1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم صاحب کو مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از شیرافضل خان, ‏8 فروری 2007۔

  1. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    محترم نعیم صاحب
    شانداراور معیاری​
    4000 پیغامات
    مکمل کرنے پر تہہ دل سے
    [​IMG]مبارک باد[​IMG]
    پیش کرتا ہوں​
     
  2. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    نعیم صاحب بہت بہت مبارک ہو


    آپ کو
     
  3. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    محترم نعیم بھائی کو 4000 معیاری پیغامات کے مکمل کرنے اور چوپال پر روزانہ (تقریبآ) حاضر رہنے پر​

    صمیم قلب سے مبارکباد

    پیش کرتا ہوں۔​
     
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے


    بہت بہت مبارک ہو نعیم بھائی آپ کا

    امید ہے کہ آپ اسی طرح ہماری اردو کی رونقوں‌کو دوبالا کرتے رہیں گے

    خوش رہیں
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب

    ہماری طرف سے بھی

    بہت بہت مبارکباد قبول ہو
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ

    نعیم صاحب کو

    بہت بہت مبارکباد
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک باد قبول کیجئے

    ھماری طرف سے بھی مبارکباد
     
  8. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مبارکاں بھئی مبارکاں
    جُگ جُگ جیو
    اور ہمیشہ خوش رہو
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ دوستوں کا فرداً فرداً دلی طور پر بہت ممنون ہوں۔ کہ آپ نے یاد رکھا۔

    اللہ تعالی آپ سب کو سلامت اور خوش و خرم رکھے اور ہم سب کو آپس میں اسلامی محبت، اخوت اور دوستی کے رشتے میں مضبوطی سے باندھے رکھے۔ آمین

    ایک گلستان، گلدستہ اور گلشن تو سارے پھولوں سے ملک کر ہی بنتا ہے اور ہم سب ایک دوسرے کی وجہ سے ہیں ۔ کوئی ایک کچھ نہیں کر سکتا۔ ہمیں یہ بات کبھی نہیں بھولنی چاہیئے۔ اور آپس میں اللہ تعالی اور اسکے محبوب :saw: کی محبت کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کرتے رہنا چاہیئے۔ پھر یہ محبت اور دوستی نہ صرف اس دنیا میں بلکہ روز قیامت بھی کام آئے گی۔ ان شا ءاللہ
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! “ہماری اُردو“ کو اتنا وقت دینے پر میں آپ کا مشکور ہوں۔

    اور 4000 پیغامات کی تکمیل پر تہہِ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ :222:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عبدالجبار بھائی !! سب آپ کی محبتوں کا نتیجہ ہے ۔

    ویسے پھولوں کے ٹوکرے کے پیچھے آپ کا تو منہ مبارک ہی چھپ گیا ہے۔۔۔۔ :p
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم یا نعیم،
    کچھ دیر کیلئے غیر حاضر ہوتے ہی آپکا نیا کھڑاک تیا ر ملتا ہے ماشاء اللہ آپکی ترقی سے بہت خوشی ہوئی دعا ہے کہ ہماری پیاری اردو کی رونق آپکے دم قدم سے بڑہتی رہے آمین۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی !! مبارک تو میں بعد میں لوں‌گا۔

    پہلے تو آپ ذرا اپنے اسی اوتار کا فرنٹ ویو یعنی سامنے کا نظارہ کروائیں پلیز۔

    سب بیبیاں‌ذرا پردہ کر لیں جی ۔ ہارون صاحب فرنٹ پوز دِکھانے لگے ہیں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو پہلے موجود ہے مگر بات راز کی ہے اسلئے :wink:
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہارون صاحب کا اوتار نعیم صاحب کو اتنا پسند آیا ہے کہ وہ بھی موٹا ہونے کے لئے حکیموں سے نسخے پوچھتے پھرتے ہیں ۔ اسی لئے فرنٹ ویو دیکھنے کی خواہش کر رہے ہیں ۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں جی ؟
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ الزام مجھ بھولے بھالے پر لگایا جا رہا ہے۔

    میں احتجاج کو حق محفوظ رکھتا ہوں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محفوظ ہی رکھیں کہیں ضایع نہ کر بیٹھیں ۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپ کا یہ حال (اوتار) بھی محفوظ رکھ رکھ کر ہی ہو گیا ہے
     
  20. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ایسا حال تو ہر شے (کھانے کے قابل ہو یا نہ ہو) پیٹ میں محفوظ کرنے سے ہو سکتا ہے ۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے ہارون بھائی نے وہی کام شروع کر دیا ہے
     
  22. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    مبارک نعیم بھائی جان
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں خان نہیں ہوں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دھیان کر دھیان،
    میں آپکو مبارک دینے آیا تھا اور آپ :twisted:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مبارکبادی ہے یا بِزتی ؟؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک تو آپ نے قبول کرنے سے انکار کردیا تھا ؟ یاد کریں یا دوبارہ پیغامات دیکھیں اسی لڑی کے۔
     
  27. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت بہت مبارک ہو نیم جی اوہ نعیم جی :)
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے چلمن کے پیچھے سے بھی مبارکباد آئی ہے

    آپ نعیم کو نیم یا اس سے بھی مختصر کر کے لکھتی تو ہمیں اچھا لگتا

    صرف نمی جی لکھ دیتیں :159:
     
  29. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ایسے ندیدے ہیں۔ چنری پہن کر خواہ کوئی اور مخلوق ہی پیغام بھیج دے تو یہ اپنا دل نکال کر پالش کرنے بیٹھ جاتے ہیں۔

    یہ بھی دورِ زوال و انحطاط کی علامات ہیں۔
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب آخر آپ ہر جگہ پھسل کیوں جاتے ہیں

    آپ لوٹے ہیں یا لٹّو ہو جاتے ہیں ؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں