1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایشز: آسٹریلیا بمقا بلہ انگلیند

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از فیصل شیخ, ‏17 جولائی 2009۔

  1. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایشز: لارڈز ٹیسٹ میں انگلش اوپنر نے آسٹریلوی بولنگ کے پرخچے اڑا دیے

    انگلش بیٹسمینوں نے دوسرے ایشز ٹیسٹ کے پہلے روز ناقص آسٹریلوی بولنگ کے پرخچے اڑا دیے، ہوم سائیڈ نے پہلے دن چائے کے وقفے تک تین وکٹ کے نقصان پر 267 رنز بنائے، کپتان اینڈریو اسٹراس 102 پر ناٹ آؤٹ تھے جبکہ ان کے ساتھی اوپنر الیسٹر کک بدقسمتی سے صرف 5رنز کی کمی سے سنچری مکمل نہ کرسکے انہیں 95 پر مچل جونسن نے ایل بی ڈبلیو کیا۔ دونوں اوپنرز نے انگلینڈ کو 196 رنز کا مستحکم آغاز فراہم کیا۔ لیفٹ ہینڈر کک وکٹ پر قیام کے دوران کسی بھی آسٹریلوی بولر کو خاطر میں نہ لائے اور اپنی اننگز کے دوران 18 چوکے لگائے۔ ان کے آؤٹ ہونے کے بعد کریز پر آنے والے ون ڈاؤن روی بوپارہ زیادہ بہتر کارکردگی پیش نہ کرسکے اور جارحانہ انداز میں 19 گیندوں پر 4 باؤنڈریز کی مدد سے 18 رنز بناکر ہیلفنہاس کی گیند پر ایل بی ڈبیلو ہوگئے۔ انگلینڈ کے سب سے منجھے ہوئے بیٹسمین کیون پیٹرسن ایک بار پھر بڑی اننگز کی جانب گامزن تھے لیکن 32 رنز ٹیم کی نذر کرکے پیٹر سڈل کی گیند پر وکٹ کیپر بریڈ ہیڈمن کو کیچ دے بیٹھے۔ آخری اطلاعات آنے تک پال کولنگ ووڈ اپنے کپتان اسٹراس کا ساتھ دینے کیلیے وکٹ پر موجود تھے انہوں نے اپنی اننگز کا کھاتہ نہیں کھولا تھا۔
     
  2. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایشز ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 8وکٹ پر 156رنز

    [size="4" آسٹریلیا نے دوسرے ایشز ٹیسٹ کے دوسرے روز 8وکٹ پر 156رنز بنائے تھے انگلینڈ کے فاسٹ بولر اینڈر سن نے 4کھلاڑی آؤٹ کئے ، قبل ازیں انگلش ٹیم 425 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، کپتان اینڈریو اسٹراس نے 161 رنز کی اننگز کھیلی۔[/size]
     
  3. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2


    England 425 & 88/2 (18.0 ov)

    Australia 215

    England lead by 298 runs with 8 wickets remaining

    Day 3 - Session 2
     
  4. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2

    England 425 & 311/6d
    Australia 215 & 404/9 (106.2 ov)
    Australia require another 118 runs with 1 wicket remaining
    Day 5 - Session 1
     
  5. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    England won by 115 runs


    England 425 & 311/6d
    Australia 215 & 406 (107.0 ov)
    England won by 115 runs
     
  6. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایشنر سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ کل سے ایجیسٹن میں شروع ہو گا

    روایتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشنر سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کل سے ایجیسٹن میں شروع ہو گا۔ سیریز میں میزبان ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ میچ سے قبل انگلینڈ کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ آل راؤنڈ راینڈ ریو فلمٹوف فائنل الیون کاحصہ ہوں گے۔ میزبان ٹیم کو کیون پیٹرسن کی خدمات تو حاصل نہیں مگر انگلش کپتان اینڈ ریواسٹراس پر امید ہیں کہ ان کی ٹیم آسٹریلیا کو آسانی سے سیریز مین واپس آنے نہیں دے گی۔ دوسری جانب آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہہے کہ انگلینڈ کے خلاف فتح کیلئے موثر حکمت عملی تشکیل دی ہے۔ ان کی ٹیم تیسرے ٹیسٹ کو جیت کر سیریز برابر کر لے گی۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں