1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں ہوں ڈفرستان کا ڈفر

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ڈفر, ‏28 مارچ 2009۔

  1. ڈفر
    آف لائن

    ڈفر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    نام میرا ڈفر :pagal:
    لکھتا ہوں اپنے بلاگ ڈفرستان پر
    ڈفرستان بولے تو http://www.dufferistan.com پر
    مجھے لگتا ہے کہ مجھے اردو سے بے انتہا محبت ہے، لیکن شائد حقیقت کچھ اور ہے
    لکھنے کا شوق ہے نشے کی حد تک
    پر دماغ اکثر دل کا ساتھ نہیں دیتا
    اور نوکری وقت کا
    سو میرا کیا قصور؟ نوک کی تے نخرہ کی؟
    اگر کبھی دل، دماغ ، نوکری اور وقت ساتھ دیں تو لفظوں کا کال پڑ جاتا ہے
    کم علمی کی وجہ سے بونگیاں مارنے کا ماسٹر ہوں، سیکھنا چاہتا ہوں
    آپ سے درخواست ہے کہ مدد فرما کر ثواب دارین و جارین حاصل کریں
    بندہ آپ کا دل و جان سے مشکور ہو گا
    کبھی بھی کسی بھی قسم کی دل آزاری کے لئے پیشگی معذرت
    دعا والسلام
    آپ سب کا خیر اندیش
    ڈفر اعظم
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا تعارف اچھا ھے اپنے نام سے بالکل مختلف جیسے آپ ڈفر ھیں نہیں ، صرف بننے کی کوشش کر رھے ھیں خیر آتے رہیں گے تو کچھ ہم آپ کو جان لیں گے تھوڑا آپ ہم سب کو جاننے کی کوشش کریں گے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب ڈفر صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:10c9s7lr][glow=red:10c9s7lr]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:10c9s7lr]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:10c9s7lr]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  4. ڈفر
    آف لائن

    ڈفر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0

     
  5. ڈفر
    آف لائن

    ڈفر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ تو آپ کی ذرہ نوازی ہے بلکہ لا علمی۔ تھوڑا وقت گزرنے دیں مجھے جاننے کے بعد آپ کے خیالات بدل جائیں گے :201:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ جناب ڈفر صاحب۔
    تعارفی پرچہ حل کرنے پر بہت شکریہ ۔
    امید ہے آپکو ہماری اردو کی بزم پسند آئے گی اور آپکے دم سے ہماری اردو کی رونق میں اضافہ ہوگا۔ انشاءاللہ
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ڈفر جی آپ کا تعارف جان کر اچھا لگا اُمید ہے آپ کو ہماری پیاری اردو کی بزم پسند آئے گی۔ایک بار پھر خوش آمدید :dilphool:
     
  8. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ واہ ڈفر جی آپ کا تعارف پڑھا بہت خوب آتے رہیے
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جناب ڈفر صاحب آپ کے بارے جان کے از حد خوشی ہوئی ہے اور یہ کہ ایک ڈومیسٹک بلاگ کے مالک و تخلیق کار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس سے یہ تشفی تو ہو ہی گئی ہے کہ اگر آپ کسر نفسی سے کام نہ لیں تو کم ازکم۔۔۔۔زیادہ سے زیادہ تو حد ہی کوئی نہیں۔۔۔۔۔لکھ سکتے ہیں‌اور آخر کہ بلاگ میں۔۔۔۔۔۔چونکہ ابھی تک کچھ اس میں سے پڑھا نہیں‌۔۔۔۔۔لکھتے ہی رہے ہیں۔۔۔۔۔اس کے ساتھ یہ حوصلہ افزاء بھی ہے کہ ہماری اردو کو بھی اپنی تحاریر سے بقعہ نور بنادینگے۔

    ہم تو بس آپ کے ضو فشانیوں کے انتظار میں‌ہمہ تن گوش و بصارت ہیں تاکہ مجھ ایسے کم علم شخص آپ سے مختلف موضوعات کے ذریعے کچھ نہ کچھ سیکھ لیں۔

    خوش آمدید تو متعلقہ لڑی میں‌کہ چکا ہوں لیکن آپ کے بارے جان کر ایک دفعہ پھر خوش آمدید اور یہ امید کہ انشاء اللہ آپ کو یہاں‌اچھے دوست، پڑھنے والے، باتیں‌کرنے والے، اور لکھنے والے ملیں گے۔
     
  10. ڈفر
    آف لائن

    ڈفر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ سب کا بہت شکریہ جناب
    لیکن بندہ ناچیز میں اتنی پھوک مہربانی فرما کر نا بھری جائے کہ پرانی سائیکل ٹیوب کی طرح بے آواز ہی پھٹ جاؤں
    جہاں تک بات ہے اس فورم کی تو مجھے بہت خوشی ہے یہاں آ کر۔
    میں نے رومن اور نستعلیق اردو کے دوسرے فورمز بھی جائن کئے ہوئے لیکن ”ہماری اردو“ کی بات ہی اور ہے
    اور جو بات میں‌نے پہلے وزٹ سے اب تک نوٹ کی ہے کہ کسی قسم کی اوٹ پٹانگ، ٹانگ کھینچنے والی بات یا اشتعال انگیز جملے و الفاظ نظر سے نہیں گزرے۔ امید ہے کہ جہاں نظر نہیں‌پڑی وہاں‌بھی ایسا نہیں ہو گا۔ اور دعا ہے کہ اللہ تعالٰی اس فورم کی یہ خصوصیت برقرار رکھے اور اس کو ترقی اور اردو کی ترویج کا مرکز بنائے۔ یہاں لکھنے کا وعدہ نہیں کرتا کہ میرا اپنا بلاگ بھی اکثر ویرانیوں کو رقص کی دعوت دیتا رہتا ہے لیکن یہ کہہ سکتا ہوں کہ بلاگ کی تحریر کو یہاں بھی ایکسرپٹ کیا کروں گا۔
    لیکن ایک مسئلہ ہے، میری تحریریں کسی دوسرے فورم یا بلاگ پر موضوں لگتی نہیں کہ اکثر مواد ”متنازع“ ہوتا ہے۔ ڈفرستان کے بنانے کی بھی یہی وجہ تھی کہ دل کی بات لکھ سکوں۔ آپ تو جانتے ہی ہیں لکھنے میں تھوڑی آزادی چاہئے ہوتی ہے نا!
     
  11. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بہت خوب ڈفر صاحب ، ہماری اردو میں داخلے پر خوش آمدید
    اور مبارک ہو ،کہ آپ ٹھیک جگہ پہنچے ،
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں