1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیلو رانی کا ذوق

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نیلو, ‏9 اپریل 2009۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ بہت خوب :a165:
     
  2. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ حسن صاحب۔
     
  3. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15

    ماشاء اللہ بہت اچھی نظم ہے۔
    بہت اچھا ذوق ہے نیلوفربہن
     
  4. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ جناب راشد صاحب۔
     
  5. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اشک آنکھوں سے گر گیا ہے کہیں
    بن کے دریا اتر گیا ہے کہیں

    آنکھ پھڑکی جو بےسبب تو لگا
    وہ بھی مشکل میں گھِر گیا ہے کہیں

    ہاتھ رکھا جو اس نے دل پہ مِرے
    راگ ہولے سے چھِڑ گیا ہے کہیں

    رات جذبوں نے لی جو انگڑائی
    لمحہ لمحہ ، نکھر گیا ہے کہیں

    اپنی قربت کے خواب دکھلا کے
    زہر نس نس میں بھر گیا ہے کہیں

    نوحہ گر ہے جو کل سے آنکھ میری
    خواب رستے میں مر گیا ہے کہیں۔



    شاعر : معلوم نہیں​
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے نیلوفر صاحبہ ۔ عمدہ غزل شئیر کرنے پر شکریہ ۔
     
  7. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت ہی خوبصورت کلام ہے ۔ ۔ ۔

    خوش رہو ۔ ۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ بہ خوب نیلو فر صاحبہ :a165:
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب۔۔۔
     
  10. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ، بہت خوب پیغام ہے۔
     
  11. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    بہت اچھی غزل ہے
    شئیرکرنیکا شکریہ
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت خوب۔
     
  13. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
  14. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ نعیم صا حب
     
  15. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ ملک ذلفی صاحب
     
  16. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ حسن رضا صاحب
     
  17. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت خوب۔۔۔[/quote:10j589vh]

    شکریہ مبارز صاحب
     
  18. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ جناب راشد صاحب
     
  19. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت خوب۔[/quote:31m82oot]
    شکریہ محترم این آر بی صاحب
     
  20. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ جناب بےباک صاحب
     
  21. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سکوں بھی خواب ہوا، نیند بھی ہےکم کم پھر
    قریب آنے لگا دوریوں کا موسم پھر

    بنا رہی ہے تری یاد مجھ کو سلک گہر
    پرو گئی مری پلکوں میں آج شبنم پھر

    وہ نرم لہجے میں کچھ کہہ رہا ہے پھر مجھ سے
    چھڑا ہے پیار کے کومل سروں میں مدھم پھر

    تجھے مناؤں کہ کہ اپنی انا کی بات سنون
    الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر

    نہ اس کی بات میں سمجھوں نہ وہ مری نظریں
    معاملاتِ زباں ہو چلے ہیں مبہم پھر

    یہ آنے والا نیا دکھ بھی اس کےسر ہی گیا
    چٹخ گیا مری انگشتری کا نیلم پھر

    وہ ایک لمحہ کہ جب سارے رنگ ایک ہوئے
    کسی بہار نے دیکھا نہ ایسا سنگم پھر

    بہت عزیز ہیں آنکھیں مری اسے لیکن
    وہ جاتے جاتے انہیں کر گیا ہے پر نم پھر



    پروین شاکر​
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت عزیز ہیں آنکھیں مری اسے لیکن
    وہ جاتے جاتے انہیں کر گیا ہے پر نم پھر




    واہ بہت خوب
    :a180: کلام ھے پروین شاکر کا
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    واہ نیلو جی بہت خوب، آپ کا ذوق ماشاءاللہ بہت عمدہ ہے۔
    بہت خوبصورت غزل پیش کی آپ نے۔

    مزید اچھے کلام کا جلد انتظار رہے گا
    :yes:
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب جناب۔۔۔اچھا انتخاب ہے۔۔۔عمدہ
     
  25. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی آپی ۔ ساگراج صاحب اور مبارز صاحب
    پسندیدگی کا بہت شکریہ ۔
    یقین کیجئے مجھے بہت حوصلہ ملا ۔ :dilphool:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ذوق ہے۔ نیلو صاحبہ ۔
    مرحومہ پروین شاکر کی عمدہ غزل ہے۔ :a180:
     
  27. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ نعیم صاحب
     
  28. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کھلی آنکھ میں سپنا جھانکتا ہے
    وہ سویا ہے کہ کچھ کچھ جاگتا ہے

    تری چاہت کے بھیگے جنگلوں میں
    مرا تن، مور بن کر ناچتا ہے

    مجھے ہر کیفیت میں کیوں نہ سمجھے
    وہ میرے سب حوالے جانتا ہے

    میں اس کی دسترس میں ہوں، مگر وہ
    مجھے میری رضا سے مانگتا ہے

    کسی کے دھیان میں ڈوبا ہوا دل
    بہانے سے مجھے بھی ٹالتا ہے

    سڑک کو چھوڑ کر چلنا پڑے گا
    کہ میرے گھر کا کچّا راستہ ہے


    پروین شاکر​
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت خوب نیلو بہنا :happy:
     
  30. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ مسزمرزا آپی ۔ :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں