1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دلہن کا مزاج پہچانیئے!!!

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏7 فروری 2009۔

  1. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    مسز مرزا صاحبہ ویسے تو یہ لڑی بھی بہت خوب ہے لیکن مسلہ وہی ہے کہ ہر لڑی گپ شپ بن جاتی ہے خیر میں بھی اس لڑی میں کچھ لکھنا چاہتا ہوں میں کچھ اور حساب سے لکھتا ہوں ۔
    21 ماچ سے لے کر 20 اپریل تک پیدہ ہونے والی خاتون اپنے حسن جوانی اور صحت کا خیال رکھتی ہے شادی کے بعد بھی وہ اپنی اس کو شش میں لگی رہتی ہے
    21 اپریل سے 21 مئی میں پیدہ ہونے والی خاتون ثابت قدم ضدی اور ہٹ درھم ہوتی ہے قابل اعتماد بھی اور شدت پسند بھی سادہ مگر صاف ستھری اور کشادہ زندگی بسر کرنا پسند کرتی ہے
    22 مئی تا 21 جون پیدہ ہونے والی خاتون کا دماغ اختراعی ہوتا ہے وہ نئے نئے چیلنجوں سے نہیں گھبراتی قوت عمل کو تحریک دیتی ہے ہر الجھن اور معمے کا حل اس کے پاس موجود ہے
    22جون تا 23 جولائی میں پیدہ ہونے والی خاتون معمولی باتوں پر جذباتی ہو جاتی ہے اور داخلی طور پر پریشان رہتی ہے اچھی خبر سن کر خوشی سے اچھل پڑتی ہے بری خبر سن کر رونا شروع کر دیتی ہے
    24جولائی تا 23 اگست میں پیدہ ہونے والی خاتون اپنے اندر امتیازی حیسیت کے رحجانات رکھتی ہے واضع دار شخصیت ہوتی ہے وہ اپنے آپ کو بلند مقام پر محسوس کرے گی وہ پورے اعتماد کے ساتھ اپنے وقار کا اظہار کرتی ہے
    24 تا 23 ستمبر میں پیدہ ہونے والی خاتون صفائی ستھرائی میں نفاست پسند ہے اگر خوبصورت نہ بھی ہو تو قبول صورت ضرور ہو گی جس سے محبت کرتی ہے ایسے ایسے دھوکہ نہیں دیتی
    22 ستمبر تا 22 اکتوبر میں پیدہ ہونے والی خاتون بہت پر کشش اور حسین ہو گی اس میں محبت بھری امنگیں ہوتی ہیں اس کے خیال میں سب دکھوں کا علاج بس شادی ہے
    24 اکتوبر تا 23 نومبر میں پیدہ ہونے والی خاتون پراسرار حسن کی مالک ہوتی ہیں پرکشش ہوتی ہیں مغرور بھی ہوتی ہیں وفا دار ہوتی ہیں یہ گھڑی میں تولہ اور پل میں ماشہ ہوتی ہیں
    24نومبر تا 23 دسمبر میں پیدہ ہونے والی خاتون حرکت میں رہنا پسند کرتی ہے حرکت میں رہنا ایسے پسند ہے بے چین مضطرب رہتی ہے وہ دیانت اور خلوص کو پسند کرتی ہے
    23دسمبر تا 20 جنوری میں پیدہ ہونے والی خاتون اگر قوت ارادی کو کام لا سکے تو بہت کامیاب زندگی گزار سکتی ہے اس کی تمنا ہوگی کہ کلیدی عہدے پر فایز ہو اگر محنت سے کام لے تو ہر بازی جیت جاتی ہے
    21 جنوری تا 19 فروری میں پیدہ ہونے والی خاتون طوفانوں سے کھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہے انقلابی ہوتی ہے اس کی فطرت میں بے چینی ہوتی ہے فراخ دل ہوتی ہے
    20 فروری 20 مارچ میں پیدہ ہونے والی خاتون میں قربانی کا جذبہ ہوتا ہے یہ قربانی دینا جانتی ہیں اچھی نقال ہیں بہترین اداکار ہیں اچھی معلم بن سکتی ہیں خیالوں کی دنیا میں رہتی ہیں دوہری شخصیت کی مالک ہوتی ہیں
    میں یہاں سب خواتین سے معزرت کرتا ہوں میں نے بھی کیسی کتاب سے ہے لکھا ہے اگر کیسی خاتون کی دل آزاری ہوئی ہو تو معزرت کرتا ہوں ہر ایک کی تفصیل تو بہت لمبی تھی میں مختصر لکھی ہے شکریہ سب کا
    وسلام
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    انجم بھائی یہ رہی آپ کی دلہن :139: :hasna:
     
  3. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201: :201: :201: شکریہ پیاری بہن
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انجم بھائی ۔
    میری طرف سے بھی " مبارک باد " قبول کیجئے۔
    اور لائیے مٹھائی ۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201: :201: :201: شکریہ پیاری بہن[/quote:1o00ljvk]

    مجھے بتایا ہی نہیں اس خوشخبری کے بارے میں
     
  6. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201: :201: :201: شکریہ نیم بھائی اور خوشی جی
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انجم بھائی ۔
    کیا آپ مجھے پورا اور مکمل بھائینہیں سمجھتے ؟ :208:
     
  8. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انجم بھائی ۔
    کیا آپ مجھے پورا اور مکمل بھائینہیں سمجھتے ؟ :208:[/quote:3310pmg3]
    ارے نعیم بھائی آپ تو میرے پیارے سے چھوٹے سے بھائی اور پورے بھائی ہیں ایسا آپ نے کیوں سوچا ؟
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    انجم بھائی ۔
    کیا آپ مجھے پورا اور مکمل بھائینہیں سمجھتے ؟ :208:[/quote:2wig3ogz]
    ارے نعیم بھائی آپ تو میرے پیارے سے چھوٹے سے بھائی اور اندر سے پورے بھائی ہیں ایسا آپ نے کیوں سوچا ؟[/quote:2wig3ogz]

    :hasna: :201: :hasna:
     
  10. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انجم بھائی ۔
    کیا آپ مجھے پورا اور مکمل بھائینہیں سمجھتے ؟ :208:[/quote]
    ارے نعیم بھائی آپ تو میرے پیارے سے چھوٹے سے بھائی اور اندر سے پورے بھائی ہیں ایسا آپ نے کیوں سوچا ؟[/quote]

    :hasna: :201: :hasna:[/quote]
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: پیاری بہن یہ اندر سے کیوں لگا دیا آپ نے :dilphool: :dilphool:
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    انجم بھائی ۔
    کیا آپ مجھے پورا اور مکمل بھائینہیں سمجھتے ؟ :208:[/quote:3029l78k]
    بہت خوب نکتہ بینی ہے۔ بلکہ باریک بینی ہے۔ :hasna:
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    انجم بھائی ۔
    کیا آپ مجھے پورا اور مکمل بھائینہیں سمجھتے ؟ :208:[/quote:r4ci2j5f]
    ارے نعیم بھائی آپ تو میرے پیارے سے چھوٹے سے بھائی اور پورے بھائی ہیں ایسا آپ نے کیوں سوچا ؟[/quote:r4ci2j5f]
    مسزمرزا آپی ۔ آپ کی حسِ مزاح بھی خوب ہے۔ :hasna:
     
  13. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ویسے یہ دلہن کے مزاج پہچانتے پہچانتے لڑی کہاں‌کو چل دی ہے ؟ :car:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انجم بھائی ۔
    کیا آپ مجھے پورا اور مکمل بھائینہیں سمجھتے ؟ :208:[/quote:1qstyxns]
    ارے نعیم بھائی آپ تو میرے پیارے سے چھوٹے سے بھائی اور پورے بھائی ہیں ایسا آپ نے کیوں سوچا ؟[/quote:1qstyxns]
    بہت شکریہ انجم رشید بھائی ۔

    اب بقیہ صارفین و صارفات کے ساتھ " لڑی کے عنوان " پر بات کیجئے۔ :hasna:
     
  16. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy:[/quote:cn0l6qej]
    اب دلہن بیاہی ہے تو گھر کے کام کاج بھی کریں‌گی نا،کہاں‌جانا ہے بیچاری نے :yes:
     
  17. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بےمثال صاحب۔ یہ اکیسیویں صدی کی دلہن ہے۔
    کام کاج کرنے والی نہیں ۔ بلکہ کروانے والی

    اسکے لیے دلہا صاحب کو جھاڑو پونچھا لے کر تیار رہنا ہوگا۔ :warzish:
     
  18. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نیلو جی،وہ تو بیچارہ ہر کام کے لئے تیار بیٹھا ہے
    بس دلہن کی دیر ہے :zuban:
     
  19. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ جھوٹ ہے :horse:
     
  20. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  21. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    معاف کیجیئے گا، میں مسز مرزا باجی سے کہہ رہی تھی۔
    یہ جھوٹ ہے جج صاحب :horse:
     
  22. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hpy: چلے معاف کیا،کیا یاد کریں گے آپ بھی :baby:
     
  23. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہم یاد کرنے والوں میں سے نہیں :zuban:
    یاد آنے والوں میں سے ہیں :hasna:
     
  24. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hasna: چلے کیا یاد آئے گے آپ بھی :baby:
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیوں بجو جی مارچ والی دلہن سے اتفاق نہیں۔۔۔۔۔ :zuban: ہاں مئی والی سے میں بھی اتفاق نہیں کرتی۔۔لیکن اگر آپ خوشی بہنا کا تبصرہ پڑھیں تو بات دل کو لگتی ہے :yes:
     
  26. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :nose: مسز مرزا جی،کیا آپ مجھ سے مخاطب ہے؟
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سوری بے مثال بھائی میں بجو جی کا نام لکھنا بھول گئی :hpy:
     
  28. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ٹھیک ہے ،اب معلوم ہوا کس کو مخاطب کیا تھا آپ نے :yes:
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جس مہینے میں میری شادی ہوئی تھی اس مہینے کی دلہن ایک دفعہ ہی بات کو سمجھ جاتی ہے دوسری بار کہنا نہیں پڑتا :nose:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےمثال بھائی ۔ اگر معلوم ہوگیا ہے تو اب بجو بہن کو بھی بتا دیں کہ انہیں ہی مخاطب کیا گیا تھا۔ :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں