1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سونی لیپ ٹوپ بایوس پاس ورڈ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از وقاص علی قریشی, ‏13 جولائی 2009۔

  1. وقاص علی قریشی
    آف لائن

    وقاص علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 فروری 2009
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سونی لیپ ٹوپ بایوس پاس ورڈ


    اسلام علیکم

    میرے پاس vgn-tx16gp/w سونی کا لیپ ٹوپ ہے دوست کا ہے اس سے اسکے بایوس میں پاس ورڈ لگ گیا ہے سب کچھ کر لیا ہے پاس ورڈ‌ کھل نہیں‌ رہا ہے اب کیا کرو اسکو کیسے صیح کرو جلدی سے کوئی اسکا حل بتائیں‌

    vgn-tx16gp/w یہ اسکا سیریل نمبر ہے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ونڈو نئی بھی انسٹال نہیں‌ہوتی کیا
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سسٹم کے سیٹ اپ میں جا کر ری بوٹ کر دیں ۔
    دی ڈی ڈرائیو سے بوٹ کریں ، ایکس پی آٹو میٹک بوٹ ہو جائے گی ۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے کہتے ہیں‌ہمیشہ اپنی چیز استمعال کرنی چاہیے۔ :176:
     
  5. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاٰءاللہ ، ہماری اردو پر تو سب ہی انجینیر ہیں۔ :143::201::201:

    وقاص علی قریشی صاحب ، ڈیسک ٹاپ میں پاسورڈ ریسیٹ کرنے کے لئے تو ہم بایوس کو شارٹ کرتے ہیں ،یا کچھ دیر کے لیے مدر بورڈ کی بیٹر ی نکال دیتے ہیں‌تو پاسورڈ کچھ لمحوں‌بعد خود بخود ریسیٹ‌ہو جاتا ہے۔

    لیپ ٹوپ کا رولا دوسرا ہے ، کیوں‌کہ اسے خود کھولنا شیر کی کھچار میں ہاتھ ڈالنا ہے ، میرے مطابق اسکا کوئی ایک واضع حل نہیں ہے ، اس لیے بہتر ہے آپ بڑے بھائی (گوگل) سے مدد لیں ، ذرا یہ سرچ کریں ۔

    HOW TO CRACK vgn-tx16gp/w BIOS PASSWORD

    انشاءاللہ آفا قہ ہو گا۔ :222::bigblink:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے تو ایویں مشورہ دیا تھا کوئی جواب جو نہیں‌دے رہا تھا اس لئے ورنہ پی سی میرا شعبہ نہیں جبکہ یہاں‌مشورہ وہی دیتا ھے جسے اس بارے علم نہ ہو ، اس حساب سے میں نے ٹھیک مشورہ دیا تھا
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    تو انجینئیر صاحب آپ پہلے کن سوچوں میں‌ تھے ؟
    آپ کی اطلاع کے بغیر بھی انہوں‌ نے پہلے گوگل پر سر چ کی ہو گی
    تبھی تنگ آ کر یہاں آئے ہوں‌ گے ۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جمیل جی انھیں کچھ نہ کہیں‌ وہ مشیر بن گئے ھیں ، وہ اب بنا سوچے سمجھے بنا موقع کے بھی مشورہ دے سکتے ھیں
     
  9. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے طرف مشیر کسی اچھی پوسٹ کو نہیں کہتے
    خیر اُنکے مشورے سر آنکھوں پر
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غصہ نہ کریں۔ عبدالرؤف بھائی کو اچھی بیٹنگ کا موقع ہم سب نے مل کر ہی دیا ہے :201:


    عبدالرؤف بھائی ۔ بہت شکریہ کہ آپ نے اتنی اچھی اور مفید معلومات فراہم کیں۔
    اللہ آپکے علم میں برکت دے۔ آمین
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹری نکالنے سے عام کمپیوٹر کا بایوس پاس ورڈ تو واقعی ختم ہوجاتا ہے
     
  12. وقاص علی قریشی
    آف لائن

    وقاص علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 فروری 2009
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تمام دوستوں کا شکریہ عبدلروف بھائی آپ نے جو کچھ بتایا ہے سب کچھ کر لیا ہے گوگل وغیرہ اور بیڑی بھی نکال کر آدھے گھنٹے بعد ڈالی پھر بھی بایوس پاس ورڈ نہیں کھل رہا ہے۔ اور نعیم بھائی پاس ورڈ‌ دوست لگا کر بھول گیا ہے خود ہی لے کر آیا تھا میرے پاس

    اب تو بس اسکا ایک ہی حل ہے سروس سینڑ لے کر جانا پڑھے گا
     
  13. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہا ،کوئی نہیں صبر سے کام لیں اللہ آپ کو بھی جلد مشیر بنا دے گا۔ :201::201::113::glass:
     
  14. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    میں پہلے سوچ رہا تھا کہ آپ ہی جواب دے دیتے ، جب آپ سے بھی کچھ بن نہ پایا ، تو میں نے پھر سوچا کہ وقاص علی قریشی صاحب کیا سوچیں گے کہ لوگوں کے رتبے یہاں ماہر کے ہٰیں اور آتا جاتا کسی کو کچھ نہیٰں ، اس لیے میں نے فارم میں ماہروں کی نیک نامی کو سلامت رکھنے کے لیے اپنی بسات سے گوگل کا مشورہ دے دیا مسئلے کے مطابق ، کیوں ٹھیک کیا نا ؟
     
  15. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نعیم پائی جان :159::dilphool:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویلکم عبدالرؤف بھائی ۔ اب اللہ کرے وقاص بھائی کا مسئلہ جلد حل ہوجائے۔
     
  17. وقاص علی قریشی
    آف لائن

    وقاص علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 فروری 2009
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاں جناب نعیم بھائی تین ہزار میں‌ پاس ورڈ‌ کھلا ہے
     
  18. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    سروس سینٹر لے جانے کی ضرورت نہیں ہے میں ان شاء اللہ اس کاحل تلاش کرتاہوں
    ابھی بہت جلدی میں ہوں ان شاءاللہ کچھ دیر میں دوبارہ حاضر ہوتاہوں
     
  19. وقاص علی قریشی
    آف لائن

    وقاص علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 فروری 2009
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجیب بھائی انتظار ہے آپکا شکریہ
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی کچھ دیر کتنے گھنٹوں پر مشتمل ہے :143:
     
  21. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی اوپر والے کے ہاں‌ دیر ہے ، اندھیر نہیں
     
  22. وقاص علی قریشی
    آف لائن

    وقاص علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 فروری 2009
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ مجیب بھائی کہاں غائب ہو گے !!!!!!!!
     
  23. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    میں بہت معذرت خواہ ہوں،کہ کراچی میں تیزترین بارش کی وجہ سے نیٹ سے دوررہا
    وقاص بھائی ابھی آپ کے مسئلہ کی طرف آتے ہیں، اس سوال کاجواب دیں
    کیا وینڈوز میں جارہا ہے یا نہیں مطلب پاسورڈ صرف بائیوز سیٹ اپ پر یا شروع ہونے پر۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب ہمیں وقاص‌صاحب کا انتظار کرنا ہوگا :172:
     
  25. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ھارون رشید بھائی
    آُ کی باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ بے اختیار ہنسی آجاتی ہے
    مجھے تو لگتاہے کہ وقاص بھائی کا سسٹم درست بھی ہوچکاہوگا
     
  26. وقاص علی قریشی
    آف لائن

    وقاص علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 فروری 2009
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی جناب ونڈوز پر کیسے جائے گا جب تک بائیوز سے پاس ورڈ‌ نہیں ہٹے گا ؟؟ اور پاس ورڈ صرف بائیوز پر ہی ہے !!
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بائیوس میں دو جگہ پاس ورڈ لگتا ہے سیٹ اب اور سسٹم

    سیٹ کا پاس ورڈ ہو تو آپ بائیوس کی سیٹنگ نہیں چینج کر سکتے اور سسٹم چل جاتا ہے مگر سسٹم پاس ورڈ ہو تو پھر ونڈور نہیں چل سکتی سسٹم بوٹ ہوتے ہی پاس ورڈ مانگ لیتا ہے :237:
     
  28. وقاص علی قریشی
    آف لائن

    وقاص علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 فروری 2009
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاں‌ ہارون بھائی سسٹم بوٹ‌ ہوتے ہی پاس ورڈ‌ مانگتا ہے جی لیکن مجیب بھائی کا انتظار ہے آدھا آدھا جواب دے رہیں ہیں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں‌ آپ تو جانتے ہی ہیں دیر آید درست آید :p
     
  30. وقاص علی قریشی
    آف لائن

    وقاص علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 فروری 2009
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہمممممممممممم لیکن کچھ زیادہ ہی دیر ہو رہی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں