1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گانوں کا کھیل

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از اقراء, ‏31 جولائی 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں تم سے پیار کتنا یہ ہم نہیں جانتے
    مگر جی نہیں سکتے تمھارے بنا
     
  2. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    پیار کیا ہے چوری چوری
    تجھے دل دیا ہے چوری چوری
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل تجھے دیا تھا رکھنے کو
    تو نے دل کو جلا کے رکھ دیا
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دو دل مل رہے ہیں مگر چُپکے چُپکے
    سب کو ہو رہی ہے خبر چُپکے چُپکے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ سے مل کر یوں لگتا ہے
    تجھ بن جیون آدھا لگتا ہے۔
     
  6. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی دوست ہے نا رقیب ہے
    تیرا شہر کتنا عجیب ہے
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دوست دوست نہ رہا پیار پیار نہ رہا
    زندگی ہمیں تیرا اعتبار نہ رہا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی جا چھوڑ دے پیچھا میرا
    آخر میں انسان ہوں کوئی پتھر تو نہیں
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کے سفر میں‌اکیلے تھے ہم
    آپ جیسا ہمیں مہرباں مل گیا
     
  10. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    زندگی کا سفر ہے یہ کیسا سفر
    کوئی سمجھا نہیں کوئی جانا نہیں
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے بنا زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں
    تیرے بنا زندگی بھی لیکن زندگی تو نہیں
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اب تیرے بن جی لیں گے ہم
    زہر زندگی کا پی لیں گے ہم
    کیا ہوا جو اک دل ٹوٹ گیا
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہوا تیرا وعدہ
    وہ قسم وہ اردا
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قسمیں وعدے نبھائیں گے ہم
    ملتے رہیں جنم جنم
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تمہیں چاہتے ہیں ایسے

    مرنے والا کوئی زندگی چاہتا ہو جیسے

     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی مل گیا
    دل کِھل گیا
    مل ہی گیا
     
  17. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    زندگی امتحان لیتی ہے
    دوستی امتحان لیتی ہے
     
  18. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    دل ہوگیا ہے تیرا دیوانہ
    اب کوئی جچتا نہیں
     
  19. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دل تو ہے دل، دل کا اعتبار کیا کیجئے
    آگیا جو کسی پہ پیار ، کیا کیجئے
     
  20. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    روپ تیرا مستانہ
    پیار میرا دیوانہ
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    تیرا میرا رشتہ پرانا
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آج پرانی راہوں سے کوئی مجھے آواز نہ دے
    درد میں ڈوبے گیت نہ دے
    غم کا سسکتا ساز نہ دے
     
  23. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    آج پھر تم پہ پیار آیا ہے
    بے حد اور بے حساب آیا ہے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج میں اوپر آسماں نیچے
     
  25. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    یاد تیری آئے گی مجھ کو بڑا ستائے گی
     
  26. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آئی پھر آئی تیری یاد
    دنیا نے دور کیا
    ہمیں مجبور کیا
    کس سے کروں فریاد
    آئی پھر آئی تیری یاد۔۔
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    رورو کے فریاد کریں گی
     
  28. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی ۔ آپ کی معلومات کے لیے دہرائے دیتا ہوں کہ یہاں ایسا گانا دینا ہے۔ جس کا کوئی ایک لفظ پچھلے دیے گئے گانے میں آیا ہو ۔
    مثلا ً آپ نے گانے کے بول دیے

    یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں

    اب میں اگلے گانے کے بول دیتا ہوں


    دنیا کسی کے پیار میں جنت سے کم نہیں
    اک دلربا ہے دل میں جو حوروں سے کم نہیں
     
  30. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    میری دنیا میں آ کے مت جا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں