي عَنْ نَفْسِ الْمُؤْمِنِ، يَکْرَهُ الْمَوْتَ وَأَنَا أَکْرَهُ مَسَاء تَهُ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ وَابْنُ حِبَّانَ.

    ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
    اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : جو میرے کسی ولی سے دشمنی رکھے میں اُس سے اعلانِ جنگ کرتا ہوں
    اور میرا بندہ ایسی کسی چیز کے ذریعے میرا قرب نہیں پاتا جو مجھے فرائض سے زیادہ محبوب ہو اور میرا بندہ نفلی عبادات کے ذریعے برابر میرا قرب حاصل کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ میں اس سے محبت کرنے لگتا ہوں اور
    جب میں (اللہ تعالی) اس سے محبت کرتا ہوں تو میں اس کے کان بن جاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے
    اور اس کی آنکھ بن جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے
    اور اس کا ہاتھ بن جاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے
    اور اس کا پاؤں بن جاتا ہوں جس سے وہ چلتا ہے
    اگر وہ مجھ سے سوال کرتا ہے تو میں اسے ضرور عطا کرتا ہوں اور اگر وہ میری پناہ مانگتا ہے تو میں ضرور اسے پناہ دیتا ہوں۔

    میں نے جو کام کرنا ہوتا ہے اس میں کبھی اس طرح متردد نہیں ہوتا جیسے بندۂ مومن کی جان لینے میں ہوتا ہوں۔ اسے موت پسند نہیں اور مجھے اس کی تکلیف پسند نہیں۔‘‘


    البخاري في الصحيح، کتاب : الرقاق، باب : التواضع، 5 / 2384، الرقم : 6137، وابن حبان في الصحيح، 2 / 58، الرقم : 347، والبيهقي في السنن الکبري، 10 / 219، وفي کتاب الزهد الکبير، 2 / 269، الرقم : 696.
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37


    بہت شکریہ نور بہن
     
  24. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سبحان اللہ ۔ اللہ کے دوستوں کی شان کتنی بلند ہے ۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ابوہریرہ:rda: سے روایت ھے کہ رسول اللہ:saw: نے فرمایا کہ اے مسلمانو! تمہیں سات تباہ کرنے والی باتوں سے ہمیشہ بچ کے رہنا چاھیئے، صحابہ نے عرخ کیا یا رسول اللہ یہ سات باتیں کون سی ھیں‌؟ آپ:saw: نے فرمایا۔

    1۔ کسی کو خدا کا شریک ٹھہرانا

    2۔ نظر فریب باتوں کے پیچھے لگنا

    3۔ کسی انسان کو ناحق مارنا

    4۔ سود کھانا

    5۔ یتیم کا مال غصب کرنا

    6۔ جنگ میں دشمن کے سامنے پیٹھ دکھانا

    اور

    7۔ بے گناہ مومن عورتوں پہ بہتان باندھنا

    ( صحیح مسلم)
     
  26. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ تعالی ہمیں ان برے اعمال سے بچائے۔
    خوشی آپی ۔ اچھا ہو اگر احادیث کا حوالہ بھی لکھ دیں۔ آگے بیان کرنے میں آسانی ہوگی ۔ آپکا شکریہ
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت بہتر نور بہن ، لکھ دیا ھے
     
  28. حسن نظامی
    آف لائن

    حسن نظامی ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت خوب
    پہلی پوسٹ میں وی بی پر منتقلی کی وجہ سے شاید کوڈنگ کچھ غلط ہے اگر اسے درست کر لیا جائے تو بہتر رہے گا۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی سید حسن نظامی صاحب ۔
    آپ کی بات درست ہے ۔ وی بلیٹن پر منتقلی کی وجہ سےاسلامی چوپال کی بہت سی پوسٹس متاثر ہوئی ہیں۔ کوشش ہوگی کہ حتی الامکان درستگی ہوجائے۔
    توجہ دلانے کےلیے اور نظر کرم فرمانے کےلیے ایک بار پھر شکریہ ۔ جزاک اللہ
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہترین صدقہ

    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صلي الله عليه وآله وسلم أَنَّهُ قَالَ : خَيْرُ الصَّدَقَةِ مَا کَانَ عَلَي ظَهْرِ غِنيً، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُوْلُ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.


    ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
    ’’ بہترین صدقہ وہ ہے جس کے بعد (بھی) خوشحالی قائم رہے، اور اِبتداء ان لوگوں سے کرو جو تمہارے زیرکفالت ہوں۔‘‘


    البخاري في الصحيح، کتاب : النفقات، باب : وجوب النفقة علي الأهل والعيال، 5 / 208، الرقم : 5041، وأبوداود في السنن، کتاب : الزکاة، باب : الرجل يخرج من ماله، 2 / 129، الرقم : 1676، والنسائي في السنن، کتاب : الزکاة، باب : أي الصدقة أفضل، 5 / 69، الرقم : 2544.
     

اس صفحے کو مشتہر کریں