1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارم لندن سے۔ ۔ ۔ ۔

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ارم۔, Jan 24, 2007.

  1. ارم۔
    Offline

    ارم۔ ممبر

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    ارم سلیم خان۔ ۔ ۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا

    emma(friends say that

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    :wink:
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    لندن مے پیدا ھوئ ابی دبئ مے ھوں

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    I.T
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    poetry urdu offcourse..and a lott of otherz
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    (محبت سے اِحتراز )یھ کیا ھوتا ھے??کاروبارِ کوئ نھی

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    شادی haha :lol:
    just kidding (to start my own busniess
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ارم سلیم خان صاحبہ ! ہماری اردو پر خوش آمدید

    بہت اچھا لگا آپ کا تعارف پڑھ کر ۔
    لگتا ہے آپ کو اردو لکھنے میں تھوڑی مشق یعنی پریکٹس کی ضرورت ہے۔ لیکن انشاءاللہ اگر آپ نے اردو لکھنے کی کوشش جاری رکھی تو جلد ہی اچھی اردو لکھنا شروع ہوجائیں گی ۔ انشاءاللہ
     
  3. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    [align=left:1jd84ir5]Irm ji ! Most Welcome on Hamar Urdu Piyari Urdu

    Please try to write Urdu for next time.

    Thank you very much

    A scorpio[/align:1jd84ir5]
     
  4. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    ارم جی !‌
    آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی ۔
    میری طرف سے آپ کو ہماری اردو پر خوش آمدید
     
  5. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    ارم صاحبہ ہماری اردو پر خوش آمدید ، اور اگر آپ باقاعدگی سے یہاں آتی رہیں تو بہت جلد آپ اچھی اردو لکھ سکیں گی۔ اس سلسلے میں سب دوستوں کا تعاون آپ کے ساتھ ہوگا۔
     
  6. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے

    ارم جی میری طرف سے ہماری اردو پیاری اردو پر بہت بہت خوش آمدید

    امید ہے کہ آپ باقائدگی کے ساتھ ہماری اردو پیاری اردو پر آ کر اس کی رونق کو دوبالا کرتی رہیں‌گے

    خوش رہیں‌
     
  7. ارم۔
    Offline

    ارم۔ ممبر

    بڑی مھربانیی آپ سب کی ۔۔۔۔
    and Mr Scorpio dont be so Rude :( ill try my best to write in URDU :lol: haha but its difficult to search alphabets but ahista ahista hi use to hon gi naaaaa!!!!!
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ارم جی !
    ہمارے سکارپیو یعنی عقرب بھائی Rudeنہیں ہیں۔ دراصل وہ ہیں ہی سکارپیو تو انکی فطرت (Nature) ہی ایسی ہے۔

    پلیز آپ نیچے دیے لنک کو چیک کریں۔ آپ کو یہاں اردو حروف کی رہنمائی مل جائے گی۔ یعنی انگلش کے کس حرف کے نیچے سے اردو کا کونسا حرف ملتا ہے۔

    http://www.oururdu.com/index.php?mod=text&tid=9
     
  9. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    ارم جی ! میں نے تو بہت پیار سے بات کی تھی۔۔۔۔

    آپ اتنی اچھی ہیں میں کیوں آپ سے Rude ہونے لگا ؟؟؟
     
  10. ارم۔
    Offline

    ارم۔ ممبر

    ہ

    اوہ۔ ۔ ۔ ءقرب جی بڑی مہربانی
    you are so sweet !

    ہمم تو مزاک کر رھے تھے ۔ ۔ ۔ :wink:
     
  11. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    لیکن ہم تو سنجیدگی سے سوری کر رہے تھے :wink:
     
  12. ارم۔
    Offline

    ارم۔ ممبر

    اب ھم سنجیدگی سے شرمندھ ھو رھے ھیں :oops:
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ارم جی !! یہ سنجیدگی سے شرمندہ ہونا کیسا ہوتا ہے ؟؟ :shock:
     
  14. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر


    وہ کیوں ارم جی !!‌ سوری تو میں نے کیا تھا۔۔۔ شرمندہ بھی مجھے ہی ہونا تھا
     
  15. ارم۔
    Offline

    ارم۔ ممبر

    even i dont know :haha:
     
  16. ارم۔
    Offline

    ارم۔ ممبر

    OH!!! thats a Big Help to me Thanks Mr.Naeem!! :222:
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ہم تو یہاں‌پر ہیں ہی آپ کی خدمت کے لیے۔ اس لیے شکریہ کیسا !!

    By the way you are always welcome

    لیکن اس لنک کے ملنے کے بعد تو آپ اردو لکھنا بالکل ہی چھوڑ گئیں۔ یہ کیا بات ہوئی؟
     

Share This Page