1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏8 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر بھی احتیاط ضروری ھے مجھے تو بار بار یہی خیال آ رہا ھے
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کیا خیال آرہا ہے جناب۔۔۔اور کیوں آرہا ہے۔۔۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کبھی کبھی کوئی خیال بار بار آ‌کے پریشان کرتا ھے کبھی ہوا ھے آپ کے ساتھ ایسا
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کیا خیال آ کر پریشان کر رہا ہے آپ کو۔۔۔۔۔

    اچھا آپ کو کچھ خیالات بتاتا ہوں۔۔۔۔سنیں۔۔۔جب آپ اس طرح کے خیالات آئیں جو ابھی آپ کو آرہے ہیں اور جب مجھے بھی ایسے خیالات آتے ہیں تو میں بچپن کی دنیا میں کھو جاتا ہوں۔۔۔۔

    کون سی دنیا۔۔۔بچپن کی دنیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وہ بچپن کی رنگین خیالوں کی دنیا
    وہ دادی کی قصے۔۔۔سوالوں کی دنیا :happy:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    توبہ ھے مبارز جی آپ کا کوئی حال نہیں آپ کی باتوں سے مجھے ایک گانا یاد آ‌گیا


    ٹھیک سے یاد نہیں کچھ ایسا ھے

    جانا تھا چین پہنچ گئے جاپان سمجھ لو ناں
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :hasna: ۔۔۔کیا سمجھ لو ناں۔۔۔
    نہیں سمجھ رہا ناں۔۔۔سمجھا دیں ناں۔۔۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ گانا تھا بھئی
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔۔
    یہ دل بہت ضدی ہے۔۔۔کوئی بات میری مانتا نہیں۔۔۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز جی آپ بھی دیس بدیس میں دوبئی کی کوئی پک شئیر کریں
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اوکے ۔۔شیئر کر کے جاؤنگا۔۔۔اپنا دھیان رکھیں۔۔خوش رہیں۔۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ ،،، مجھے یہی خیال آیا کہ آپ کایڈونس میں شکریہ ادا کر دوں
     
  12. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    آج مجھے خیال آیا کے مجھے ہماری اردو میں انٹرہنے میں اتنی مشکل کیوں ہوئی :takar:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کون سی نئی بات تھی جو آپ کو خیال آنے لگے
     
  14. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    تھی نا آج تک ایسے نہیں ہوا میرے ساتھ
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ تو ہر تیسرے دن یہی شکایت کرتے ھیں کہ آپ اینٹر نہیں‌ہو سکتے
     
  16. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    پہلے کب کی
    ؟
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرا خیال ھے ہمیشہ آپ کو یہی شکایت رہی ھے
     
  18. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    نہیں تو



    میرے دل میں خیال اتا ہے روز میر آپ سے 10 سال پہلے بات کیوں نہیں ہوئی :takar:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    10 سال کے علاج سے بھی‌ آپ ٹھیک نہیں ہو سکتے تھے
     
  20. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    وہ تو اللہ تعالی ہی جانتا ہے سب سے بہتر


    لیکن ہماری ملاقات آج سے دس سال پہلے کیوں نہیں ہوئی :takar:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیونکہ ہمارے سکول میں گجراتیوں‌کا داخلہ ممنوع تھا :201:
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کبھی کبھی میرے دل میں‌ خیال آتا ہے۔۔۔

    ایہہ بھول جان دی عادت میری اک دن مینوں لے بیٹھے گی
    تو نہیں ہے بھروسے لائق ۔۔۔اک دن محبت مینو کہہ بیٹھے گی
    :happy:
     
  23. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خدا نہ کرے مبارز صاحب۔ آپ کو آپکی محبت کچھ ایسا ویسا کہے ۔
     
  24. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی خیال کیوں آتا نہیں :201:
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :hpy: ۔۔۔
     
  26. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پہلا خیال آپکے دماغ سے جائے تو کوئی نیا خیال آئے گا نا راشد صاحب :hpy:
     
  27. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    کبھی کبھی مجھے خیال آتا ہے نیلو جی کون ہیں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی آپ کا بہت خیال ہے اللہ کریم آپ کو صحت سے نوازیں :neu:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے خیال آتا ھے کہ انسان خود پہ اعتماد کیوں نہیں کرتا
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے خیال آتا ہے کہ کبھی کبھی انسان نہ چاہتے ہوئے بھی خود کو کتنا مجبور محسوس کرتا ہے اور اپنے کسی دوست کی مدد کو اس وقت نہیں پہنچ سکتا جب اسے ضرورت ہوتی ہے۔ :takar:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں