1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات مت کریں۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏12 فروری 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیوں مرزا صاحب ۔ میں کیوں بات نہ کروں ؟
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    کیوں مرزا صاحب ۔ میں کیوں بات نہ کروں ؟[/quote:1046vyw1]


    بولا نا بات مت کرو
     
  3. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    کیوں مرزا صاحب ۔ میں کیوں بات نہ کروں ؟[/quote:1uu8gk2w]


    بولا نا بات مت کرو[/quote:1uu8gk2w]

    شیییییییییییییییییییییییییییییییییییی
     
  4. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جب تک وجہ نہیں بتائیں گے میں بات کرنے سے باز نہیں آنے والی۔ :no:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لیں جی نیلو بہن وجہ جان لیں :yes:
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان



    بولنا بات نہیں کرنی تو نہیں کرنی بتانا لازمی ہیں
    :201: :201: :201:
     
  7. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لیں جی نیلو بہن وجہ جان لیں :yes:[/quote:bablp7di]
    شکریہ بھائی ۔
    اسی لیے تو میں یہاں آتی ہوں کہ میں کم گو ہوں اور یہاں آکر بات کیے بغیر کچھ لکھ کر چلی جاتی ہوں
    لیکن لوگوں کو اس پر بھی اعتراض ہے۔ :nose:
     
  8. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بولنا بات نہیں کرنی تو نہیں کرنی بتانا لازمی ہیں
    :201: :201: :201:[/quote:3o4b8vyv]
    شکریہ جناب۔ اب اسکا اردو ترجمہ کر دیں۔
    :pagal:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گویا آپ مرزا عادل نذیر بھائی کو بھی یہاں باتیں کرنے پر مجبور کررہی ہیں۔ نیلو صاحبہ ؟ :nose:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اعتراض کرنے والوں کی نشان دہی کریں انکا بندوبست کرلیں گے اور خوشی بہن کی طرح آپکی کم گوئی سے میں بہت متاثر ہوں :happy:
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بولنا بات نہیں کرنی تو نہیں کرنی بتانا لازمی ہیں
    :201: :201: :201:[/quote:hsp0ifwg]
    شکریہ جناب۔ اب اسکا اردو ترجمہ کر دیں۔
    :pagal:[/quote:hsp0ifwg]

    نیلو صاحباں جی اگر ترجمہ کرنا ہوتا تو گ ل ہ ی کی و ں ک ر ت ا
    :suno: :suno: :suno: :suno: :suno: :suno: :suno: سمجھ گی
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو یہاں بات نہ کرنے کے باوجود گپیں لگ رہی ہیں۔ :131:
     
  13. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کوئی بھی نہیں مان رہا کہ بات مت کریں :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  14. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نادیہ رضا بہن۔ آپ میری طرح بہت اچھی ہو۔ ہم دونوں یہاں بات نہیں کررہی
    باقی تو کوئی باز نہیں آتا۔
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان


    میں نے کب کی
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بھی کوئی بات نہیں کی ۔ :no:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا بھی تو بتا یا کریں کہ میں کس قدر خاموش رہتا ہوں :neu:
     
  18. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں بھی کب بات کرتی ہوں۔
    جب سے مرزا عادل صاحب نے منع کیا ہے ۔ میں تو چپ ہی ہوگئی :neu:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی تابع فرمان بچی

    عادل کا کہنا تو اس کے گھر والے نہیں سمجھتے :201: :201: :201:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مرزا عادل نذیر صاحب کی قدر انکے گھر والے نہیں پہچان سکے۔
    باہر والے پہچان گئے ۔ :hasna:
     
  21. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مرزا عادل صاحب کو بڑا یاد کیا جارہا ہے۔ خیر تو ہے؟
    یہاں بات کرنے سے پرہیز ہی بہتر ہے
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان



    کیا مطلب میری طرح یہ تو اپنے منہ میاں میھٹو

    :takar: :takar: :takar: :takar: :takar: :201: :201: :201:
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان





    مرزاعادل نذیر چیز ہی ایسی ہے

    آپ کو کیا پتہ جی ہاہاہاہاہاہہاہاہاہہاہاہاہاہا



    آپ کو کیا قدر مرزا صاحب کی
    :takar: :takar: :takar:
     
  24. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مرزا صاحب میں نے تو کوئی اعتراض نہیں کیا ۔آپ والی بات دہرائی تھی کہ یہاں بات نہ کریں
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان


    اسی لیے تو بولا نا بات مت کرو
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بات مت کریں مرزا صاحب۔۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ادا کریں کہ میں خاموش ہوں :113:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ میں آپکا ، مرزا عادل نذیر، کاشفی بھائی اور نیلو صاحبہ کے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
    کہ آپ سب میری طرح‌یہاں خاموش ہیں۔ :yes:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو خاموش رہنے پر شاباش دی جاتی ہے :happy:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔ ہارون بھائی ۔
    آپ جیسے قدردان یہاں رہیں گے تو میں‌کچھ بھی نہیں بولوں گا۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں