1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

التماسِ دعا

Discussion in 'مہمان خانہ' started by Irfan Mehmood, Mar 10, 2009.

  1. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
    اللہ تعالی انہیں صحت و تندرستی عنائت فرمائے۔۔۔۔۔۔آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔انجم بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ان کے لیے سب کو دعا کرنے کا کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلا شبہ وہ ایک اچھی اور بہترین خوبیوں کی حامل خاتون ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    جزاک اللہ پیارے بھائی علی عمران یہ تو میرا فرض ہے
     
  3. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    امید ہے ہماری بہن خیر خیریت سے ہونگی۔ اللہ انہیں صحت و تدرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  5. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    :salam:
    مسز مرزا جی اور حسن بھائی جزاک اللہ بہنا کا ابھی آپریشن نہیں ہوا ویسے الحمد اللہ وہ ٹھیک ہیں بس دعا کریں پلیززززز
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی اُن کو اور آپ کے سب گھر والوں کو اپنی حفاظت میں رکھے، آمین
     
  7. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    جزاک اللہ آمین ثم آمین
     
  8. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    اللہ پاک آپ کی بہن کو جلدی جلدی ٹھیک کرے۔ آمین
     
  9. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    :salam:
    رانی جی جزاک اللہ اللہ آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین
     
  10. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین یا رب العالمین
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انجم بھائی اب بہنا کی طبیعت کیسی ہے
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    :salam:

    مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں
     
  13. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
    جی ہارون رشید جی اب وہ کافی حد تک بہتر ہیں۔بس دعا کریں کہ آپریشن کی نوبت نہ آئے۔

    میری جانب سے بھی سب کا بہت بہت شکریہ۔

    اور خوشی جی اللہ تعالی آپ کو بھی نیک مقاصد میں کامیاب کرے۔ آمین
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی سب کو اپنی حفاظت میں رکھے سب کو خوشیاں عطاء فرمائے۔آمین
     
  15. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    جزاک اللہ ھارون بھائی الحمد اللہ پہلے سے بہتر ہیں
     
  16. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    خوشی جی اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
     
  17. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    انشاءاللہ علی بھائی ہماری پیاری بہن کو کچھ نہیں ہوگا جزاک اللہ ھارون بھای
     
  18. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    آمین ثم آمین چھوٹے بھای اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین
     

Share This Page