1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سستی ویب ہوسٹنگ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ وقاص, ‏21 اپریل 2009۔

  1. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :zuban: :zuban:
    میں نے تو کسی آرائییں کو یاد کیا تھا لیکن یہ لک کو کیسے پتا لگ اور کیا یہ چھپ چھپ کر مجھے نہاتے تو نہیں دیکھتا :pagal: :pagal: میں جا گانے وہں گاتا ہوں وہ بھی اس تک پہنچ جاتے ہیں :hathora: :hathora: :hathora:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کوئی یاد کرے اور میں نہ آؤں ، ناممکن بات ھے
    راجہ نے نیا گانا بنایا ھے اپنا ہی بیٹ بجا کر بولا
    " چھوٹا قد اور پیٹ بڑا ھے
    دیکھ تیرے سامنے گنگال سیٹھ کھڑا ھے
    "
    :201:[/quote:2ndk3fk1]
    :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    لک بھائی ۔ یار اگر یہ کہیں آڈیو یا ویڈیو میں ریکارڈ کیا ہے تو پلیز مجھے ضرور سنوانا ہوگا۔ :201:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: راجہ بھائی ۔ لک بھائی ، گھر کا بھیدی ہیں نا ۔ :hpy:
     
  4. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھی دوکانداری ہے ویسے یہ ویب ہوسٹنگ،جس نے ویب ہوسٹنگ کرنی ہوتی ہیں انہیں‌بہت سارے سستے ڈومین مل ہی جاتے ہیں :yes:
     
  5. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی،اب خربوزوں‌کا اشتہار آپ نا لگا دینا کہ خربوزے سستے دستیاب ہیں :zuban: :zuban: :zuban:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہماری اردو میں اشتہار نہیں دوں گا ۔ بلکہ راجہ وقاص بھائی سے پہلے www.kharboozy.fraud خربوزے ڈاٹ فراڈ کے نام سے پہلے ایک سائٹ بنواؤں گا۔ پھر اس پر خربوزوں کے اشتہار دیا کروں گا۔ :201:
     
  7. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھاھاھا،ویسے میں نے بھی www.naswar.com پر ایک معلوماتی ویب سائیٹ بنوانی ہے
    میری ھیلپ بھی کر دیجئے گا :201: :201: :201:
     
  8. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201:
    آپ سے مذاق کر رہا تھا تو نسوار ڈاٹ کام پر کلک ہو گیا،آگے سے گوگل نے رہنمائی کی اور یہ ویب سائیٹ‌دے دیا

    http://www.nascar.com/
    اب اس میں سی کو ہی ہٹانا مقصود ہے،باقی کام ہو گیا :201: :201: :201:
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ماشاءاللہ کیا مستقبل کی پلاننگ ہو رہی ہے :hasna:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سی نکال دیں اور وا ڈال دیں۔
    آپ کا چسکہ پورا ہوجائے گا۔ وا ڈالنے یا نکالنے سے بڑے بڑے کام ہوجاتے ہیں۔ :237:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔۔۔ راجہ وقاص بھائی نے پیش کش ہی ایسی مستبقلانہ کر دی تھی کہ رہا نہیں گیا۔ :201:
     
  12. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں تو یہاں ایک ویب سائٹ کا آرڈر دینے آئی تھی
    لیکن یہاں تو منگل بازار سجا ہوا ہے۔ :car:
     
  13. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
     
  14. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    یہاں تو گپ شپ چل پڑی ویسے نیلو جی اگر آپ اپنی ویب ہم سے بنوانا چاہتی ہیں تو وہ بھی ہم بنا دیں گے آپ بتا دینا آپ کو کس حوالے سے اور کیسی ویب چاہیے انشااللہ مل جائے گی اور یہاں گپ شپ کیلیے لڑی نہیں بنائی آپ سب تو بس
    :horse: :horse: :horse:
    جس جس نے لینی ہے وہ رابطہ کرے :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  15. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا؟ :hathora: :hathora: :hathora:
     
  16. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    راجہ مجھے ایک پاؤ چاہیے :hpy: :201:
     
  17. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :pagal: :pagal: اللہ الیو کیہڑے پاسے ٹُر پئیے او
    میں ڈومین اور ویب سپیس دی گل کیتی سی اک نسوار والے پاسے لے کے ٹُر پیا اے اور دوسرا سبزی کی طرف :zuban: :zuban:
    :computer: جس نے لینی ہے ویب سپیس اس نے ابھی تک کوٰ رسپانس نہیں دیا :takar:
     
  18. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201:
    کیوں‌جی نسوار اور سبزی پر کوئی ویب سائیٹ‌نہیں‌بن سکتی کیا؟ :zuban: :zuban: :zuban:
     
  19. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    :horse: :horse: بنا ؤ بناؤ جی لیکن پہلے ویب سپیس اور ڈومین تے لے لو فیر ای بنے گی ناں :boxing: اوس پاسے ای نی آندے تُسی تے :rona: :rona:
     
  20. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پہلے بنے گی تو پھر ہی ڈومین لونگا نا
    ھاھاھاھا
    ویسے نسوار ڈاٹ کام پر کسی نے ڈومین فروخت نہیں‌کی اب تک :baby:
     
  21. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    نسوار ڈاٹ کام پر فروخت کرنی بھی نہیں ہے :horse:
     
  22. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ اویلیبل کا نوٹس دے دیں ،پھر دیکھتے ہیں کہ کیسے نہیں‌کرتے :horse: :horse:
     
  23. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    راجہ مجھے ایک پاؤ چاہیے :hpy: :201:[/quote:1xlctts4]
    :201: :hasna: :hasna: :hasna: :201:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راجہ مجھے ایک پاؤ چاہیے :hpy: :201:[/quote:2r90uxi4]
    :201: لک بھائی ۔ :201: یار :201: آپ نے ہنسا ہنسا کے میرا براحال کردیا :201:
    راجہ وقاص بھائی کو تھوڑی سی دکانداری کر لینے دو یار۔
    شاید کچھ گاہکی ہوجائے۔
    :201: :201: :201: :201:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راجہ بھائی ۔ آپ کو کیا اعتراض ؟
    آپ ویب بنائیں اور بیچیں ۔

    آگے بےمثال بھائی کی مرضی ۔ وہ نسوار بیچیں یا پان بیڑی ۔ یہ انکا رسک ہے۔ :nose:
     
  26. قیس الانصاری
    آف لائن

    قیس الانصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2007
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں نے ملاحظہ کیا ہے کہ جب بھی کوئی غریب کوئی نیا مضمون لے کر حاضر ہوتا ہے تو کچھ احباب ’’گروہ‘‘ اس کو مزاح کے مرغولوں کے حوالے کردیتے ہیں۔
     
  27. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    قیس جی،مضمون کی صحت پر متعین ہوتا ہے کہ آیا مذاق کر لینا چاہئے یا نہیں؟
     
  28. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ احباب "گروہ" کو جب کچھ مزاق کے لیے نظر آتا ہے تو اس کا حق کما حقہ ادا کردیتے ہیں‌اور ضرور کریں۔۔۔۔۔اور اس طرح مضمون کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔۔۔۔گو کہ اس کے لیے بھی انھیں‌مشتری کے چاندوں‌کا سہارا لینا پڑتا ہے۔۔۔۔اس کے باوجود ۔۔۔۔داد تو دیں۔۔۔۔۔۔ہاں‌لیکن جہاں‌سنجیدہ موضوع پہ کچھ ارسال کیا جاتا ہے تو وہاں‌سنجیدگی کا حق بھی سنجیدہ طریقے سے ادا کیا جاتا ہے۔
     
  29. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    میں جلد ہی مفت ویب ہوسٹنگ کا پیکیج آفر کرنے لگاہوں۔ جس میں‌آپ کو صرف ڈومین کے پیسے دینا ہوں گے ہوسٹنگ مفت ہوگی۔ بس ذرا پیسے آلینے دیں۔ :hpy:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ ڈو مین کون ہے ؟
    ہم پاکستانی تو صرف " ڈو مور " کے حکم کو جانتے ہیں۔ :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں