1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایمبولینس گاڑیوں پر انگلش میںAMBULANCE الٹا کیوں لکھا ہوتا

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از گجر123, ‏23 فروری 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گجر بھائی میں بہت شرمندہ ہوں میری وجہ سے آپ کو دکھ ہوا یقین جانیں میرے دل میں کوئی تعصب نہیں گجر میرے کافی سارے گجر دوست ہیں اور ان کیساتھ بہت مذاق چلتا رہتا ہے
    بحرحال میں آپ سے معافی چاہتا ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ آپ بڑے بھائی کی بات کو ٹالیں گے نہیں اور در گذر فرمائیں گے :neu:
     
  2. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم ہارون بھائی!

    جناب کیوں شرمندہ کرتے ہیں۔ میں نے ایک جنرل آبزرویشن کی بنیاد پر نقطہ اعتراض اٹھایا تھا۔ دوستوں میں تو ایسا سب چلتا رہتا ہے اور کوئی بھی اس کا برا نہیں مانتا۔ لیکن مجھے بہرحال کچھ صدمہ ضرور ہوا جس کی وجہ سے میں نے یہ مناسب سمجھا کہ اس کا اظہار ضرور کر دینا چاہئیے۔

    انتظامیہ سے میری یہ درخواست ضرور ہے کہ ہمارے یہاں لکھے ہوئے فقرے بہت دیر تک پڑھے جاتے رہیں گے اس لیے ہمیں اپنے ریکارڈ کو ٹھیک ہی رکھنا چاہئیے۔ تاکہ کسی کو بھی احساس کمتری کا شکار نہ ہونا پڑے۔ تھوڑی سی کاٹ چھانٹ اور ڈسپلن اس فورم کو مزید چاند لگا دیں گے۔

    اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے گجر جی کی بات پسند آئی ہارون جی آپ نے اچھا کیا بات کلئیر کر دی
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گجر بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ :dilphool:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی ۔ اب ایمبولینس والا مسئلہ بھی حل کر دیں۔ :suno:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی ۔ اب ایمبولینس والا مسئلہ بھی حل کر دیں۔ :suno:[/quote:v1eceiex]

    آپ نے ایمبولینس کا کیا کرنا ہے :suno:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے اسکے دائیں بائیں پر لگا کے ہوائی جہاز بنانا ہے۔ :hasna:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر وہ جائی وہاز کہلائے گا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ایمبولینس مہیا کریں۔ اسکا جو بنانا ہے میں خود بنا لوں گا۔ :yes:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اینے عقل مند کب سے ہوگئے ہیں :201:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ ایمبولنس جا کہاں‌رہی ھے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جنت کی ریل ہے یہ
    جنت کی ریل ہے :113:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی دیکھ لیں جنت کے دھوکے میں مروا مت دیجئے گا مولویوں کی طرح
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آئی ایم ناٹ اے ملاں :237:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خوشی ہوئی جان کے

    ویسے سابقہ اوتار سے لگتے کچھ ایسے ہی تھے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ باتیں آنکھوں دیکھے بھی درست نہیں ہوتیں
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ٹھیک کہا آپ نے جیسے کچھ معصوم چہروں کے پیچھے بھی بھیانک انسان چھپے ہوتے ھیں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم ان کے شر سے بچائے رکھیں
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین ثم آمین
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایمبولینس بہت دور پہنچ گئی ہے
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہاں تو کئی بار میں تنگ آ‌جاتی ہوں ایمبولینس اور پولیس کی گاڑیوں کے سائرن سے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مین روڈ قریب ھے
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو دفتر میں یہ سائرن کی آوازیں سنتا ھی رھتا ھوں،!!!!!!!!
    کیونکہ اسپتال میں جو کام کرتا ھوں،!!!!!
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ بھی ہسپتال میں‌کام کرتے ھیں
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے میری تو جان چھوٹ گئی
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں‌آپ نے ملازمت چھوڑ دی کیا
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سال ہوگیا ہے تقریباً
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا سچ تو اب کیا کرتے ھیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں، نصیبو کو سننے کے علاوہ
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگوں کیساتھ باتیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں