1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلیمی چوک کے سیانوں سے سوال و جواب

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏24 اگست 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان سیانوں کا کیا علاج کیا جائے لڑی بنا کے بھج گئے ہیں :takar:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں دوڑ‌گہے ہیں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پتا کرکے بتائیں
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیوں نہیں پتہ :soch:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا بھائی ۔ ایک دن میں اتنی غلطیاں ؟
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ کیا ہوا غلطیاں تو ہوتی ہی رہتی ہیں
     
  7. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حسن رضا بھائی ایک بات تو بتایں یہ سلیمی چوک فیصل آباد میں ہے کہاں
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو سلیمی چوک کا نہیں پتہ
     
  9. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میرے بھائی اگر مجھے پتہ ہوتا تو پوچھتا کیوں
     
  10. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    انجم رشید بھائی
    میں بتاتا ہوں کہ سلیمی چوک کہاں ہے
    آپ شاہدرہ موڑ سے بائیں موڑکے 6 ' 7 سو فیٹ چلیں اب آپ کراچی صدر پہنچ جائیں گے
    وہاںسے دائیں موڑ کے 5 مینٹ چلیں آپ لاہور جی پی او پہنچ جائیں گے لیکن سلیمی چوک وہاں بھی نہیں ملیے گا
    اسے ڈھڈنے فیصل آباد ہی آنا پڑے گا
    ہاہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہاہ
    دیکھا آپ کو کتنا ایزے اڈریس بتا دیا
    آخر سلیمی چوک کا سیانا جو ہوں
    :201:
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کہاں رہتے ہیں
     
  12. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    واہ حسن بھائی ہوں تو میں بھی فیصل آباد سے لیکن تیس سال سے پردیس میں دہکے کھا رہا ہوں پدایش سرگودہا روڈ پر ایک گاوں ہے بڑا شہر میں ہوا تھا مائی دی جگی ملت روڈ پر پرانا مکان تھا اب نشاط آباد میں رہائیش ہے میں یونان میں ہوں مجھے کئی آبادیوں کا پتہ نہیں اس لیے آپ سے پوچھا تھا سلیمی چوک کا :dilphool: :dilphool:
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ستیانہ روڈ کا پتہ ہے
     
  14. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی پتہ ہے لیکن بہت بدل گیا ہے پہچانا نہیں جاتا اب
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کو ستیانہ روڈ کا پتہ ہے تو سلیمی چوک کا کیسے نہیں پتہ
     
  16. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میرے پیارے بھائی میں تیس سال میں صرف ٹوٹل پانچ ماہ گزارے ہیں وہ بھی ایک بار نہیں کبھی دو ہفتے کے لیے کبھی ایک ماہ کے لیے تو مجھے سلیمی چوک کا کیسے پتہ ہو گا پاک میں صرف چار عیدیں گزاری ہیں دو عیدالفطر دو بڑی
     
  17. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    معزرت کشکول بھائی میں نے آپ کو حسن رضا بھائی سمجھ لیا تھا :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    ویسے آپ نے اچھا اڈریس دیا ہے :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  18. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ویسے ایک بات کہوں میری اردو میں ماشاءاللہ فیصل آباد والوں کا کافی اضافہ ہو رہا ہے میرے ایک اور چھوٹے اور امن بھائی بھی آئے ہیں اب امن نام سے
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کشکول بھائ آپ نے تو بہت ہی شارٹکٹ اڈریس بتادیا :hasna:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کشکول بھائی ۔ مجھے اب آپ کے اوتار کی سمجھ لگ گئی ہے :yes: :hasna: :hasna: :hasna: :yes:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سلیمی چوک کے سیانوں سے پوچھ لیں :hasna:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پوچھنا ہے سلیمی چوک کے سیانوں سے :soch:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :139: اوپر والا پیغام پورا پڑھیں :hathora: :hathora:
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائ پورا پڑھ کر ہی کہا تھا
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صرف پڑہنا نہیں سمجھنا بھی چاہئے :hasna:
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا ہاسا آرہا ہے تو خود کیوں نہیں سمجھاتے :hathora:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صرف پڑہنا نہیں سمجھنا بھی چاہئے :hasna:[/quote:2r2e49lp]
    گڈ شاٹ ۔ لیکن بچے کو لگایا تو کیا لگایا :happy:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی بچہ کہلوانا پسند نہیں کرتے :201:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی " بابا" کہلوانا بھی یقینا ً پسند نہیں کریں گے۔ :yes:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب آتے ہی چاچو کا فتوہ لگانے والے ہیں آپ بیغم رہیں :hasna:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں