1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہما اور ثنا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    یہ لڑی تو میرے اور ہما کے نام کی ہے اور باتیں‌ آپ نے کیا شروع کی ہوئی‌ ہیں؟؟؟؟
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ کی تشریف آوری تو کبھی کبھار ہی ہوتی ہے تو شکر کیجئیے کوئی تو ہے آپ کے نام کی لڑی کو تسلسل دینے کے لئے۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ثنا جی اب مزہ تو جب ہے کہ آپ ہما جی کو بھی لے کر یہاں آئیں

    اور لڑی کی رونق کو دوبالا کریں ورنہ ہم تو لڑی کو تہہ و بالا کرتے ہی رہتے ہیں :a172:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے گاؤں میں ایک بالا رہتا ہے اور وہ تہہ بند باندھتا ہے تہہ بالا سے ہمیشہ وہ یاد آجاتا ہے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: اچھی یاد داشت ہے ہارون بھائی کی !!

    اچھا یہ جو ثنا جی نے لکھا تھا
    اسکا مطبل میری سمجھ میں یہ آیا کہ یہ دونوں بہنیں چپ چاپ پڑھتی سب کچھ رہتی ہیں۔جواب نہیں دیتیں۔

    جواب صرف چھیڑ چھاڑ کرنے پر دیتی ہیں ۔۔۔

    کیوں ‌بھائیو ! آپ کا کیا خیال ہے ؟؟
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اس کا مطبل ان کو چھیڑتے رہنا چاہیئے؟ :? :208:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطبل یہ بھی ہے کہ آپ منتظمِ اعلی بن کر بھی اندر سے وہی ہیں :wink: :p :wink:
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    مستقل مزاجی اچھی حکمت عملی ہے اور یہاں تو لوگ وزیراعلٰی بن کر بھی اندر سے وہی رہتے ہیں ۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن کچھ مسقبل مزاجی کا بھی تو سوچنا چاہیئے نا۔ وزیر اعلی بن گئے لیکن اب کسی کی غلامی کا مزہ بھی تو چکھیں۔ کہ باہر کی دنیا میں وزیراعلی گھر کے اندر بیوی کے سامنے کیسے ماوءزِ اعلی (بڑا چوہا) بنا پھرتا ہے
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا چھوڑیں شیر افضل بھائی !!

    آج مجھے شیر اور چوہے والی کہانی سنائیں :lol:
     
  12. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    تھوڑا سا انتظار کریں، جب آپ کے بچے دوسری جماعت میں پہنچیں گے تو ان کی اردو کی کتاب سے خود ہی پڑھ لینا۔ مجھے تو وہ کہانی پڑھے بہت عرصہ گزر گیا ہے، بھول بھی چکا ہوں ۔
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نعیم صاحب کے بچے نہیں ہوں گے یہ اپنے انڈے خود پینے والی مخلوق ہے :lol:
    سوری :cry:
     
  14. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ غیر معینہ مدت کے لئے گم کیوں ہو جاتی ہیں ، آپ کے آنے سے مجھے بہت حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوچنے کی بات یہ ہے کہ اس صلاحیت کا انکشاف ہونے پر لاحاصل جی کو کیوں‌اتنا افسوس ہوا کہ نہ صرف سوری کہنا پڑا بلکہ آنسو بہانے والی سمائیلی بھی لگا دی ؟؟

    کہیں مجھ سے کوئی اور توقعات تو نہیں‌لئے بیٹھی تھیں ؟؟؟ :164: :222: :164:

    ایک تو رب ہینڈسم مُنڈا بھی کسی کو نہ بنائے :bigblink:
     
  16. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جواب کے لئے اگلی آمد تک انتظار ہی کرنا پڑے گا ۔
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مجھے چھٹیاں ہیں دو تین دن حاضری دیتی رہوں گی لیں نعیم صاحب کے احمقانہ سوالوں کا میرے پاس کوئی جواب نہیں :x
     
  18. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اچھا کیا آپ نے اپنے بیان کو دہرا کر بیان کے صحیح اور با ہوش و حواس جاری کرنے کی مکمل سند مہیا کر دی ۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ !‌ تو پھر اپنا نام لاحاصل کی جگہ لاجواب رکھ لیں نا :a172:
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میری مرضی میں جو مرضی نام رکھوں آپ کون ہوتے ہیں ٹانگ پھسانے والے :a155:
     
  21. ثناءاللہ
    آف لائن

    ثناءاللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم صاحب آپ کی زبان ہی نہیں بلکہ آپ خود بھی بہت زیادہ پھسلتے ہیں۔ :84:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ثنا ء اللہ بھائی ! آپ بھی ؟؟؟؟؟
     
  23. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ثنا ء اللہ بھائی ! آپ بھی؟؟؟؟؟
    مکمل فقرہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ثنا ء اللہ بھائی ! آپ بھی بڑے نعیم شناس نکلے، آتے ہی مجھے سمجھ گئے ۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: شیرافضل بھائی ! بہت خوب
    سچی بات تو یہ ہے کہ کافی عرصے بات آپ کی بات پڑھ کر واقعی مزہ آیا :87: :87: :87:
     
  25. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    یہ آپ میری تعریف کر رہے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقلمند را اشارہ کافی است
     
  27. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسی لئے تو پاکستانی اشارے پر نہیں رکتے :lol:
     
  28. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ کبھی اشارہ کر کے تو دیکھیں !!!
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شیر افضل خان صاحب! آپ بھی؟ :eek:

    کہیں بھابھی آپ کو اشاروں پر تو نہیں چلاتیں۔ :p
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    شادی کے بعد اشاروں پر چلنا کیا ناچنا بھی پڑتا ہے ۔ آپ بھی یہ تجربہ کر کے دیکھ لیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں