1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیلو رانی کا ذوق

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نیلو, ‏9 اپریل 2009۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔محترمہ پروین شاکر صاحبہ کی شاعری بہت ہی خوب ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔ پروین شاکر کا عمدہ کلام شئیر کرنے کے لیے شکریہ ۔ نیلو صاحبہ
     
  3. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مبارز صاحب اور نعیم صاحب
    پسند کرنے کا شکریہ
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مزید کچھ شیئر کریں‌ جناب۔۔!
     
  5. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اک بات کہوں گر سنتے ہو

    اک بات کہوں گر سنتے ہو
    تم مجھ کو اچھے لگتے ہو
    کچھ چنچل سے کچھ چپ چپ سے
    کچھ پاگل پاگل لگتے ہو

    ہیں چاہنے والے اور بہت
    پر تم میں ہے اک بات بہت
    تم اپنے اپنے لگتے ہو
    تم مجھ کو اچھے لگتے ہو

    یہ بات بات پہ کھو جانا
    کچھ کہتے کہتے رک جانا
    یہ کس الجھن میں رہتے ہو
    جو بات ہے ، ہم سے کہہ ڈالو

    اک بات کہوں گر سنتے ہو
    تم مجھ کو اچھے لگتے ہو



    ناصر کاظمی
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اچھا ہے۔۔۔آپ بھی اچھی لگتی ہو۔۔۔بہت خوب شاعری ہے۔۔۔ماشاء اللہ
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نیلو صاحبہ بہت خوب انتخاب ہے آپ کا۔ :mashallah:
     
  8. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نیلو آپی بہت خوب :a180:
     
  9. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ مبارز صاحب۔ اچھی شاعری ہر ذوق والوں کو اچھی لگتی ہے۔ :a191:
     
  10. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ محترم !
     
  11. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ اچھی بہن۔
     
  12. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہر شام دلاتی ہے اسے یاد ہماری
    اتنی تو ہَوا کرتی ہے امداد ہماری

    یہ شہر نظر آتا ہے ہم زاد ہمارا
    اور گرد نظر آتی ہے فریاد ہماری

    یہ راہ بتا سکتی ہے، ہم کون ہیں‌،کیا ہیں
    یہ دھول سنا سکتی ہے روداد ہماری

    ہم گوشہ نشینوں‌سے ہے مانوس کچھ اتنی
    جیسے کہ یہ تنہائی ہو اولاد ہماری

    اچھا ہے کہ دیوار کے سائے سے رہیں‌ دُور
    پڑ جائے نہ دیوار پہ افتاد ہماری



    کاشف حسین غائر​
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا کلام ھے نیلو جی
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    بہت خوب۔۔ :happy:
     
  15. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی آپی اور مبارز صاحب۔ شکریہ نوازش
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    بہت اچھا کلام ہے نیلو صاحبہ ۔ :a180:
     
  17. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان


    بہت خوب زبردست نیلو جی
     
  18. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم صاحب اور مرزا صاحب
    آپ دونوں کا شکریہ نوازش
     
  19. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    ویلکمممممممممممممم نیلو جی
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مزید کچھ شیئر کریں نیلو صاحبہ۔۔
     
  21. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان


    ن ع ی م بھیا اس شعر میں ایسی کون سے بات ہے جو آ`پ نے اس کو اچھا گرار دیا ؟
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اچھا ذوق ہے شاعری کا
    نیلو صاحبہ :a180:
     
  23. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    نیلو خانم میں آپ کے ادبی ؃ذوق کی داد دیتا ہوں

    اللہ ہم سب کو ایسا ذوق عطا فرمائیں۔۔۔۔۔۔

    اچھی شاعری جمع کی ہے۔۔۔ آپ کا شکریہ
     
  24. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نور آپ کا اور حسینی صاحب آپ کا۔ بہت شکریہ

    زندگی کیا تری آہٹ کی صدا ہو جیسے
    بندگی کیا، ترے ملنے کی دعا ہو جیسے

    کسی خوشبو سے، کسی لمس کی سرگوشی سے
    دلِ وارفتہ کا دروازہ کھلا ہو جیسے

    سرخ چوڑی کی کھنک چھیڑ گئی پھر ہم کو
    پھر تری یاد کا کنگن سا بجا ہو جیسے

    تیری آواز کی رِم جھم سے شرابور ہے دل
    میں تمھارا ہوں، یہ دھیرے سے کہا ہو جیسے

    اس تصور سے ہی سرشار رہا کرتی ہوں
    میرا آنچل ترے دامن سے بندھا ہو جیسے

    کس سے مرمٹنے کی سیکھی ہے ادا کیا کہیے
    شمع پر پھر کوئی پروانہ جلا ہو جیسے

    بن تیرے زیست تھی اِک درد سمندر کی طرح
    یا کڑی دھوپ میں اک آبلہ پا ہو جیسے

    پھر پلٹ آئے ہو کیا سوچ کے جانِ جاناں
    پا بہ زنجیر ابھی میری وفا ہو جیسے



    نسرین سید​
     
  25. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    [highlight=#FF80FF:18am71ck]زندگی کیا تری آہٹ کی صدا ہو جیسے
    بندگی کیا، ترے ملنے کی دعا ہو جیسے



    بہت خوب نیلو جی مجھے یہ بہت ہی پسند ایا :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    [/highlight:18am71ck]
     
  26. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    پھر پلٹ آئے ہو کیا سوچ کے جانِ جاناں
    پا بہ زنجیر ابھی میری وفا ہو جیسے



    بہت خوب زبردست نیلو جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں