1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو فورم پر انتظامی تبدیلیاں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏11 جولائی 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    تکنیکی نوعیت کی تبدیلیوں‌سے (تقریبا) فارغ ہونے کے بعد اب ہماری اردو فورم کو چند انتظامی تبدیلیوں (یا اضافہ جات) کی ضرورت تھی، کچھ ممبران کی درخواستوں اور مجلس مشاورت کی شفارشات کے بعد مندرجہ ذیل تبدیلیاں‌کی گئی ہیں ۔

    1- ہماری اردو فورم کے کام میں‌بہتری کے لیے ممبران مجلس مشاورت کے نام سے ممبران کا ایک نیا گروہ بنایا گیا ہے ۔ اس گروہ کے ممبران ہماری اردو فورم میں‌ہونے والے جملہ امور کے بارے اپنی اور صارفین کی رائے مجلس مشاورت میں پیش کیا کریں گے۔

    2- فورم کے سنیئر ممبر نعیم صاحب کی بطور مشیر تقرری کی گئی ہے۔

    3- عبد الرؤف اعوان صاحب کی بطور مشیر تقرری کی گئی ہے

    4- راشد شہزاد صاحب کو ناظم انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کیا گیا ہے۔

    ان تمام ساتھیوں‌کو انتظامیہ کی جانب سے نئی ذمہ داریوں‌ملنے پر مبارک باد :computer:
    امید ہے کہ انتظامیہ میں ان نئے افراد کی شمولیت سے ہماری اردو دن دگنی رات چگنی ترقی کرے گی ۔


    براہ کرم مبارک باد کے لیے اس ربط کو استعمال کریں : نئے ذمہ داران کو مبارک باد

    نوٹ : انتظامی تبدیلیوں کا عمل جاری ہے ۔


    والسلام
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ اس کام سے پیاری اردو کی ترقی میں اضافہ ہوگا
     
  3. محمدطاہر
    آف لائن

    محمدطاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2009
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت بہت مبارک سب دوستوں کو
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی تبدیلی اور نیک اضافہ ہے
     
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بہت مناسب پروموشنز ہیں ۔ خُدا کرے یہ سب لوگ یونہی ہماری اِس پیاری سی اُردو بزم میں‌ خوشیاں‌ بانٹتے رہیں :dilphool::dilphool::dilphool:
     
  6. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :222:اسلام علیکم
    جناب دریاب صاحب میری مبارک باد کا پیغام کہاں گیا
    چلیں اب مجھے دوبارہ مبارک باد دینی پڑے گی
    نی انتظامیہ کو میری طرف سے دلی مبارک باد
     
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو پیاری اردو
    سدا پھولوں کی طرح کھلے اور خوشبو کی طرح مہکے​
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بزم خیال !

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق مندرجہ ذیل لنک پر آپکی خدمت میں ایک تعارفی پرچہ پیش کیا جارہا ہے۔ براہ کرم اسے حل فرما کر ہماری اردو کے ساتھیوں کو اپنے بارے میں جاننے کا موقع مرحمت فرمائیے۔

    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=5543

    پیشگی شکریہ

    والسلام
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں