1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انتہائی اہم گزارش

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از قیس الانصاری, ‏4 مئی 2009۔

  1. قیس الانصاری
    آف لائن

    قیس الانصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2007
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہماری اردو میں ڈیزائننگ کا شعبہ ابھی تک کیوں نہیں کھولا گیا۔؟
    اردو میں گرافک ڈیزائننگ کے ماہرین سے گزارش ہے کہ انتظامیہ سے گزارش کرکے ایک لڑی بنام
    اردو تزئین وآرائش
    کا افتتاح کیا جائے ۔
    جس میں
    اردو لکھائی کی ڈیزائننگ
    تصاویر کی ڈیزائننگ
    فلمسازی
    اور بہت کچھ شامل ہو۔۔۔۔۔۔
    یہ کام عرب اور انگریزی ماہرین بڑے زور وشور سے کررہے رہیں۔۔۔


    مثلا:

    http://www.world-gd.com
    و
    http://www.maxforums.net/index.php
     
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    قیس بھائی اس کام کےلیے اگرچہ مستقل نام نہیں ہے لیکن [highlight=#FFBFFF:3oto3tgi]فروغِ علم و فن[/highlight:3oto3tgi] کے نام سے ایک سیکشن موجود ہے جس میں ڈٰزائیننگ سے متعلق کئی ٹیوٹوریل موجود ہیں
    البۃ میں آپ کی مکمل تائید کرتاہوں اور اس مطالبہ میں آپ کے شانہ بشانہ شریک ہوں
    بہت سارے فورمز پر باقاعدہ ڈیزائینگ کا شعبہ قائم ہے
    میں بھی انتظامیہ سے گذارش کرتاہوں کہ اس عنوان سے کوئی شعبہ قائم کیا جائے تاکہ
    میراجیسا طالب علم بھی کچھ اپنی ٹوٹی پھوٹی محنت شیئر کرسکے
     
  3. قیس الانصاری
    آف لائن

    قیس الانصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2007
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اخی الکریم مجیب منصور
    اشکرک شکرا جزیلا علی مرورک
    بڑی مہربانی آپ نے ہماری تحریر کو قابل توجہ سمجھا۔۔۔
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ محترم قیس الانصاری صاحب اور محترم بھائی مجیب منصور صاحب۔

    بھائی مجیب منصور صاحب نے درست فرمایا ہے کہ فروغِ علم و فن کے عنوان تلے کسی بھی طرح کا علم ، ہنر، فن، ٹیکنالوجی کے اسباق ارسال کیے جاسکتے ہیں۔

    والسلام علیکم
     
  5. قیس الانصاری
    آف لائن

    قیس الانصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2007
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اس کا مطلب ہے پرانا مطالبہ چھوڑ کر اب اس ترمیم شدہ درخواست کی فائل بناکر منتظمین کی ٹیبل پر صبح کی چائے سے قبل رکھ دی جائے تاکہ صاحب کے آنے کے بعد سب سے وہ اسی فائل پر نظر شفقت فرمائیں۔
    جناب عالی
    آداب
    منکہ یک غریب گرافک ڈیزائنر ہستم در خدمت شما بسیار ادب و احترام عرضگزار ہستم کہ نظر کرم کن و یک لڑی بنام " تزئین وآرائش" در سیکشن فروغ علم وادب را اجراء کنید۔

    جناب کی عین ڈایزائنر پرستی ہوگی ۔

    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں