1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کشکول کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از کشکول, ‏30 جنوری 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ اچھا ھے :a180:
     
  2. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    دخترے مسلم
    ھر طرف ھے آگ ہئ آگ دھواں اُٹھتا ھے اب
    آدمی ھی آدمی کو ڈستا ھے اب
    اپنے ھاتھوں سے مٹی ھٹاتا ھوں میں
    اپنے پیارں کی قبریں بناتا ھوں اب
    تھا بچہ فلسطین کا بڑا ھو گیا ھوں میں
    جانے میرا ملک کہا کھو گیا ھے اب
    لہو لہو ھے اب کے پھر دخترے مسلم
    کہاھےغیرت حجازی کیوںقاسم آتا نہیں اب :nose:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ واہ

    دخترِ مسلم
     
  4. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بہت خوب ، ، :a165: :a180:
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کشکول بھائ بہت خوب :a165: :dilphool:
     
  6. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بےباک بھائی " حسن بھائی" اور خوشی بیبی آپ سب کا شکریہ :flor:
     
  7. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    تم سروں کی فصل کاٹ بھی دو تو دھڑ نکلیں گے
    جس رستے سے روکو گے یہ سر پھرے اودھر نکلیں گے

    کچھ شمعیں جلائے رکھنا اہل سبو کی ماندپس تاک بھی کیوں کہ
    جب دلوں میں ہو کالک رنجش کی تو اجالے کدھر سے نکلیں گے

    جب ہوں ایسے حکمراں مصلت کہ جیسے ہو عہد یزیداں
    تو پھر بانج ہو گی دھرتی اور اس میں ناسور وطن کے نکلیں گے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ کشکول کی بہت خوب

    آپ خود کہاں سے نکلیں گے میرا مطلب ھے آج کیسے
     
  9. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بس بیبی تھوڑا سا بیزی تھا
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انجکشن نکلوانے گئے تھے ہمیں پتہ ھے
     
  11. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    یہ کس دشمن نے اڑئی
    میں اور انجیکشن توبہ توبہ نکلیں اس لڑی سے یہ باتوں کے لیے نہیں شاعری کے لیے ہے
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی شاعری اچھی ھے :mashallah:


    یہ دشمن نے نہیں نعیم جی نے اڑائی تھی

    اور واقعی یہ لڑی شاعری کی ہی ھے ، مجھے یقین ھے کیا آپ کوبھی یقین ھے
     
  13. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    کشکول بھائی ۔ ایک تو آپکا اوتار اور پھر اوپر سے سروں کے موضوع پر شاعری ۔
    واہ واہ واہ ۔ :a180:

    لیکن سنجیدہ بات یہ ہے کہ شاعری لاجواب ہے۔ بہت سی داد آپکے لیے۔
     
  14. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    برادر بھائی پسندیدگی کا شکریہ :happy:
     
  15. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    بھت عمدہ کلام ھے جناب
    خوش رھیں ۔ ۔
     
  16. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    کشکول بھائی بہت عمدہ شاعری ہے املا کی غلطیوں کو ایک طرف رکھیں یہ بات تو طے ہے کہ آپ اپنے خیالات کو الفاظ میں ڈھالتے ہیں لفظ جوڑ جاڑ کر شاعری نہیں کرتے بلکہ سچے جزبوں کی عکاسی کرتی ہے اپنے کام کو لگن سے جاری رکھیں
    تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
    یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے
     
  17. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3

    بہت خوب۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں