1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سستی ویب ہوسٹنگ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ وقاص, ‏21 اپریل 2009۔

  1. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    میں آپ سب کیلئیے ایک نہایت سستی ویب سپیس اور ڈومین کا پیکیج لیکر آیا ہوں یہ پیکیج عام طور پر نیٹ پر 4 سے 5 ہزار روپے تک ملتا ہے لیکن ہماری اردو کے ممبر ہونے کی وجہ سے 25 فیصد رعایت پر دستیاب ہیں جو جو اپنی ویب میں انٹرسٹڈ ہو وہ مجھے ذپ کرے یا پک پر موجود ای میل پر میل کرے[​IMG]
     
  2. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ادائیگی کیسے کرنا ہو گی :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  4. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    راجہ وقاص بھائی ۔ بہت شکریہ اس پیش کش کا۔
    کیا مجھ غریب کے لیے مفت میں بھی پیش کش دستیاب ہے۔ ؟ :hpy: :suno:
     
  6. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:

    Account Title = MUHAMMAD WAQAS AZFAR
    Branch =KARACHI,HASSAN SQUARE
    account no = 0421-01-100-3534
    branch code = 0421

    -------------------------------

    phone#
    00323338984268
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہتے ھیں گھوڑا گھاس سے دوستی کرے گا تو کھائے گا کیا
     
  8. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    :201:
    نعیم بھائی آپ کو تو پتا لگ جائے آپ تو فورا پہنچ جاتے :glass: ہضم کرنے
    ویسے یہاں ایسی کوئی امید ناں رکھنا :zuban:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا۔۔ راجہ بھائی ۔
    یہ تو کوئی یاری نہ ہوئی۔
    ہم تو لاہور داتا سرکار کی نگری کے ہیں۔ جہاں سے کچھ لنگر کی امید ہوئی ۔ فورا پہنچ جاتے ہیں۔ :hasna:
     
  10. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    ٹھیک کہا خوشی جی لیکن نعیم بھائی کو گھورا ہی کہا ناں :soch:
     
  11. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم رضا

    ھاھاھاھاھا

    آپ کو علم ہو گیا ہو گا اکاونٹ کے نام سے کہ ۔۔۔۔۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راجہ بھائی ۔ یہ گتھی اب ایلفا بھائی یا لک فارورڈ بھائی سے پوچھ لیں۔
    کہ کس کو کیا کہہ دیا انہوں نے۔ :201:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna:
    جی جی ایلفا بھائی ۔
    کچھ کچھ سمجھ آ گئی ہے۔
    ویسے راجہ وقاص بھائی کو بیٹھے بٹھائے یہ کیا کاروبار سوجھا ؟
    اچھے بھلے داتا صاحب کے لنگر پر پل رہے تھے۔ :201:
     
  14. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: ویسے الیفا کی جتنی بھی پک ہیں وہ سب سائیڈ پوز میں ہیں سیدھے میں پتا نہیں کیوں نہیں کھینچواتا
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna:
    آپ ایلفا بھائی کو فری ویب بنوانے کی آفر کریں۔
    اس شرط کے ساتھ کے اپنی سیدھے پوز والی پِک لگوائیں گے۔

    دیکھیں کیا نتیجہ نکلتا ہے۔ :hpy:
     
  16. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: نعیم بھائی :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  17. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :pagal: :pagal:
    اوپر ادائییگی کیلئیے اکاؤنٹ دیا لیکن بنک کا نام دینا ہی بھول گیا نعیم بھائی نے فورا ہی لنگر سمیت دھاوا بول دیا
    ALLIED BANK OF PAKISTAN
    Account Title = MUHAMMAD WAQAS AZFAR
    Branch =KARACHI,HASSAN SQUARE
    account no = 0421-01-100-3534
    branch code = 0421
    الائیڈ بنک آف پاکستان
     
  18. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھاھاھاھاھ
    میرے لیے مفت ہی مفت ہے نا سب کچھ ۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
    راجہ وقاص بھائی ۔ سچ سچ بتائیں اس اشتہار کے لیے خود ہماری اردو والوں کو آپ نے کتنے نوٹ لگائے ہیں ؟ :suno:
     
  20. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :horse: مفت کا نام ناں لے کوئی :boxing:
    سانوں نوٹ کسے کی لانے ہم ہیں مست مولا اپنی دھن میں ہیں مگر دل کے بادشاہ
    :suno: کہیں وہ میرا لنگوٹیا آرائییں تو نہیں یہاں اس نے پہنچ جانا ہوتا ہے جہاں میں اپنے آپ کو بادشاہ کہتا ہوں میرے پول کھولنے :hasna: :hasna:
     
  21. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے لیے مفت ہے آپ بابے کی بیری تھلوں آے ہو :201: :201: :201:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بھی ادھر ہی ہوتے ہیں۔
    شاید آپ کی قسمت اچھی ہے وہ اس وقت آن لائن نہیں۔
    ورنہ آپ کی دو کان داری میں ٹانگ مارنے ضرور پہنچ جاتے۔ :201:
     
  23. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کے لیے مفت ہے آپ بابے کی بیری تھلوں آے ہو :201: :201: :201:[/quote:2dfftt26]

    :201: :201: :201: :201:
     
  24. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وہ بھی گاھک ہے راجہ کا ۔
     
  25. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    لو کر لو گل بندا ہسی ہی جاندا ہے
    کوئی گل تے کرو بادشاہو
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں ۔ بچپن کا بابا اور اسکی بیری یاد آگئی ہے۔
    ذرا انجوائے کر لینے دیں۔ :hasna:
     
  27. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :zuban: سانوں تے او بیری یاد آ جیہدے تھلے سانوں ڈیمو لڑے سی :pagal:
     
  28. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے بعد تو انور مسعود کہتے ہیں کہ: "سجا ہویا ہتھ سی تے منہ اتے نیل سن"
     
  29. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کمی تو آپ نے بھی نہیں چھوڑی خیر سے۔ :201:
     
  30. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجھے کوئی یاد کرے اور میں نہ آؤں ، ناممکن بات ھے
    راجہ نے نیا گانا بنایا ھے اپنا ہی بیٹ بجا کر بولا " چھوٹا قد اور پیٹ بڑا ھے دیکھ تیرے سامنے گنگال سیٹھ کھڑا ھے "
    :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں