1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 اگست 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ہیپی
    آف لائن

    ہیپی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2009
    پیغامات:
    93
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سوری میدم مجھے نھی پتا یہاں کیا عنوان ھے کیسے بات کرنی ھے میں جو سامنے دیکھتا ہوں وہ ہی کرتا ہوں نا ابھی نیو ہوں
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ارے میں‌ نے‌آپ کو نہیں کہا اپنے آپ کو یاد دلایا تھا


    :happy:
     
  3. ہیپی
    آف لائن

    ہیپی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2009
    پیغامات:
    93
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نو پرابلم
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرا دل چاہ رہا ھے پکوڑے کھانے کو
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    دو کھلا دو نا جی
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پکوڑے تو میں کھا چکی آپ یہ کھائیں :hathora: :hathora:
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    آپ گھلانے تو سہی جو بھی کھلانا ہے اگر سر آٹھا بھی تو بات کرنا :hands:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گھلا نہیں سکتی میرے پاس اتنی بڑی دیگ نہیں ھے
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    اچھا تو کیا ہے پھر جی
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کرنا تو قیمہ تھا مگر نہیں کیا
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    کرلو جان بھی حاضر ہے جی
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جان سنبھال کے رکھیں کبھی بارڈر پہ لڑنا پڑ جاتا ھے اور اب تو ویسے بھی ایک طرف انڈیا تو دوسری طرف افغانستان ھے
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آج کچھ کھانے کو دل نہیں کر رہا :neu:
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    تو نا کھایے جی
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے تو ابھی پیزے کا آرڈر دیا ھے :yes: :yes:
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    اچھا کس کے لیے میرے لیے کیا بات ہے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ابھی پیزہ کھایا ھے گالک بریڈ چکن ونگز اور کوک
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں کھانا کھا کر آتا ہوں پھر بتاؤنگا کہ کیا کھایا۔۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے ابھی چکن برگر کھایا ھے اور اب گاجر کا حلوہ کھا رہی ہوں
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نہاری روٹی۔۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں اب چائے پینے لگی ہوں
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میری چائے کدھر ہے۔۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ابھی تو مجھے بھی نہیں ملی :neu:
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    تو پھر ۔۔ کب تک ملے گی۔۔۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب کوئی بنا کے دے گا :happy: :happy:
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    کھایا کچھ نہیں پیا کیا ہے یاد نہیں :201:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب کھا بھی لیں کچھ :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    یہ جو کھلادیا بس یہی کافی ہیں
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ابھی کچھ نہیں کھایا
     
  30. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    باربی کیو ، آئس کریم
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں