1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

القلم رمضان فونٹ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏4 اگست 2009۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    پیش خدمت ہے القلم کی جانب سے ماہ رمضان کا تحفہ
    القلم رمضان فونٹ
    تصویری نمونہ
    [​IMG]
    ڈاؤن لوڈ
     
  2. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ مجیب بھائی۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ مجیب جی
    جزاک اللہ
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی
    اور خوشی بھن
    دونوں کا شکریہ
    جزاکما اللہ
     
  5. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت شکریہ مجیب منصور بھائی
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ بڑھانے کا شکریہ فیصل بھائی جزاک اللہ
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :119:مجیب جی یہ کونسا فونٹ ھے جس میں بہن کو آنکھوں والی ہ سے لکھتے ھیں:119:
     
  8. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ مجیب جی جزاک اللہ
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    عدنان بھائی اور خوشی جی شکریہ
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجیب جی میں نے تو کچھ پوچھا تھا شکریہ کہہ کے ٹال دیا
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں آپ نے کچھ غیر متعلقہ ہی پوچھا تھا جس کا جواب میں‌نے نہیں گیا
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور بھائی ۔آپکی شئیرنگ ہمیشہ اچھی ہوتی ہے
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب اپنا میسج پڑھیں اور بتائیں کہ میں نے‌غیر متعلقہ کیا پوچھا تھا

    یا

    اب دوبارہ میرا سوال پڑھیں

    مجیب جی یہ کونسا فونٹ ھے جس میں بہن کو آنکھوں والی ہ سے لکھتے ھیں

    میرے خیال میں ایک معقول سوال تھا ، مجھے اس کا علم نہیں تو آپ سے پوچھا تھا ورنہ مجھے شوق نہیں بلا وجہ سوال کرنے کانہ میری عادت ھے
     
  14. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    میری پیاری ،چھوٹی،ننھی ،منی ،بڑی اور اچھی سی بھن خوشی ؛آپ کے سوال کے دائیں بائیں جو سمائلی تھی اس نے آُ پ کے سوال کا مقصد بگاڑدیا تھا جس کی وجہ سے میں سوال سمجھ نہ سکا
    اس لیے معذرت
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ معذرت کریں یہ میرا مقصد نہیں تھا مجیب جی ۔
    ویسے میرے سوال کا جواب اب بھی آپ گول کر گئے ، خیر شکریہ اتنا حلیم جواب دینے کا
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حلیم ؟ ۔۔۔ اوئے حلیم کے نام سے میرے منہ میں پانی آگیا۔
    رمضان میں افطاری سے پہلے القلم والی سورہ پڑھ کر حلیم کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے۔
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    سوال ایک بار پھر وضاحت سے کریں
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہن کو بھن کس فونٹ میں لکھا جاتا ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
     
  19. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :101: خوب موجاں کریں نعیم بھائی
     
  20. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ہرایک کی مرضی ہے کہ جس طرح کا حرف تہجی رکھے،یہ تو ہرفونٹ میں ہوسکتاہے
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مرضی نہیں چلتیہ مجیب جی بعض باتوں میں بہن کو ایسے کبھی نہیں لکھتے

    بہن اور بھن میں فرق ہو تا ھے
    بھن کیا مطلب کچھ اور ہوتا ھے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا آپ نے۔
     
  23. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی۔۔۔پھر اللہ اللہ ۔خیرصلاح
     

اس صفحے کو مشتہر کریں