1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نوید سلیم بھائی کی والدہ محترمہ کے لیے دعائے مغفرت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 دسمبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نوید سلیم بھائی کی والدہ محترمہ ک

    بہت افسوس ناک خبر یہ ہے کہ ہمارے پیارے دوست اور بھائی محترم نوید سلیم صاحب کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے اس جہانِ فانی سے کوچ فرما گئی ہیں۔
    ہم سب دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی اپنے پیارے حبیب :saw: کے وسیلہ جمیلہ سے انکی بخشش و مغفرت اور بلندیء درجات فرمائے۔ اور نوید بھائی سمیت دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین بجاہِ سید المرسلین :saw:

    تمام صارفین ہماری اردو سے التماس ہے کہ انکے لیے دعا فرمائیں۔ شکریہ
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اللہ تعالی اپنے پیارے حبیب :saw: کے وسیلہ جمیلہ سے ان کی بخشش و مغفرت اور بلندیءِ درجات فرمائے۔ اور نوید بھائی سمیت دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین بجاہِ سید المرسلین :saw:
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    انا للہ وانا الیہ راجعون ہ

    نوید بھائی ! سن کر بہت افسوس ہوا ۔
    اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)
     
  4. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    انا للہ وانا الیہ راجعون ہ
    اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل کی توفیق دے ۔آمین ۔
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اللہ انہیں غریقِ رحمت کرے۔ آمین
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    دعا ہے کہ اللہ تعالی نوید صاحب کی والدہ مرحومہ کی مغفرت اور بلندیء درجات فرمائے اور انکے اہلِ خانہ کو صبر وہمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ماں تو ٹھنڈی چھاوں‌ہوتی ہے جو زندگی کی دھوپ میں جھلس کر اولاد کو سایہ دیتی ہے۔ نوید بھائی یہ سایہ اٹھنے پر بہت افسوس۔ اللہ آپکی والدہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔ آمین
     
  9. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    دعا ہے کہ اللہ تعالی نوید بھائی کی والدہ مرحومہ کو حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نوید بھائی والدہ کا سایہ سر سے اٹھ جانا بہت افسوس کی بات ہے، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلےٰ مقام عطا فرمائیں۔اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
     
  11. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نوید صاحب ہمارا دکھ مشترکہ ہے آج پھر زخم تازہ ہوگئے ہیں میری دعا ہے اللہ پاک امی جان کو جنت میں جگہ عطا فرمائیں اور آپ انکی یاد ہمیشہ دل میں رکھیں۔آمین
     
  12. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔۔ ۔


    اللہ تعالیٰ محترم نوید سلیم صاحب کو صبر اور ان کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں‌اعلیٰ‌مقام عطا فرمائے


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    براہ کرم جب ایسی لڑی شروع کریں تو اس میں کسی اور کا حوالہ دیتے ہوئے اس کا نام مکمل لکھا کریں‌۔

    والسلام
     
  13. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نوید بھائی ! پڑھ کر بہت افسوس ہوا ۔
    اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)
     
  14. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    نوید سلیم صاحب! بہت دکھ ہوا یہ جان کر
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کے تمام گناہ اور کوتاہیاں معاف فرمائے اور ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور قیامت کے دن آقا :saw: کی شفاعت نصب فرمائے (آمین)
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نوید بھائی! آپ کی بات درست ہے۔ ایسے غلط فہمی بھی ہو سکتی ہے۔ خیر نام میں درستگی کر دی گئی ہے۔
     
  16. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نوید صاحب سن کر بہت افسوس ہوا
    جو اس دنیا میں آیا ہے اسے ایک دن جانا ہی ہے لیکن ماں کا رشتہ ایسا ہے کے چھن جانے پر صبر کرنا آسان نہیں
    اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبر عطا فرمائیں۔ آمین
     
  18. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب عالی
     
  19. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    اللہ انھیں اپنے حبیب مکرم :saw: کے نعلین پاک کے تصدق سے جنت الفروس میں‌ اعلٰی مقام عطا فرمائے۔ آمین
    اور آپ اور آپ کے دیگر خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نوید بھائ
    بہت دکھ ھوا، اللٌہ تعالٰی آپ کو اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور انہیں جنٌت الفردوس میں جگہ دے !!! (آمین)

    یہ حقیقت ھے کہ والدہ محترمہ کا خلا کوئی بھی پورا نھیں کرسکتا، یہ ان ھی کی دعاؤں سے ھماری زندگی میں خوشیاں ھیں۔
     
  21. نوید سلیم
    آف لائن

    نوید سلیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2006
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم
    اتنی محبت شفقت اور دعائیں تو مجھے میرے عزیز و اقارب سے بھی نہیں ملیں جتنی آپ سب نے دی ہیں
    یقین مانیں دیکھ کر دل بھر آیا اور بے ساختہ آنکھیں نم ہو گئیں۔
    میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں کس طرح آپ کے ان پیار بھرے پیغامات اور دعاوں کا شکریہ ادا کر سکوں
    نعیم بھائی آپ کا خصوصا شکریہ کہ آپ اس لڑی کو موجد ہیں اور عبدالجبار بھائی کے تو پہلے ہی مجھ پر بہت احسانات ہیں اور ہماری اردو کا ممبر بنا کر جو مجھے اتنی دعائیں اور پیار لے کر دیا وہ میں ساری زندگی نہیں بھول سکتا
    آپ سب کا بہت بہت بہت شکریہ

    ماں نالوں ود کے کوئی ٹھنڈی چھاں نئی
    اس نوں پچھو جس دی جگ تے ماں نئی

    مجھ سے اور کچھ لکھا نہیں‌جائے گا پھر کبھی حاضری دوں گا
    خدا حافظ
     
  22. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    اللہ تعالیٰ ان کو جنت میں‌اعلیٰ مقام اور نوید بھائی کو صبر عطا فرمائے
     
  23. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اللہ مغفرت فرمائے۔
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
     
  24. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی آپ کی والدہ مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات فرمائے اور آپ کے اہلِ خانہ کو صبر وہمت کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)اللہ تعالی مغفرت فرمائے ہم سب کی(آمین)
    دنیا میں کوئی رشتہ ماں جیسا نہیں۔
     
  25. نوید سلیم
    آف لائن

    نوید سلیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2006
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ابن آدم۔۔ دوست۔۔ اور گجر بھائی نیک دعاوں کا بہت بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں