1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سب سے لُک کر شِکھر دوپہرے امب پر چڑھیا کرتے تھے

Discussion in 'پنجابی چوپال' started by ہما, May 31, 2006.

  1. ہما
    Offline

    ہما مشیر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    251
    Likes Received:
    5
    سب سے لُک کر شِکھر دوپہرے امب پر چ

    اگر کسی کو یہ کلام پورا آتا ہو تو یہاں ضرور تحریر کریں۔ شکریہ

    <center>
    سب سے لُک کر شِکھر دوپہرے امب پر چڑھیا کرتے تھے
    منہ سُج پڑھولا ہوتا تھا جب ڈیموں لڑیا کرتے تھے
    </center>
     
  2. ثناء
    Offline

    ثناء ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    5
    بچپن میں‌کہیں‌یہ سنا تھا لیکن ابھی یاد نہیں ہے۔
     
  3. پٹھان
    Offline

    پٹھان ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    514
    Likes Received:
    2
    لکن میٹی

    لکن میٹی کھیڈن دی عمر لنگ گئی
    ہن خانہ داری ول تیان دیو
    اگلے کر وی جانا اے
     
  4. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    خان صاحب

    لڑکیوں کو عادت ہوتی ہے لڑکوں کا امتحان لینے کی جیسے ہما اور ثناء کو ہے
     
  5. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    اور طیفا، گاما، پھجا، مَنا مفت می

    <center>
    وہ پنڈ کے چھپڑ کنڈے مجھ سے ملنے آیا کرتی تھی
    اور طیفا، گاما، پھجا، مَنا مفت میں سڑیا کرتے تھے
    </center>
    مجھے جو شعر آتا تھا میں نے لکھ دیا، باقی لوگ بھی تو کچھ لکھیں۔
     
  6. شہزادی
    Offline

    شہزادی ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    155
    Likes Received:
    1
    پنسل

    وہ ہر اک بات میں آگے تھی ہم ہر اک بات میں پھاڈی تھے
    وہ سبق مکا کے بہ جاتی ہم پنسل کڑھیا کرتے تھے
     
  7. ہما
    Offline

    ہما مشیر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    251
    Likes Received:
    5
    وہ کالج جایا کرتی تھی، ہم درس میں

    <center>
    جب میری بے بے اُس کے گھر میں رشتہ لے کر پہنچی تھی
    وہ کالج جایا کرتی تھی، ہم درس میں پڑھیا کرتے تھے
    </center>
     
  8. ثناء
    Offline

    ثناء ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    5
    پنجابی تے مینو ذیادہ نہیں‌ آندی لیکن اے پڑھ کہ بڑا مزا آیا :D
     
  9. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    ہم دل کو تھاما کرتے تھے اور جگر کو

    <center>
    وہ جب ٹگے لے کر گھر کے اگیوں لنگا کرتی تھی
    ہم دل کو تھاما کرتے تھے اور جگر کو پھڑیا کرتے تھے
    </center>

    کمی بیشی معاف
     
  10. گھنٹہ گھر
    Offline

    گھنٹہ گھر ممبر

    Joined:
    May 15, 2006
    Messages:
    636
    Likes Received:
    1
    Re: لکن میٹی

    پٹھان ول وی دھیان دیو
     
  11. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    خالد مسعود کی یہ نیم پنجابی نظم آپ سب کی کوششوں سے مکل ہو گئی، چنانچہ ایک بار ذرا اکٹھی بھی پڑھ لی جائے:

    <center>
    سب سے لُک کر شِکھر دوپہرے امب پر چڑھیا کرتے تھے
    منہ سُج پڑھولا ہوتا تھا جب ڈیموں لڑیا کرتے تھے

    وہ پنڈ کے چھپڑ کنڈے مجھ سے ملنے آیا کرتی تھی
    اور طیفا، گاما، پھجا، مَنا مفت میں سڑیا کرتے تھے

    وہ ہر اک بات میں آگے تھی ہم ہر اک بات میں پھاڈی تھے
    وہ سبق مکا کے بہ جاتی ہم پنسل کڑھیا کرتے تھے

    جب میری بے بے اُس کے گھر میں رشتہ لے کر پہنچی تھی
    وہ کالج جایا کرتی تھی، ہم درس میں پڑھیا کرتے تھے

    وہ جب ٹگے لے کر گھر کے اگیوں لنگا کرتی تھی
    ہم دل کو تھاما کرتے تھے اور جگر کو پھڑیا کرتے تھے
    </center>
     
  12. ڈی این اے سحر
    Offline

    ڈی این اے سحر ممبر

    Joined:
    May 29, 2006
    Messages:
    191
    Likes Received:
    0
    شکریہ تکمیل کیلئے

    بہت شکریہ اس خوبصورت پنجابی یاداشت کی تکمیل کیلئے !
    جناب ع س ق صاحب !!! اسی طرح کا کوئی اور کلام
     
  13. راحیل احمد
    Offline

    راحیل احمد ممبر

    Joined:
    Jun 29, 2006
    Messages:
    3
    Likes Received:
    0
    جناب خالد مسعود صاحب دی اک ہور نظم پیش اے جیڑی بوہت ای چھوٹی لیکن کافی معنی خیز اے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    صبح سویرے اٹھ کر
    کچن میں جا کر ناشتہ کرنے سے پہلے
    میں پیڑھی تھلے جھاتی مار کے
    پک تسلی کرتا ہوں
    کہیں پیڑھی تھلے “بم“ تو نہیں

    +++++++++++++++++++++++++++++

    راحیل احمد
     
  14. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    راحیل پائی ہوراں نوں جی آیاں نوں! تُسی تے آؤندھیاں ای کمال کر چھڈیا جے۔ :lol:
     
  15. راحیل احمد
    Offline

    راحیل احمد ممبر

    Joined:
    Jun 29, 2006
    Messages:
    3
    Likes Received:
    0
    بہت شکریہ جناب ع س ق۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔


    ++++++++++++++++++++++++
    راحیل احمد
     
  16. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    راحیل پائی، تُسی کِتھے گواچ گئے او؟
     
  17. چوہد ری فیضان
    Offline

    چوہد ری فیضان ممبر

    Joined:
    Jun 29, 2006
    Messages:
    165
    Likes Received:
    0
    راحیل پائی میرا خیال اے
    تسیں اجےتک بم ای لب رے او
     
  18. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    راحیل پائی حاضر ہوون!
     
  19. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    جبار آواز اچی لاؤ ذرہ :wink:
     
  20. گھنٹہ گھر
    Offline

    گھنٹہ گھر ممبر

    Joined:
    May 15, 2006
    Messages:
    636
    Likes Received:
    1
    لگدا اے راحیل پائی پیڑھی تھلے جھاتی مارنا پل گئے ہون واجاں نال کجھ نئیں بننا
    اگے تسی سمجھ دار او
     
  21. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    اوہ ہو ! راحیل پائی دا بوہت افسوس ہویا چچ! چچ!۔۔۔
     
  22. افضال اَمر
    Offline

    افضال اَمر ممبر

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    86
    Likes Received:
    0
    او نیر توں پانی پر دی سی
    ایسیں مچھیاں فڑیا کردے سیں
     
  23. پٹھان
    Offline

    پٹھان ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    514
    Likes Received:
    2
    کیناں مچھیاں پھڑیاں ؟
     
  24. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح ہے
     
  25. ارم۔
    Offline

    ارم۔ ممبر

    Joined:
    Jan 24, 2007
    Messages:
    9
    Likes Received:
    0
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارم جی !
    تہانوں پنجابی وی سمجھ آوندی اے ؟؟؟

    ایہہ تے بہت چنگی گل اے :lol:
     
  27. ندیم احمد
    Offline

    ندیم احمد ممبر

    Joined:
    Feb 22, 2007
    Messages:
    21
    Likes Received:
    0
    نعیم صاحب
    میں ایہہ اندازہ لایا کہہ۔تسیں ہر جگہ پہنچ جاندے او۔
     
  28. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    نعیم صاحب
    میں ایہہ اندازہ لایا کہہ۔تسیں ہر جگہ پہنچ جاندے او۔[/quote:544408b8]
    بس ذرا آسمان دی طرف جان دی کوشش کردے نیں تے تارے شعلے مارنا شروع کر دیندے نیں ۔
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ندیم بھائی اگر میرا پہنچنا کسے جگہ تے تہانوں ناگوار لگا ایہہ یا لگدا اے تے دس دیہو میں نئیں آواں گا
    تہاڈے جیئے یاراں لئی تے ہر قربانی دے سکدے ہاں۔ :p
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی بقول خان جی ستاریاں توں شعلے کھا سکدے او؟
     

Share This Page