1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طاہرہ مسعود کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از طاہرہ مسعود, ‏25 جنوری 2007۔

  1. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    قا رئینِ کرام
    ا لسلام علیکم
    میں اس لڑی میں صرف اپنی غزلیں پیش کرونگی۔ پیارے ساتھیو! کیونکہ نا چیز نے شاعری کی ہر صنف مثلاّغزل ،نظم، نثری نظم، حمد، نعت، منقبت ،وطن عزیز کے
    نغمے، گیت ،مزاحیہ اور حالات حاضرہ و دیگر معاشرتی تمدنی اور اخلاقی مسائل نیز
    اُمتِ مسلمہ کی مجموعی حالتِ زار پر پر طبع آز مائی کی ہے اس لیے میں ان میں سے ہر ایک کو علیحدہ علیحدہ لڑی میں یہاں چسپاں کرنا چاہوں گی۔ مجھے امید ہے کہ ایسا کرنے میں کو ئی قباحت نہ ہوگی۔
    منتظمین اس سلسلے میں میری رہنمائی فرما ئیں۔
    لجئیے میں اپنی پرانی غزلیں بھی اسی لڑی میں لگارہی ہوں۔آ پ کی آراءاور بصارتوں کی نذر۔
    والسلام

    قارئینِ کرام،
    تسلیمات
    اپنی ایک پرانی غزل آپ سب کی بصارتوں کی نذر کرتی ہوں امید ہے کہ پسند آ ئے گی۔ اپنی آراء سے ضرور نوازیئے گا۔
    والسلام

    [​IMG]
     
  2. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    قارئینِ کرام
    آپ سب کی خدمت میں پیار بھرا سلام
    ایک تازہ غزل آپ کی بصارتوں کی نذر کرتی ہوں اپنی آرائ سے ضرور نوازئیے گا۔
    عرض کیا ہے
    میرا سکون میرا اعتبار واپس کر
    مجھے تُو میرا وہ کھویا قرار واپس کر
    ترے سلوک نے دل کر دیا سپردِ خزاں
    نہ چھین مجھ سے تو میری بہار واپس کر
    ملےگا کیا تجھے لے کر میرے شفق رخسار؟
    اے عمرِ رفتہ تو میرا نکھار واپس کر
    میرا خلوص تھا میری عبادتوں جیسا
    ہے قرض تجھ پہ تو میرا اُدھار واپس کر
    تجھی کو یہ تیرا پتھر کا دل مبارک ہو
    مجھے تُو میرا دلِ لالہ زار واپس کر
     
  3. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
  4. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب طاہرہ مسعود صاحبہ !!

    بہت خوب کلام۔۔۔ خصوصاً آخری غزل بہت ہی تلخ حقیقتوں پر مبنی ہے۔

    اتنا اچھا کلام ارسال کرنے پر مبارکباد۔

    ایک گذارش ہے کہ آج کل چونکہ محرم الحرام ہے۔ تو اس حوالے سے اگر نعت، منقبت یا دینی نوعیت کا کلام ہو تو ترجیحاً ارسال کیجئے گا۔
    آپ کا بہت شکریہ
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت ہی خوب! طاہرہ مسعود صاحبہ! بہت پیارا کلام ہے، پڑھ کر جی خوش ہُوا۔

    (کوشش کِیا کریں کہ اپنی شاعری یونیکوڈ میں ارسال کریں، زیادہ خوبصورت لگے گی)
     
  7. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    محترم نعیم صاحب
    سلام اور بہت بہت شکریہ

    آئیندہ بھی حوصلہ افزائی فرماتے رہئیے گا
    والسلام
     
  8. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
  9. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    طالب دعا طاہرہ مسعود
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ طاہرہ جی ۔ بہت خوب ۔ بہت عمدہ کلام ہے۔

    لیکن لگتا ہے آپ اردو ٹائپ کرنے کے معاملے میں کچھ سہل پسند واقع ہوئی ہیں۔ :113:

    اسی لیے یونیکوڈ میں ٹائپ کرنے کی بجائے کاپی پیسٹ پر اکتفا کرتی ہیں

    لیکن پھر بھی بہت عمدہ کلام ہے۔ ماشاءاللہ

    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوب طاہرہ جی ! بہت عمدہ کلام ہے
     
  12. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    غزل کو سراہنے کے لیے بہت بہت شکریہ زاہرا جی خوش رہیں ہمیشہ :)
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا صرف زاہرا جی نے غزل کو سراہا تھا ؟؟
    اور کسی نے نہیں ؟؟ :164:
     
  14. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہا ہا ہا ایسی بات نہییں

    آپ کہ پوسٹ چوک گئی تھی

    معذرت خواہ ہوں :lol: :lol: :lol:
    سراہنے کاا بہت بہت شکریہ محترم

    سدا خوش رہیں
     
  15. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم! کلام پسند کرنے کا شکریہ میں اس نوازش پر ممنون ہوں
    میری بہت ساری نظمیں غزلیں مینے ہی ٹائپ کر کے رکھی ہیں اور آج کل مصروفیت بہت بڑھ جانے کے باعث انہیں کو پیسٹ کر دیتی ہوں۔ ورنہ نہ جانے کب وقت ملے اس لیے امید ہے کہ میرا س طرح پوسٹ کرنا ناگوار نہ ہو گا

    والسلام
     
  16. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سبک خدمت میں سلام

    ایک پرانی غزل حاضر ہے۔اپنی رائے سے ضرور نوازئیے گا۔

    ذکر سچ کا بھی گما ں کی طرح کرتے ہیں
    ہم ادا فرض بھی احساں کی طرح کرتے ہیں
    آج کے دور میں مسلم کی بھی کیا بات کریں
    کیا یہ اعمال مسلماں کی طرح کرتے ہیں؟
    ڈال کے دیں کو پسِ پشت گریں دنیا پر
    اس کی پوجا گویا شیطاں کی طرح کرتے ہیں
    طاہرہ ایسے بھی کچھ لوگ ہیں دنیا ابھی
    قدر انساں کی جوانساں کی طرح کرتے ہیں
     
  17. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلام

    اوپر والی نظم میں ایک غلطی تھی اس کو ٹھیک کرنے کے لیے دوبارہ بھیج رہی ہوں

    [​IMG]
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ طاہرہ جی !‌ بہت خوبصورت کلام ہے۔ کچھ تلخ حقائق کو بہت خوبصورت لب ولہجہ کے ساتھ بیان کیا ہے آپ نے۔ بہت خوب۔

    اور دوسری غزل بھی بہت پیاری ہے۔ بہت بہت داد و ستائش قبول فرمائیے
     
  19. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہھت بہت شکریہ محترم
    آیندہ بھی حوصلہ افزائی فرماتے رہیئے گا

    والسلام
     
  20. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوب طاہرا مسعود جی !! بہت اچھی غزل ہے

    خاص طور پر مقطع بہت عمدہ ہے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طاہرا مسعود صاحبہ ۔۔

    ایک بار پھر بہت عمدہ غزل پر بہت بہت داد وصول فرمائیں۔

    بہت عمدہ کلام ہے
     
  23. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    آج پہلی دفعہ آپ کا کلام پڑھنے کا موقع ملا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقین مانئیے دل خوش ہوگیا۔
    آپ کے مزید کلام کا انتظار رہے گا
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت خوب! طاہرہ مسعود!

    آپ کی واپسی اور مزید کلام کا انتظار رہے گا۔
     
  25. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت بہت اور بہت شکریہ زاہرا جی میں آ پکی اس پزیرائی کے لیے تہہ دل سے ممنون ہوں
    سدا خوش رہیں :)
     
  26. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    زاہرا جی

    میں آ پکی اس پزیرائی کے لیے تہہ دل سے ممنون و متشکر ہوں سدا خوش رہیں :)
     
  27. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ نعیم بھائی
    میں اس حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں
     
  28. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    آہا ثنا جی! یقین مانئیے کہ آپکے سراہنے کا بے ساختہ انداز میرے لیے بھی انتہائی مسرت کا باعث ہوا ہے
    سدا خوش رہیں انشا ء اللہ عنقریب فرصت ملتے ہی اور کلام بھی آپ سب کی بصارتوں کی نذر کرونگی تب تککے لیے اجازت دیں
    اللہ حافظ و ناصر
     
  29. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    آہا ثنا جی! یقین مانئیے کہ آپکے سراہنے کا بے ساختہ انداز میرے لیے بھی انتہائی مسرت کا باعث ہوا ہے
    سدا خوش رہیں انشا ء اللہ عنقریب فرصت ملتے ہی اور کلام بھی آپ سب کی بصارتوں کی نذر کرونگی تب تک کے لیے اجازت دیں
    اللہ حافظ و ناصر
    [/quote:cnj2ky8b]
     
  30. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم! انشا ءاللہ جلد حاضر ہونے کی کوشیش کرونگی
    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں