1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نواز شریف, ‏14 مئی 2009۔

  1. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    آج ہم حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے اقوال کو
    ہماری اردو کے ذریعہ سے ایک لڑی میں یکجا کرنے کا آغاز کرتے ہیں۔
    سب سے پہلا شیر خدا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا قول

    جو شخص تمہاری نگاہوں سے تمہاری ضرورت کو سمجھ نہیں سکتا، اُ س سے کچھ مانگ کر خود کو شرمندہ نہ کرو
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: حضرت علیٌ کے اقوال

    عقیدہ میں شک رکھنا شرک کے برابر ھے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ محمد نواز شریف بھائی ۔ اچھا سلسلہ ہے۔ :mashallah:

    سیدنا علی کرم اللہ وجہ الکریم نے فرمایا

    اے بندے ! تو دنیا میں رہ لیکن دنیا کو خود میں (باطن میں) نہ آنے دینا۔ کیونکہ جیسے کشتی پانی میں رہتی ہے تو کنارے پہنچ جاتی ہے۔ لیکن اگر پانی کشتی میں آجائے تو ڈوب جاتی ہے۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے فرمایا

    لوگوں سے دعا کی التماس کرنے سے بہتر ہے کہ انسان خود ایسا ہوجائے کہ لوگوں کے دل سے خود بخود اسکے لیے دعائیں نکلیں۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے فرمایا

    اگر مفلسی و غربت مجھے کسی شکل یا وجود میں نظر آجائے تو ہر کفر و باطل سے پہلے میں اسے قتل کروں گا کیونکہ افلاس و غربت ہی وہ چیز ہے جو انسان کو سب سے زیادہ کفر کی طرف لے کر جاتی ہے۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دوسروں کے سینے سے شر اس وقت دور کر کہ پہلے تو اپنے سینے کی صفائی کر لے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فاسق کی برائی بیان کرنا غیبت نہیں
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سخاوت کے ساتھ احسان رکھنا نہایت کمینگی ھے
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غریب وہ ھے جس کا کوئی دوست نہ ہو
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گناہوں پہ نادم ہونا ان کو مٹا دیتا ھے اور نیکیوں پر مغرور ہونا ان کو برباد کر دیتا ھے
     
  11. ریحان حیدر
    آف لائن

    ریحان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2009
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کسی نے حضرت علی سے پوچھا ،

    اگر کسی کو کمرے میں بند کردیا جاے تو اس کا رزق کہاں سے آے گا
    حضرت علی نے فرمایا ؛-‌ خہاں سے اس کی موت آئے گی ، ،[/size
    ]
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سچائی میں اگر چہ خوف ھے مگر باعث نجات ھے ،اور جھوٹ میں‌گو اطمینان ہو گا مگر موجب ہلاکت ھے
     
  13. ریحان حیدر
    آف لائن

    ریحان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2009
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    حضرت علی خطبہ دے رہے تھے

    کسی نے پوچھا اپ کہتے ہیں کہ اللہ نے رزق کا فرشتہ مقرر کیا ہے ،
    اگر کسی کمرے کے اندر ایک کمرا ہو اور اس کے اندر ایک اور کمرا ہو
    اس طرح ساتھ کمرے ہوں اس کے اندر اگر کسی کو بند کردیا جاے ، تو رزق کا فرشتہ کس طرح اندر اے گا، کیا وہ تو مرجاے گا ؟

    حضرت علی نے مسکرہ کر فرمایا ، ، ، جو اللہ اس بندے کی روح قبض کرنے کے لیے موت کا فرشتہ اندر بھیج سکتا ہے وہ رزق کا فرشتہ نہی بھیج سکتا ،
    ، ،
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ ریحان جی بہت عمدہ
     
  15. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  16. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    ہماری اردو کے دوست احباب کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے بہت ہی ذوق وشوق سے اس کار خیر میں حصہ ڈالا
    امید واثق کرتاہوں کہ آئندہ آپ اس سلسلہ کو مزید وسعت دیں گئے۔
    اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہماری اس کاوش کو قبول ومنظور فرمائے ۔آمین

    موجودہ دور کے حوالے سے اہم قوال
    حضر ت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا ایک اور قول حاضر خدمت ہے ۔

    اللہ تعالیٰ نے مالداروں کی دولت میں غریبوں کا رزق رکھا ہوا ہے لہذا جب بھی کوئی فقیر ''یا انسان'' بھو کا ''یا تنگ دست '' ہو گا ۔
    اس کا مطلب یہ ہے کہ دولت مندوں نے اپنی دولت کو سمیٹ لیا ہے اور پرور دگا ر روز قیامت اس کا سوال ضرور کرئے گا
    ۔
     
  17. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اللہ تعالی مزید لکھنے کی سب بھا ئیوں کو توفیق عطا فرمائے
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام


    انشاءاللہ ضرور نواز جی


    جزاک اللہ
     
  19. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جزاک اللہ
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    معافی نہایت اچھا انتقام ھے
     
  21. ہیپی
    آف لائن

    ہیپی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2009
    پیغامات:
    93
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ بہت اچھے بہت اعلی لکھا آپ نے
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آدمی کی قابلیت زبان کے نیچے پوشیدہ ھے
     
  23. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کفر پر مبنی حکومت چل سکتی ہے ۔ لیکن ظلم و ناانصافی پر مبنی حکومت نہیں چل سکتی
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جاہلوں کی بات پہ تحمل کرنا عقل کو زکوۃ دینا ھے
     
  25. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جزاک اللہ سب کو ۔
     
  26. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    مولائے متقیان :as: فرماتے ھیں۔

    کوئ تمھارا دل دکھائے تو۔ ۔ ۔ ۔

    ناراض نہ ھونا۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کیونکہ یہ قدرت کا قانون ھے ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کہ جس درخت کے پاس زیادہ میٹھا پھل ھو۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اس درخت کو لوگ زیادہ پتھر مارتے ہیں۔
     
  27. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    گفتگو سے سمجھ بوجھ میں اضافہ ہوتا ہے لیکن تنہا ئی وہ مدرسہ ہے جہاں پر عظیم ذہین بنتے ہیں ۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے فرمایا

    اگر کسی کا بننا چاہتے ہوتو پوری حقیقت سے اس کے بن جاؤ
    بصورتِ دیگر
    اپنی ذات میں ایسی حقیقت پیدا کر لو کہ دوسرے حقیقت میں تمھارے بن جائیں۔


    (ایک ای میل کے ذریعے موصول شدہ)
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عقل مند ہمیشہ فکر وغم میں مبتلا رہتا ھے
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آدمی کے چہرے کا حسن خدا تعالی کی عمدہ عنایت ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں