1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انجم رشید کا تعارف حاصل کیجئے

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از انجم رشید, ‏28 فروری 2009۔

  1. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم :
    میرا پورا نام محمد رشید انجم ہے نیٹ کی دنیا میں انجم نام سے جانا جاتا ہوں فیصل آباد سے ہوں کی عرصہ دراز سے پردیس میں ہوں اس وقت ایتھنز یونان میں ہوں۔
    دودن پہلے بے باک بھای نے ہماری اردو کا لنک دیا تھا سوچا چلیں ایک ویزٹ ہی کر لیتا ہوں اور یہاں آکر بہت سی ہستیوں کو دیکھا جس میں خوشی جی لک فاروڈ بھای علی عمران بھای ہیں نہ جانے اور کتنے دوست اور بھای ہیں یہاں ۔
    سوچا چلیں یہاں بھی کو جک مار ہی لیتا ہوں ۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: میں کون ہوں

    وعلیکم السلام

    ہمیں بھی‌خوشی ہوئی آپ کے آنے کی مگر اگر کوئی آپ جک مارتے ھیں تو پھر مجھے تو معاف ہی رکھیئے :201: :201:
    آتے رہیئے گا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب انجم رشید صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں مزید جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:15yw5zsp][glow=red:15yw5zsp]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:15yw5zsp]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:15yw5zsp]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  4. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم:
    شکریہ خوشی جی اور نیم جی آپ نے تو مجھے مشکل میں ڈال دیا خیر انشاءاللہ میں آپ کو جواب لکھ دیتا ہوں۔
    (1( نام والدین نے رکھا
    (2( لقب میرے ایک مرحوم دوست کی نشانی ہے جو کہ وہ بھی میرے نام کا حصہ ہے
    (3( 49 سال
    (4( ایتھنز یونان (گریس(عرصہ بیس سال
    (5(ھھھھھھھ والدین نے ڈنڈے سے اسکول بھیج دیا
    (6( مشاغل ۔ اچھی کتابیں پڑھنا یا پھر نیٹ پر جک مارنا (میرے جیسا طفل مکتب بس جک ہی تو مار سکتا ہے(
    (7( اللہ کے فضل و کرم سے اپنا ہی کاروبار
    (8( ھھھھھھھھھھھا بہت ہی خطرناک۔
    (9(میرے پیارے بھای بے باک سے
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ رشید جی

    اچھا لگا آپ کا تعارف


    ویسے میں نے آپ کو مشکل میں نہیں ڈالا یہ اس فورم کی ریت ھے جو سب کو نبھانی پڑتی ھے انھوں نے تو مجھ سے بھی تعارف لے لیا تھا :yes:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم بھائی انجم رشید صاحب
    ہمیں اپنے بارے میں جاننے کا موقع دینے پر بہت شکریہ ۔
    ہماری اردو پر خوش آمدید :dilphool:

    امید ہے آپکو ہماری اردو کی بزم پسند آئے گی اور آپ کی موجودگی ہماری اردو میں اچھا اضافہ ثابت ہوگی۔ انشاءاللہ
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    انجم رشید بھائی آپ کے بارے جان کے اچھا لگا ۔۔۔۔مگر جان کتنا پائے وہ ابھی بھی تشنہ ہے سو امید ہے کہ آپ کی تحریروں سے مزید جان کاری حاصل کرپائیں گے۔
     
  8. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    انجم بھائی آپ کو یہاں دیکھ کر اچھا لگا [glow=red:1n0mkylh]خوش آمدید[/glow:1n0mkylh]

    اور آپ نے نعیم بھائی کو نیم بنا دیا :201: خیر ابھی تک تونعیم بھائی " نیم" کی طرح کڑوے نہیں ھوئے :hpy:
     
  9. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم:
    شکریہ لک بھای ھھھھھھھا واقع ہی غلطی ہو گی میں نعیم بھای سے معزرت خواہ ہوں سب کا بہت بہت شکریہ
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انجم رشید بھائی معذرت کی کوئی بات نہیں۔
    محبت میں تو آپ نیم کا شربت بھی پلا :hands: دیں تو ہم ہنس کے قبول کرلیں گے۔

    لک بھائی ۔ آپ کو بہت دنوں بعد دیکھ کر اور خوشی جی کی بجائے انجم رشید بھائی کی غلطی پکڑتے دیکھ کر اچھا لگا :hands:
     
  11. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ماشاء اللہ آپ تو میرے نانکے شہر سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool: ۔۔۔۔۔۔۔۔خوش آمدید۔۔۔ :a165: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر فیصل آباد والے جک کب سے مارنے لگے۔۔۔۔۔ :takar: اس لفظ کو بدل لیں نہیں تو میری بھی بدنامی ہو جائے گی۔۔۔۔۔۔۔ :201:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    انجم بھائ آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا امید ہے آپ کو ہماری اردو کی بزم پسند آے گی

    خوش آمدید
    :dilphool:

    آتے رہیے گا
     
  13. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    وعلیکم سلام انجم رشید بھائی۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ ویلکم۔ :flor:
     
  14. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ خوشی جی ویسے میں نے آپ کا تعارف بھی پڑھا ہے مجھے یقین تھا کہ آپ کا تعارف ایسا ہی ہو گا ھاھاھاھاھاھاھا
     
  15. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ماشاء اللہ آپ تو میرے نانکے شہر سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool: ۔۔۔۔۔۔۔۔خوش آمدید۔۔۔ :a165: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر فیصل آباد والے جک کب سے مارنے لگے۔۔۔۔۔ :takar: اس لفظ کو بدل لیں نہیں تو میری بھی بدنامی ہو جائے گی۔۔۔۔۔۔۔ :201:[/quote:1aztiaaf]
    ھاھاھاھاھاھاھا علی بھای آپ نے حکم دے دیا تو میں نے لفظ جک بدل دیا ویسے تو میں ابھی طفل مکتب ہی ہوں شکریہ آپ کی محبت کا ۔
     
  16. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نہیں نعیم بھای ایسا نہ کہیں کیا کوی بھای کیسی بھای کو اتنی کڑوی چیز پلا سکتا ہے ہاں اگر پھوڑے پھنسیاں ہیں تو ضرور پیلاؤں گا وہ بھی زبردستی ھاھھاھاھاھاھاھا ویسے اگر آپ کہیں تو میں بےباک بھای کی لسی کا ایک گلاس پلا دوں اس وقت کیوں کہ میں یورپ میں ان کی لسی کا ڈیلر ہوں ھھھھھھھھھھھا
    شکریہ بھای اتنی محبت دینے کا۔
     
  17. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ محبوب خان بھای بھای میں لکھاری تو نہیں ہوں نہ شاعر ہوں نہ ادیب بس کبھی کبھی دل کی بات لکھ دیتا ہوں
    شکریہ میرے بھای۔
     
  18. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
     
  19. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم سلام انجم رشید بھائی۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ ویلکم۔ :flor:[/quote:1e08yxf6]
    شکریہ این آر بی بھای بہت بہت شکریہ آپ کے خلوص کا ۔
     
  20. سیف اللہ
    آف لائن

    سیف اللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 مارچ 2009
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم انجم رشید بھائی آپ کا تعارف دیکھ کر بہت خوشی ہوئی میں پلے اتنا نہیں جانتا آپ کے بارے میں لیکن اب ہماری پیاری ادور کے جان گیا ہوں شکریہ پیاری ادور
     
  21. سیف اللہ
    آف لائن

    سیف اللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 مارچ 2009
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم انجم رشید بھائی آپ کے اور بے مثال بھائی سے دور جا رہا ہوں 2 ماہ کے لیے اس منگل کو کچھ
    آ پنوں کے پاس وہاں اگر نیٹ ملا تو چکریہ لگتا رہوں گا انشاءاللہ دعا کر نا یہ 2 ماہ کا عرصے خیر خیریت سے پاس ہو جاے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سیف اللہ بھائی ۔
    ہم آپکی بخیر و عافیت سفر اور واپسی کے منتظر و دعا گو ہیں۔
    اللہ کریم آپکو اپنی حفظ و امان میں‌رکھے ۔ آمین
     
  23. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سیف بھائی پاک میں جاکر ہم بھائیوں کو مت بھول جانا اللہ آپ کو خوش رکھے آمیں ثم آمین اور ہاں آتے ہوئے مٹھائی ضرور لانا میں میری اردو کے سب بہن بھایوں اور بزرگوں کو بتا رہا ہوں کہ آپ پاک شادی کے لیے جا رہے ہیں :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: اللہ آپ کو شادی مبارک کرے اور دونوں میاں بیوی کے درمیان ہمیشہ کے لیے محبت اور چاہت کا جذبہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین :dilphool: :dilphool:
     
  24. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم انجم رشید بھائی
    ہماری اردو کی بزم میں خوش آمدید ۔ :dilphool:
     
  25. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جانے والوں (انجم رشید اور سیف اللہ بھائی)
    میں‌آپ دونوں‌کو بہت مس کر رہا ہوں سچی
    اللہ اپنے آمان میں رکھیں۔آمین
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہاں گئے ھیں یہ دونوں :soch:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    بےمثال بھائی کی اطلاع کے مطابق انجم رشید صاحب چھٹیوں پر ہیں۔
    سیف اللہ بھائی کا مجھے کچھ معلوم نہیں۔
     
  28. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    سیف اللہ بھائی پاکستان آئے ہوئے ہیں۔
     
  29. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی پنجاب میں تو نیم کی درخت بوت کم ہوتی اے۔ جس چیز کو آپ نیم بولتی اے ، اس کو بکائین کہا جاتی اے۔۔بکائن پر کاسنی رنگ کا بوت خوبصورت پھول لگتی اے۔ جس کا بوت مسحور کن خوشبو ہوتا اے۔ اس کی نوخیز اور معصوم معصوم پتہ کو گھوٹ کر تھوڑا سی پانی ملاؤ تو سبز رنگ کی شربت بنے گی۔ گیا وقتوں میں لوگ بکاٰئن اور دو تین اور طرح کی کڑوا کڑوا بوٹی کو ملا کر گھوٹا بنایا کرتی تھی۔ اور مارچ کی مہینہ میں بچہ لوگ کو پلایا کرتی تھی۔ روایت تھا کہ مارچ میں ایسی آبِ حیات پی جائے تو برسات کی موسم میں پھوڑے اور پھنسی نہیں نکلتا۔۔اور گرمی کی موسم میں مچھر کاٹے گی تو اس کا اثر نہیں ہوگی۔۔۔۔ بچپن میں ام نے ایسا شربت بوت پی۔ ام کو بوت برا لگا کرتی تھی لیکن ام کی امی جی کہتا تھا کہ ناک کو بند کر کے ایک ہی سانس میں پی جاؤ۔ام ایسا ہی کرتی تھی۔ بعد میں وہ ام کو میٹھا گُڑ دیتا تھا، تاکہ منہ اور گلے کا صواد بدل سکے۔۔اب ایسا علاج نہیں رہی۔۔۔۔ اب ایسا ماں بھی نہیں رہیں!!!
     
  30. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو ام ابھی تک سمجھ ہی نہیں لگا کہ اصل چیز کو کدر سے تلاش کرنی اے۔ ابھی ام نے انجم رشید کا تعارف پڑھنے کیلیئے، ادر جتنا بھی دروازہ، کھڑکی اور درازیں تھیں۔۔۔۔ سب کھنگال دیا۔ تب کہیں جاکر انجم رشید کا تعارف ملی۔۔۔ام تو انجم کو اپنی عمر کا ہی سمجھتی تھی۔ لیکن اب پتہ چلی کہ یہ جو ادر اردو لنک پر انجم سب کو بھتیجا، بھتیجا بولتی اے ، اسکا کیا مطلب تھی؟۔ ام کو مافی دو اگر انجانا میں ام سے کوئی غلطی یا گستاخی ہوگیا ہو۔
    اکیس سال سے ادر یونان میں اے۔ ادر اتنی سال کیسے رہ لیا؟ ان لوگ کی تو نام ہی اتنی مشکل مشکل ہوتی اے۔۔ ان کی نام لو تو ایسا لگتی اے جیسا باجرہ کی روٹی کا بڑا سی نوالہ لے لی ہو۔ نگلتے نگلتے ہی اتنا دیر لگ جائے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں