1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چمن

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ببلو, ‏8 فروری 2007۔

  1. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چمن سے آ رہی ہے بوئے کباب
    کسی بلبل کا دل جلا ہو گا​
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    واہ جی واہ ببلو جی !!

    یہ شعر کیسا ہے ؟؟

    ہماری اردو سے آ رہی ہے بوئے کباب
    کسی ببلو کی دم جلی ہو گی​
     
  3. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری دم کو چھوڑیں پہلے اپنی دم کی خبر لیں
    جو آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔ بے شرم کبھی اسے نیچے بھی کر لیا کرو۔ :176:

    غالب انکل تو فرما گئے تھے
    بھینس کی دم بے سبب نہیں غالب
    کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے​

    اب آپ کی دم میں کون سا راز ہے جو ہر وقت آسمان سے باتیں کرتی رہتی ہے؟
    فرصت ملے تو غالب انکل سے پوچھ کر بتانا :152:
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کاش میری دم پر تبصرہ سے پہلے آپ نے اپنی اٹھی ہوئی دم کو بھی دیکھ لیا ہوتا۔۔

    ویسے ببلو بھائی !‌ آؤ دم سے دم ملاؤ اور دوستی کر لو۔۔۔ لڑائی جھگڑے سے کوئی فائدہ نہیں۔ ہم دونوں ہی دُمدار مخلوق ہیں۔ ملکر ان بغیر دم والوں کی خبر لیتے ہیں

    کیسا آئیڈیا ؟؟
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ببلو جی کیا بات ھے دم کی :-
    دمُ کے ذکر سے ایک مزاحیہ مشاعرہ کی یاد تازہ ھوگئی، جس میں ایک شاعر نے کچھ دم کے بارے میں بیان بازی کی تھی، میں نے بھی دم کو کچھ رنگ بدل کر پیش کرنے کی کوشش کی ھے -

    کیا چکٌر ھے دیکھو کچھ، دُم کو اُٹھائے بیٹھے ھیں
    ایسے بھی دیکھے کچھ، دُم کو جھکائے بیٹھے ھیں

    صاف چھپتے بھی نہیں، اور سامنے آتے بھے نہیں
    کیسی بےرخی ھے جیسے دُم کو کٹائے بیٹھے ھیں

    کوئ شرم سے نہ اُٹھائے، کوئ اُٹھانا ھی نہ جانے
    یہ کیسی بے بسی ھےکہ، دُم کو دبائے بیٹھے ھیں

    رکھ کہ پھوُکنی میں بھی کئ برس بیت گئے ھائے
    کیا کریں پھر وھی ٹیڑھی، دُم کو ہلائے بیٹھے ھیں

    پٹختے رھے اپنی دم کو وہ، اک تیر ے آنے سے پہلے
    بعد تیرےجانےکے پھر وہی، دم کو اکڑائے بیٹھے ھیں

    کسی کی دم نیلی تو، کسی کی رنگ برنگی
    گلے وہ لگا کر پیار سے، دم کو سہلائےبیٹھے ھیں

    نازک شرمیلی سی تو، کِسی کی نش نشیلی
    نشے میں مست وہ جیسے،دم کو پلائے بیٹھے ھیں
     
  6. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واہ دُم پر کیا دمدار شاعری پوسٹ کی آپ نے واہ
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ عبدالرحمن سید بھائی !!

    کیا دُمدار شاعری فرمائی آپ نے تو۔

    اب تو ببلوجی اور عقرب جی کو بھی دُم اٹھا کر داد دینا چاہیئے۔
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    دمُ دبا کر چلے

    نعیم بھائ اور سموکر جی !!!!!
    شکریہ نوازش
    کہیں ایسا تو نہیں کہ اپنا رِکارڈ لگ جائے اور دُم دبا کر بھاگنا پڑے یہاں سے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    کچھ اور دُم کے بارے میں ایک اور نئے انداز کے ساتھ، مگر خیر ھو میرے ساتھ کہ کہیں کسی کی دُم میرے پیچھے ھی نہ پڑ جائے !!!!!!!!


    ان کی محفل میں صرف، دیداریار کے ظلب گار
    جب بات نہ بن سکی تو، وہ دم دبا کے چلدیئے

    کچھ نہیں تو اپنا یونھی، ذکر خیر ھی ھو جائے
    پوچھا نہ دور تک ھماری، وہ دم کٹا کے چلدیئے

    کیا انداز ھے ان کا، اٹھلانے اور مٹکانے کا واہ واہ!!
    چھ انچ کمریا کے پیچھے، وہ دم سجا کے چلدیئے

    ھم ساتھ دوستوں کے بیٹھے، نظریں جمائے ان پر
    غضب سے دیکھا ھمیں اور، وہ دم ہلا کے چلدیئے
     
  9. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جگنو میاں کی دم جو چمکتی ہے رات کو
    سب دیکھ دیکھ اس کو بجاتے ہیں تالیاں
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اس لڑی کے عنوان “ببلو اور عقرب کی دُم “ ہونا چاہیئے۔

    منتظمین سے درخواست ہے کہ لڑی کا عنوان تبدیل کیا جائے۔۔۔ شکریہ
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں زاہرا جی کے مو طا لبہ کی تائید کرتا ہوں

    لڑی کا عنوان کوئی دُمدار قسم کا ہونا چاہیئے۔۔۔ شکریہ
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اس لڑی کے موجد ہیں ببلو میاں، اب اُن کی اجازت کے بغیر تو موضوع نہیں بدلا جا سکتا۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی لڑی کا عنوان دم دار ستارہ ٹائیپ ہونا چاہئے۔
     
  14. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ببلو جی! دھیان کریں پبلک آپ سے مطالبہ کررہی ہے
     
  15. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہم بھی ببلو جی کے چمن میں حاضر ہیں :)
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور ببلو جی اپنی دم کی ٹیوننگ کرونے گئے ہیں۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :a165: :a98: :a165: :haha:

    بہت مزہ آیا ہارون بھائی کی بات پڑھ کر۔۔۔

    :haha: :a165: :a98: :a165: :haha:
     
  18. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آئیڈیا بہت فضول ہے اب ببلو کا سٹینڈر اتنا بھی لو نہیں ہوا کہ اس کو بچھووں سے دوستی کرنا پڑ جائے


    فراز انکل نے کیا خوب فرمایا تھا

    ان بچھووں سے دوستی اچھی نہیں فراز
    پونشل ہی ان کی اونچی ہے کچھ تو خیال کر​

    بچھو تو لوٹے ہوتے ہیں کچھ بھی کر سکتے ہیں
     
  19. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہم آنٹی عاشی کو چمن میں تشریف لانے پر خوش آمدید کہتے ہیں :222: اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس چمن میں مزید پھول اگانے میں ہماری مدد کریں گی۔
     
  20. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اور ببلو جی اپنی دم کی ٹیوننگ کرونے گئے ہیں۔[/quote:3h5ttmng]

    ماشاء اللہ ہارون بھائی کے پاس بہت زیادہ معلومات ہیں دم کے بارے میں کہ دم کی ٹیونگ بھی ہوتی ہے۔
    کہں آپ بھی دمدار تو نہیں ہیں؟ :lol:
     
  21. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی آپ کو بہت مزا آتا ہے خیریت تو ہے؟
    زیادہ مزے نہ لیا کریں کہیں ٹرک کے نیچے ہی نہ آ جائیں
    آپ کی بہت ضرورت ہیں ہمیں
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں دُمدار تو نہیں مگر دَمدار (‌موٹا تازہ )‌ضرور ہوں :lol:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ببلو جی ! باقی باتیں بعد میں کر لیں پہلے ذرا اس لڑی کا عنوان تو تبدیل کر دیں پلیز۔

    یہ کوئی چمن نہیں ہے۔ یہاں آ کر احساس ہوتا ہے کسی دُم دار جنگل میں اور ببلو کے چُنگل میں پھنس گئے ہیں۔

    اس لیے لڑی کا عنوان رکھیں “ ببلو کی دُم “

    اچھا ویسے یہ بتائیں یہ اپنی “ببلی“‌ کون ہے ؟ کوئی تعارف ہے ؟؟ :bigblink:
     
  24. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویسے نعیم بھائی آپ کو تو بات نہیں کرنی چاہیے ہم سے،
    آپ تو مزے لیتے ہیں اور آپ نے ابھی تک ہمارے پرچے کے بارے میں ہمیں نہیں بتایا۔
    اور ہاں اگر اتنی ہی دم پیاری لگنی شروع ہو گئی ہے تو ہم اتار دیتے ہیں آپ لگا لیں ویسے آپ کو بہت پیاری لگے گی دم۔ آپ حکم کریں ویسے بھی آپ کا حکم ہمارے پاؤں آپ کی آنکھوں پر،
    اور آپ تو ماسٹر ہیں آپ کو دم بہت فائدہ دے گی۔ پڑھاتے ہوئے کوئی بچہ تنگ کرے تو کھچ کے دم ماری :176: کیا خیال ہے آپ کا اس بارے میں؟
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ببلو جی پرچے کے بارے میں بتلایا تو تھا کہ منتظمِ اعلی (وڈا ماشٹر) کہتے ہیں کہ جب سب یعنی سارے یعنی کُل یعنی ٹوٹل یعنی الف سے لے کر ے تک یعنی ازل سے ابد تک یعنی آغاز سے اختتام تک سب کے سب صارفین اپنا اپنا پرچہ حل کر چکیں گے تو پھر نتیجہ کا اعلان کیا جائے گا۔۔۔۔ اب آپ خود سوچ لیں۔

    لیکن ان شاءاللہ آپ کی ترقی اس دوران نہیں رکے گی ۔ آپ اپنی دم اگر اسی طرح ہلاتے رہے اور بقول ہارون بھائی ٹیوننگ کرواتے رہے تو آپ کی ترقی ہوتی چلی جائے گی۔ اب خوش ؟؟

    اب آپ جلدی سے لڑی کے عنوان کی تبدیلی پر غور کریں۔

    دم تو یہیں ہے نا۔ آپ کو لگی یا کسی اور کو ۔ کیا فرق پڑتا ہے۔
     
  26. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لگتا ہے یہ شعر انکل فراز نے آپ کے کان میں آکر سرگوشی میں کہا تھا۔

    اور ہاں‌بچھو لوٹے نہیں ہوتے۔ بلکہ جس کو اپنا ڈنگ دکھا دیں اسکو لِٹا دیتے ہیں زمین پر یا بستر پر۔

    آپ اپنی خیر منانا ببلو جی دُم سمیت !!
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ببلو جی وہ گانا آپ نے سُنا ہوگا
    کی دُم دا پروسہ یار ، دُم سِدھی ہووے نہ ہووے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چمن کے والی وارث کہاں گواچ گئے ؟
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جدھر گئیاں بیڑیاں ، اُدھر گئے ملاح
    ببلو میاں نے کر لیتا ببلی نال ویاہ
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا شعر فرمایا ہے انے واہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں