1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ببر شیر

    ہاتھی میرا ساتھی - مگر کیسے ؟
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ آپ عاطی ہو

    عاطی اور آتی میں‌کیا فرق ہے؟
     
  3. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    “عاطی“ آتا ہے جبکہ “آتی“ نہیں آ سکتا

    وہ آئی ہے اور کہتی ہے میں آیا ہوں - آخر کیوں ؟
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    گرامر نئیں تے موجاں ای موجاں

    ----------

    نکاح کے وقت قبول ہے کیوں‌کہتے ہیں ؟؟
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    اس کے بغیر سزائے موت نہیں ہوتی

    نعیم بھائی کا کھوتا اب کیسا ہے؟
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    پریشانیاں دیتے وقت پوچھ لینا مناسب ہے۔

    مگر قبول ہے تین مرتبہ کیوں کہنا پڑتا ہے؟
     
  7. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    آپ مت کہنا :lol:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لڑکیاں اچھی یا لڑکے؟
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ایک لڑکا اور ایک لڑکی ۔۔۔۔۔ :lol:

    دل کب ٹوٹتا ہے؟
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    جب جوڑ کہیں اور جُڑتے ہیں :cry:

    ----------

    لڑکیاں شادی کیوں کرتی ہیں ؟؟
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    تاکہ مردوں کو پابند کیا جا سکے

    محبت میں‌دل دکھتا ہے گردہ کیوں نہیں؟
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ گردے کی تکلیف کا علاج ہے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کپورے کیا ہوتے ہیں ؟
     
  12. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    اگلی دفعہ لاہور آنا ہوا تو لکشمی چوک جانا، سب معلوم پڑ جائے گا۔

    ببلو میاں اتنے غصے والے کیوں ہیں؟
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: سوال + جواب = 0

    اپنی دُم کی وجہ سے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ببلو کی دم کی لمبائی کتنی ہے ؟؟
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    513 کلو میٹر

    پاکستان میں کتنے فیصد لوگ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں؟
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: سوال + جواب = 0

    انٹرنیٹ کیفے والوں سے پوچھ کر بتاؤں گا ۔
    -------------------------------------------------------------------
    انٹرنیٹ کیفے کو کیفے ہی کیوں کہتے ہیں، ریسٹورنٹ یا ہوٹل کیوں نہیں ؟
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کہ انٹرنیٹ کیفے میں پنچر نہیں لگائے جاتے

    پٹرول کی قیمتوں میں کب کمی ہو گی؟
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    جب پانی مہنگا ہو گا۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ پٹرول سے کیا چلاتے ہیں ؟؟
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    لیپ ٹاپ

    گونگا پانی کیسے مانگے گا؟
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    گونگا ہے کوئی لنگڑا لولا تو نہیں خود اٹھ کر پی لے گا

    لنگڑے آدمی اور لنگڑے آم میں‌کیا فرق ہے؟
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    لنگڑے آدمی کی چار ٹانگیں ہوتی ہیں جبکہ لنگڑے آم کی دو

    “دل دل پاکستان“ یہ نغمہ کس گلوکار نے گایا ہے؟
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    مولوی جنید نے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔

    کب ہو گا ؟؟
     
  22. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    ابھی لو

    بھینس کی آنکھیں لال کیوں ہوتیں ہیں ؟
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    بھینسے سے لڑ جو جاتی ہیں :84:

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سموکنگ کا دھواں سانس کی نالی سے آگے کہاں‌جاتا ہے ؟
     
  24. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: سوال + جواب = 0

    آگے یو ٹرن لے لیتا ہے ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سموکنگ کا نقصان زیادہ ہے یا فائدہ؟
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    نقصان کوئی نہیں فائدہ ہی فائدہ ہے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ماحولیاتی آلودگی کیا ہوتی ہے؟
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    کہ آپ سگریٹ کا دھواں دوسروں کی طرف پھونکیں

    یہ دھواں سا کہاں‌سے اٹھتا ہے؟
     
  27. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    کسی بلبل کا دل جلا ہو گا
    ‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘
    لڑکے سیگریٹ کیوں ‌پیتے ہیں؟
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    لڑکیاں بھی پیتی ہیں۔۔۔صرف لڑکے ہی تو نہیں‌پیتے

    کیا غمِ دل کو دھویں سے اڑایا جا سکتا ہے؟
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    چولھے میں جلانا آسان ہے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔

    لڑکیاں سموکنگ کا دھواں کہاں پھینکتی ہیں؟؟
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ہشششش ۔۔۔ راز راز ہی رہے۔۔۔۔
    دھواں بنا کے فضا میں‌اڑا دیا مجھ کو
    میں جل رہا تھا کسی نے بجھا دیا مجھ کو
    --------------------

    آگ ہو تو جلنے میں‌دیر کتنی لگتی ہے؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں