1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منہاج سکول کی طالبہ کا اعزاز۔4لاکھ روپے انعام

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکیزہ, ‏12 ستمبر 2009۔

  1. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    [​IMG]

    روزنامہ پاکستان 9 ستمبر 2009
     
  2. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    بہت خوب ۔ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی اور منہاج یونیورسٹی کے معیار تعلیم واقعی بہت اعلی ہے۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    معیار کا منھ بولتا ثبوت
     
  4. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    بہت خوب ۔۔۔۔۔
    بہت عمدہ پرفارمنس ہے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تعلیمی میدان میں پرائیویٹ سیکٹر کی کارکردگی ہمیشہ سرکاری سیکٹر سے بہتر رہی ہے۔
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لیکن پرائیویٹ تعلیمی ادارے اتنے مہنگے ہوتے ہیں کہ عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوتے ہیں۔ منہاج والے بھی ایسے ہی ہیں کیا ؟
     
  7. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    خبر میں انعام تو 2لاکھ کا ہے تو پھر آپ نے ہیڈنگ کیوں 4 لاکھ کی لگا دی :confused:
     
  8. حسن نظامی
    آف لائن

    حسن نظامی ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت خوب
    بارک اللہ فی علمھا و عملھا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وقاص قائم بھائی ۔ آپ نے خبر غور سے نہیں‌پڑھی شاید۔
    ذرا پھر سے پڑھیے ۔ وزیر اعلی کی طرف سے طالبہ کو 4 لاکھ کا انعام نظر آجائے گا۔ انشاءاللہ
     
  10. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی غلطی ہوگئی معذرت!!:176:
    دراصل پرنسپل کا انعام دیکھ کر منہ میں پانی آگیا تھا۔ کیا وہاں پر پرنسپل کی نوکری مل سکتی ہے۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وقاص قائم بھائی ۔ آپ پھر خطا کھا گئے ۔
    ذرا غور سے خبر دیکھیں گے تو وہاں لکھا ہے کہ " سکول کی پرنسپل "
    آپ کی تعلیمی قابلیت تو شاید پرنسپل کے لیے کافی ہو لیکن " کی " والا مسئلہ اگر آپ کسی طرح حل کر لیں تو شاید بات بن جائے۔
     
  12. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    یار ایسا مشورہ نہ دیں کہ میں‌ 2 لاکھ کی لالچ میں‌"کی" والا مسئلہ حل کرنے کے بارے میں سوچنے لگوں۔:bigblink:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ۔۔۔ وقاص بھائی ۔ پھر 2 لاکھ تو اسی "کا " سے " کی " والے کام میں لگ جائیں گے۔
    نفع کیا ہوا ؟ hasna:
     
  14. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی معلومات ہے بھائی۔۔۔کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔;)
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جنرل نالج وقاص بھائی جنرل نالج ۔
    آپ بھی پرنسپل بننے کی بجائے مطالعہ کا شوق پیدا کریں۔ :bigblink:
     
  16. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا مطالعے کے دو لاکھ روپے ملیں گے کیا؟؟:confused:
     
  17. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اس دور میں ہر ایک کی خواہش ہو تی ہے کہ راتوں رات امیر بن جائے
    اس طرح غور سے پڑھنے کی بجائے جناب کے منہ میں دو لاکھ کا انعام کا سن کر پانی آگیا۔
     
  18. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تحریک منہاج القرآن کے بانی وسرپرست اعلی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے فیض سے منہاج القرآن کے طلبہ ہر میدان میں اپنا لوہا منواتے ہیں۔یہ خاصیت ہے منہاج القرآن والوں کی ۔
    فیصل آباد میں اول پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کو ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے بھی 50ہزار انعام دیا گیاہے۔
    اس بہن کی کامیابی ۔۔۔۔۔۔۔۔منہاج سکولز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ترقی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
    منہاج ایجو کیشن سوسائٹی کے ڈائیر یکٹر علامہ شاہد لطیف صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں