1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏24 ستمبر 2008۔

  1. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی صف میں بیٹھ کر فرمائش ِ اشعار کی
    کل بھری محفل میں اس نے مجھ کو تنہا کر دیا
    :dilphool:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ عبیداللہ جی
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ عبیداللہ جی
     
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی اب اتنی خوشی اچھی نہیں کہ دو دو بار شکریہ دے رہی ہیں ایک بار ہی کافی ہے
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نیٹ پرابلم ھے جناب ورنہ مجھے بہت مختصر سی خوشی ہوئی تھی :happy:
     
  6. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    واہ واہ

    بہت خوب :hasna:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ نادر جی

    آپ کے اس تبصرے سے مجھے یہ تو یقین ہوا کہ آپ میرا انتخاب پڑھتے ھیں‌بلکہ غور سے بھی پڑھتے ھیں

    بہت شکریہ نوازش :a191:
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    واہ واہ

    بہت خوب :hasna:[/quote:vgzdb2cb]

    عمدہ۔۔بہت خوب۔۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ غزل شاید پہلے بھی شئیر کی ہو مگر آج بہت دل چاہا یہاں پوسٹ کرنے کو




    وہ بجھے گھروں کا چراغ تھا یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو
    اسے لے گئی ھے کہاں‌ ہوا یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو

    کئی لوگ جان سے جائیں گے میرے قاتلوں کی تلاش میں
    مرے قتل میں مرا ہتھا تھا یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو

    وہ تمام دنیا کے واسطے جو محبتوں کی مثال تھا
    وہی اپنے گھر میں تھا بے وفا یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو

    کہیں مسجدوں میں شہادتیں کہیں مندروں میں‌عدالتیں
    یہاں‌کون کرتا ھے فیصلہ یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو

    مرے پاس جتنی ھے روشنی ھے یہی چراغ کی زندگی
    میں کہاں جلامیں کہاں بجھا یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو

    مجھے جان کر کوئی اجنبی وہ دکھا رھے ھیں گلی گلی
    اسی شہر میں مرا گھر بھی تھا یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو

    وہ سمجھ کے دھوپ کے دیوتا مجھے آج پوجنے آئے ھیں
    میں چراغ ہوں تیری شام کا یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو
     
  10. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    میں اگرغور سے نہ پڑھتا تو
    میرے بھی ۔۔۔" اُتنے " ہزار پیغامات ہو گئے ہوتے۔( کسی پر طنز نہیں)
    '
    عموماََ ۔۔۔ بیشتر سائٹس پر ہوتا یہ ہے کہ لوگ۔۔
    بغیر پڑھے ہی جوابات دے دیتے ہیں۔۔۔ اور تو اور۔۔
    جو مضامین وہ اَپ لوڈ کرتے ہیں ۔۔۔اُنھیں وہ خود نہیں پڑھتے۔
    '
    '
    ایک مرتبہ یہ ہُوا کہ ۔۔۔ایک صارف نے کسی مضمون کی تعریف کر دی۔
    جب کہ اُس میں قابلِ اعتراض باتیں تھیں۔ جب تبصرہ نِگار سے میں نے
    ذپ کے ذریعے دریافت کیا تو کہنے لگے۔۔۔ " وقت کی کمی وجہ سے میں
    وہ مضمون پڑھ نہ سکا"۔
    خیر ۔۔ ایسی کئی مثالیں۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی بہت شکریہ

    ایسا اکثر ہوتا ھے اس کی ایک زندہ مثال بے باک جی کی لڑی میں موجود ھے :happy:


    کہیں سے کاپی پیسٹ کرنا مجھے پسند ہی نہیں ،
     
  12. واحد نعیم
    آف لائن

    واحد نعیم ممبر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    58
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    غمِ زندگی سے فرصت ہی نہ ملی ورنہ
    ہم اگر کسی کے ہوتے تو تمہارے ہوتے
     
  13. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی آپی ۔ ارسال کردہ غزل بہت عمدہ ہے۔
     
  14. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ازل سے غیر جانب درد ہے دل اپنی فطرت میں
    میں بے ایمانیاں بھی فرد ایمانی میں رکھتا ہوں

    اسی کی طرح خود بھی بدل جاتا ہوں لمحوں میں
    میں اپنے ساتھ اس کو بھی حیرانی میں رکھتا ہوں

    میرے اشکوں سے واقف ہیں میری جلتی ہوئی آنکھیں
    ناجانے شعلگی کیسی میں اس فانی میں رکھتا ہوں​
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب قائم جی
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    شکریہ نیلو جی
     
  17. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    بہت اچھے بہت خوب
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بند دریچے سونی گلیاں ان دیکھے انجانے لوگ
    کس نگری میں‌آنکلے ھیں ساجد ہم دیوانے لوگ


    ایک ہمی ناواقف ٹھہرے روپ نگر کی گلیوں میں
    بھیس بدل کر ملنے والے سب جانے پہچانے لوگ


    دن کو رات کہیں سوبرحق صبح کوشام کہیں سوخوب
    آپ کی بات کا کہنا ہی کیا ، آپ ہو ئے فرزانے لوگ


    شکوہ کیا اور کیسی شکایت آخر کچھ بنیاد تو ہو
    تم پر میرا حق ہی کیا ھے تم ٹھہرے بیگانے لوگ


    شہر کہاں خالی رہتا ھے ، یہ دریا ہر دم بہتا ھے
    اور بہت مل جائیں گے ہم ایسے دیوانے لوگ


    سنا ھے اس کے عہد وفا میں ہوا بھی مفت نہیں ملتی
    ان گلیوں میں ہر ہر سانس پہ بھرتے ھیں جرمانے لوگ
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: بہت خوب ۔ :a180:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ

    شکر ھے یہاں‌کوئی غلطی نہیں نکلی :201:
     
  21. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    محنت میں کروں اور تحسین آپ میرے والد کی کریں NOT FAIR
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    محنت میں کروں اور تحسین آپ میرے والد کی کریں NOT FAIR[/quote:10p6a5tz]

    اوووووووووووووووو مگر ان کی تعریف کہ آپ جیسا ہونہار سپوت ھے ان کا


    بہر حال وقاص جی شکریہ دونوں باتوں کے لئے مجھے علم نہیں تھا اس بات کا آئیندہ وقاص ہی لکھوں گی
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب[/quote:3c3czf5g]


    بہت شکریہ مبارز جی
     
  25. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    تم مجھ سے خفا کیوں ہو ،تمہیں‌مجھ سے گلا کیا ہے
    اچانک بے رخی اتنی بتاو تو ہوا کیا ہے

    مناو کس طرح تم مجھے اتنا تو بتلادو
    اگر اب ہو سکے تو مجھ پہ اک احسان فرما دو
    میری منزل محبت ہے مجھے منزل پہ پہنچا دو

    تمھاری آنکھ میں آنسو مجھے اچھے نہیں لگتے
    تمھارے نرم ہونٹوں پہ گلے اچھے نہیں لگتے
    تمھارے مسکرانے سے یہ دل بھی مسکراتا ہے
    تم جو روٹھ جاو تو میرا دل ٹوٹ جاتا ہے

    مجھے اتنا تو بتلادو تمھیں مجھ سے گلا کیا ہے؟
    مجھے اتنا تو بتلادو آخر تم خفا کیوں ہو؟؟
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب وقاص جی
     
  27. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کلام اچھا ہے مگر آپ بھی میری طرح شاید فاصلہ دینا بھول گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب دیکھ لیں میں نے بھی غلطی پکڑ ہی لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :201: :201:
     
  28. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت خوب اچھا کلام ہے۔اور پسند بھی اچھی ہے۔۔۔۔۔۔۔ :a165: :a165: :a180: :a180:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کلام اچھا ہے مگر آپ بھی میری طرح شاید فاصلہ دینا بھول گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب دیکھ لیں میں نے بھی غلطی پکڑ ہی لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :201: :201:[/quote:15445jib]


    یہ آپ نے کہاں سے نکال لیا :soch:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب اچھا کلام ہے۔اور پسند بھی اچھی ہے۔۔۔۔۔۔۔ :a165: :a165: :a180: :a180:[/quote:2p2elupw]

    بہت شکریہ عمران جی اس پسندیدگی کے لئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں