1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی کو ایک اور مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از عقرب, ‏15 دسمبر 2006۔

  1. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی !
    یہ حقیقت اپنی جگہ کہ آپ سے ہماری بنتی نہیں۔
    لیکن پھر بھی ہماری طرف سے 2000 پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد قبول فرمائیں
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب 2000 کا ہونے پر آپ کو ہماری طرف سے بھی مبارکبار قبول ہو۔

    گو کہ آپ کے پیغامات کچھ نوک جھوک پر مبنی ہوتے ہیں۔
    لیکن پھر بھی دلچسپ ہوتے ہیں۔ اور شعر و شاعری کا ذوق بھی اچھا ہے
    امید ہے آپ آئندہ بھی ہماری اردو کو وقت دیتے رہیں گے۔
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! میری طرف سے بھی ڈھیروں مبارکباد۔۔ :)

    اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔ (آمین)
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب بہت شاندار ۔ آپ کو بہت مبارک ہوئی۔[​IMG]
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کا بہت شکریہ ۔
    ایک بار سعدیہ جی نے کہیں میرا مقبرہ بنانے کی خواہش ظاہر کی تھی اور عسق بھائی نے اس پر قوالی کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
    ہارون بھائی نے بات کو سنجیدہ لے کر [​IMG] کی مشق ابھی سے شروع کر دی ہے۔ :p
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آُ کے ویا کی تیاری ہے ۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویاہ پر تالی نہیں لڈیاں پانے کی تیاری کریں جناب۔
    صرف تالیوں سے میں مطمئن نہیں ہونے والا

    اوہ وجاؤ اوئے واجے
    تے پاؤ ذرا لڈیاں :twisted:
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب کچھ خیال کریں یہ آپ نے کیا ہماری اردو پیاری اردو میرج بیورو بنا رکھا ہے۔ ہر لڑی میں شادی، لڈیاں، ویاہ کی باتیں۔
    آپ کو احتیاط کرنی چاہیئے۔ :evil:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی !! میرا پیغام یہ تھا ۔۔۔

    کیا اس میں کہیں ویاہ کا، شادی کا، میرج کا ذکر ہے ؟؟؟

    اور ہارون بھائی نے جواباً کہا کہ :

    اب بتائیں کون یہاں میرج بیورو بنا رہا ہے ؟؟؟
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لگتا ہے آپ کی باتوں‌سے تنگ آ کر سارے کہیں اور چلے گئے ہیں۔ :evil:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں ۔ میں نے عبدالجبار بھائی سے بات کی ہے۔
    ان کا بھی کہنا ہے کہ وہ سب اپنی اپنی ذاتی مصروفیات کی بنا پر غیر حاضر ہیں۔
    انشاء اللہ واپس آ جائیں گے۔
     
  12. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یعنی آپ اپنی باتیں بند نہیں کریں گے۔ کوئی اور بھلے آئے یا نہ آئے ؟

    ہیں جی ؟؟
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب بھائی چوپالوں میں تو باتیں ہی ہوتی ہیں۔

    سویا تو گھر کے بیڈروم میں جاتا ہے
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب کی بات درست ہے۔ ہم سب یہاں گپ شپ کرنے ہی آتے ہیں۔
    اور اس پر پابندی نہیں لگنی چاہیئے۔

    البتہ اتنا خیال رکھنا چاہیئے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی بجا فرمایا۔ اور ہم حتی المقدور کوشش کرتے ہیں کہ گپ شپ چلتی رہے اور کسی کا دل بھی نہ دکھے۔ لیکن اگر کہیں بھول چوک ہو بھی جائے تو ہم فوراً دل سے معافی مانگ کر پھر سے دوستی شروع کر دیتے ہیں۔ :)
     
  16. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    دوستی میں بھول چُوک معاف ہوتی ہے جان بوجھ کر دل آزاری نہیں کرنی چاہئے۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ! تائید کا شکریہ !!

    امید ہے بات دوسرے دوستوں کو بھی سمجھ آ گئی ہو گی
     
  18. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جی نعیم بھائی ۔ اللہ تعالی آپ کو جزا دے
    اور ہم سب ایسے ہی دوستی کی لڑی میں بندھے ہنسی مذاق کرتے اور آپ میں محبتیں بانٹتے اور بڑھاتے رہیں۔
     
  19. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    نعیم صاحب! آپ کو میری طرف سے بھی بہت مبارک ہو
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک نادیہ جی !!

    ماشاءاللہ 15 دسمبر کی چلی ہوئی اس لڑی میں آپ آج پہنچی ہیں ؟؟ :shock:
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    موٹروے پولیس جو غائب ہے اس لئے ٹریفک جام کی وجہ سے کوئی کیسے وقت پر پہنچ سکتا ہے ۔
     
  22. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    موٹر وے پولیس خود ٹریفک میں پھنسی ہوئی ہے اس لئے نہیں آ سکتی
    ہم خود بڑی مشکل سے پہنچے ہیں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیر آید درست آید :wink:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرماید
    لیکن اوکاڑہ کی بس دائم دیر آید تے غلط آید :evil:
     
  25. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اوکاڑہ سے آپ کی کیا دشمنی ہے ؟
     
  26. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تو کیا ان کی کسی سے دوستی بھی ہے ؟
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ! معافی چاہتا ہوں میں بھول گیا تھا کہ آپ بھی اوکاڑہ سے ہیں۔

    میں تو سمجھا تھا وہاں صرف ہارون رشید قسم کی چیزیں ہی بستی ہیں۔

    اور ہاں ایک دفعہ اوکاڑہ جانے کا اتفاق ہوا تھا تو بس نے بہت کھجّل کیا تھا۔ وہی غصہ نکال رہا تھا :evil:

    ساتھی جی !! ہماری اردو والے سارے دوست ہی تو ہیں۔ :)
     
  28. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اچھی دوستی ہے۔ ہر کسی کو رگڑا دیتے رہتے ہیں
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نئے سال کی خوشی میں لڑنا چھوڑیں اور دوستی کرلیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں