1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 مارچ 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی نہیں‌میں‌آپ سے ہی مخاطب ہوں
     
  2. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    اُلٹے کام ؟؟؟؟
    '
    '
    کیا میں لوگوں کے " خیمے " ڈھاتا ہوں ؟؟؟
    :hasna:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوشش تو پوری کی تھی مگر خیمہ والا محافظ ‌آپ کی ایک نہیں چلنے دیتا :happy:
     
  4. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    یہ محافظ کی تعریف ہے۔۔۔ :happy:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں‌آپ کی کمزوری بیان کی ھے :happy:
     
  6. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجھے دنیا میں اپنی امی بہت اچھی لگتی ہیں۔ :happy:
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مجھے بھی دنیا میں اپنی امی اور بہنیں بہت اچھی لگتی ہیں۔۔۔اُن کے بعد ۔۔۔دادی ۔۔۔۔پھر نانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر پھپھی۔۔۔۔۔۔۔پھر خالہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور بعد میں پھر ساری کزنز۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔
     
  8. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اور ان سب کے علاوہ کوئی اچھا نہیں لگتا‌؟
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سب ہی اچھی لگتی ہیں۔۔۔ :happy:
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    ہاہاہا



    آپ جو بولونا چاہیتی ہیں نا ان سے وہ بات نہیں بولنے گے مبارز بھیا
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مرزا صاحب۔۔وہ جو تصویر آپ نے ڈسپلے کی تھی نا۔۔وہ بہت اچھی تصویر تھی۔۔۔اُن محترمہ کی۔۔۔بہت خوب۔۔
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بھیا کون سی کس کی



    ہاہاہا
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    وہ ہی والی بھیا جی۔۔۔ :hasna:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گویا کاشفی بھائی کا مرزا عادل نذیر کی تعریف کرنے کا کوئی پروگرام نہیں۔ :no:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کبھی کبھی کسی کی تعریف کے لئے الفاظ ہی نہیں ملتے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور کبھی کبھی تعریف کے لیے الفاظ مل جائیں تو پھر کوئی تعریف کے لائق نہیں ملتا۔ :takar:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنے سے مختلف لوگوں سے دوستی کریں ایسے لوگ ضررو ملیں گے انشاءاللہ
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    تعریف کروں گر میں آپ کی
    سوچتا ہوں اندازِ بیاں کیا ہوگا
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بچوں جیسا :201:
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    یہ نور جی کہاں ہیں؟
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نور بہت پیاری بچی ھے
     
  22. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    آج کل نعیم صاحب سے دشمنی کا موسم چل رہا ہے۔۔۔'
    '
    ویسے ۔۔
    اپنے سے مختلف لوگوں سے دوستی ۔۔۔۔!!!!۔۔۔۔؟؟؟؟
    نا ممکن :no: :no: :no: :no: :no: :no: :no:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ مشورہ نعیم جی کو میں نے‌آپ کے لئے دیا تھا :yes:

    اللہ نہ کرے میری ان سے دشمنی بھی چلے ، ویسے نادان دشمن تو ایک بھی بہت کافی ہوتا ھے
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نادیہ جی ۔آپ کی دشمن ہیں کیا؟ نادان تو نادیہ جی ہی ہیں۔۔نادان نادیہ۔۔پان دان اور اُگلدان لاؤ۔۔۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ مبارز جی ساری گردان ازبر ھے :soch:
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ ہنسی مجھے خلائی لگتی ھے
     
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :hasna: صحیح ۔۔۔مجھے بات سمجھ نہیں آئی تھی اس لیئے ہنس رہا تھا۔۔۔ :hasna:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اور اب بات سمجھ کے ہنس رھے ھیں یا وہی حالت ھے ابھی بھی
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کون سی حالت۔۔سمجھا نہیں میں ۔۔۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں