1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مابدولت بھی حاضر ہیں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یکم فروری کی حاضری لگواتا ہوں

    لبیک یا ماشتریا
     
  3. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری بھی حاضری لگا لیں ۔
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    2فروری کو حاضر جناب ۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری تو آج غیر حاضری ہی لگا دیں جناب
     
  6. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    3 تاریخ کی حاضری شروع ہے کیا ؟
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شیرافضل بھائی !‌ آپ کی حاضری توکمال کی ہے اگر کبھی حاضری کا ایوارڈ وغیرہ تقسیم ہوا تو وہ آپ کا ہو گا

    میں تو حاضری لگواؤں اپنی ۔۔۔۔


    لبیک یا ماشتریا
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لیں جی اسی بات پر میں پھر حاضر ہو گیا ۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں لیٹ ہوگیا :84:

    لبیک یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (اگے تہانوں آپے پتا اے)​
     
  10. اظہرالحق
    آف لائن

    اظہرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جنوری 2007
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اصل میں وقت مل نہیں پایا کہ پڑھوں کہ حاضری کیوں لگوائی جا رہی ہے ، مگر میری بھی حاضری لگا ہی دیں ۔۔ :oops:
     
  11. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں حاضر ہوں جی
    بہت چھٹیاں کیں ہیں ڈانٹنا نہیں پلیز :oops:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ کو ڈانٹ کہاں پڑتی ہے۔

    یہ مصائب و آلام تو ہم بھولے بھالے لڑکوں کے لیے ہوتے ہیں
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ایک بوڑھے آدمی کی آٹھویں شادی ہوئی تو کسی نے پوچھا بزرگو اتنی شادیاں کیوں کرتے ہیں آپ؟ بوڑھے آدمی نے جواب دیا جب مولوی صاحب کہتے ہیں “ لڑکے کو بلائیں“ تو مجھے بہت مزا آتا ہے ۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :201: :87: شوق دا کوئی مُل نئیں :201: :87:
     
  15. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بہت خوب !!! :176: :176: :201:
     
  16. شہزاد احمد
    آف لائن

    شہزاد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2007
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے

    کہ زندگی تری زلفوں کی نرم چھاؤں میں
    گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھی

    یہ تیرگی جو مری زیست کا مقدر ہے
    تری نظر کی شعاعوں میں کھو بھی سکتی تھی

    عجب نہ تھا کہ میں بے گانۂ الم ہو کر
    ترے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتا

    ترا گداز بدن، تیری نیم باز آنکھیں
    انہیں حسین فسانوں میں محو ہو رہتا

    پکارتیں مجھے جب تلخیاں زمانے کی
    ترے لبوں سے حلاوت کے گھونٹ پی لیتا

    حیات چیختی پھرتی برہنہ سر اور میں
    گھنیری زلفوں کے سائے میں چھپ کے جی لیتا

    مگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے
    کہ تو نہیں ترا غم، تری جستجو بھی نہیں

    گزر رہی ہے کچھ اس طرح زندگی جیسے
    اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیں

    زمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
    گزر رہا ہوں کچھ انجانی رہ گزاروں سے

    مہیب سائے مری سمت بڑھتے آتے ہیں
    حیات و موت کے پرہول خارزاروں میں

    نہ کوئی جادۂ منزل نہ روشنی کا سراغ
    بھٹک رہی ہے خلاؤں میں زندگی میری

    انہی خلاؤں میں رہ جاؤں گا کبھی کھو کر
    میں جانتا ہوں مری ہم نفس مگر یونہی

    کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    حاضری لگانے کا کیا مطلب

    یہاں پر حاضری لگانے کا کیا مطلب کوئ “بھتٌہ وصولی“ کا تو چکر تو نہیں ھے -
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب

    بہت خوب
    یہ کس شاعر کا کلام ھے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری لگوانے آیا ہوں جناب۔

    اس لیے میری حاضری لگوائیں۔ شکریہ


    لبیک یا ماشتریا
     
  20. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی حاضر ھوں جناب
     
  22. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری بھی حاضری لگا دیں جناب !
    مگر اتنا تو بتائیں کہ اس حاضری کی قنونی حثیت کیا ہے؟
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    قنون تو اندھا ہوتا ہے۔ سو یہاں بھی اندھے قنون جیسی حاضری لگوائیں اور چلتے بنیں :p
    جیسے میں کرتا ہوں۔۔۔

    لبیک یا ماشتریا
     
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماسٹر جی میں بھی حاضر ہوں جناب !!!!!!!!!!!!!!!!
     
  25. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ حاضری آخر کب تک چلے گی
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جب تک آپ اپنی لمبی غیر حاضری کی وجہ نہیں‌بتا سکتے۔۔۔۔

    میری تو حاضری لگائیں جناب۔

    لبیک یا ماشتریا
     
  27. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ۔،
     
  28. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں‌ تو اپنی حاضری نہیں‌ لگواؤں‌گی۔۔۔۔۔۔کیونکہ پہلے ماشٹر جی کا تو پتہ لگے کہ ہیں‌ کون؟؟؟
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کمال ہے آپ کو ماشٹر جی کا پتہ لگانے کی فکر ہے

    میں بھولا بھالا یہاں ماشٹرنی ڈھونڈ رہا تھا :176: :212: :176:
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماشٹرجی یا مشٹرانی جی جب مل جائیں تو “ہماری اردو سے متعلقہ اِعلانات، تبصرے، تجاویز اور شکایات“ والی لڑی میں ضرور اعلان کیجئیے گا، دیکھنا پھر حاضری کیسی رہتی ہے ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں