1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

التماسِ دعا

Discussion in 'مہمان خانہ' started by Irfan Mehmood, Mar 10, 2009.

  1. Irfan Mehmood
    Offline

    Irfan Mehmood ممبر

    میری والدہ 3 مارچ 2009 کو انتقال کر گئیں ہیں
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    سب دوستوں سے استدعا ہے کہ ان کے لئے دعائے مغفرت کریں۔
    شکریہ
    عرفان محمود
     
  2. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    اسلام علیکم
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    الحمدللہ رب العلمین ۔ الرحمن الرحیم۔ ملک یوم الدین۔ ایّاک نعبد وایّاک نستعین۔ اھدنا الصراط المستقیم۔ الصراط الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیھم والضآلین۔ آمین
    قل ھواللہ احد، اللہ الصمد، لم یلد و لم یولد، ولم یکن لہ کفواً احد۔
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    اے اللہ اپنے حبیب مکرم :saw: کے صدقہ سےعرفان بھائی کی والدہ صاحبہ کی بخشش و مغفرت اور بلندیء درجات فرما اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین ثم آمین​
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    عرفان جی آپ کی والدہ کی وفات کا سنا بہت دکھ ہوا قدرت کے کاموں میں کسی کا بس نہیں چلتا اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل عطافرمائے مان کا رشتہ تو ایسا پیارا رشتہ ھے جس کی مثال نہیں ملتی اور ماں کی ضرورت زندگی کے ہر موڑ پہ ہوتی ھے اللہ تعالی آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
     
  4. کشکول
    Offline

    کشکول ممبر

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ آپ کی ولدہ کو اپنی دیار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین
     
  5. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    اسلام علیکم
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    الحمدللہ رب العلمین ۔ الرحمن الرحیم۔ ملک یوم الدین۔ ایّاک نعبد وایّاک نستعین۔ اھدنا الصراط المستقیم۔ الصراط الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیھم والضآلین۔ آمین
    قل ھواللہ احد، اللہ الصمد، لم یلد و لم یولد، ولم یکن لہ کفواً احد۔
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم


    اے اللہ اپنے حبیب مکرم کے صدقہ سےعرفان بھائی کی والدہ صاحبہ کی بخشش و مغفرت اور بلندیء درجات فرما اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین ثم آمین
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اسلام علیکم
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    الحمدللہ رب العلمین ۔ الرحمن الرحیم۔ ملک یوم الدین۔ ایّاک نعبد وایّاک نستعین۔ اھدنا الصراط المستقیم۔
    الصراط الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیھم والضآلین۔ آمین
    قل ھواللہ احد، اللہ الصمد، لم یلد و لم یولد، ولم یکن لہ کفواً احد۔
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم


    اے اللہ اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے میلاد کے صدقے میں عرفان بھائی کی والدہ صاحبہ کی بخشش و مغفرت اور بلندیء درجات فرما اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین ثم آمین
     
  7. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    السلام علیکم
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    اللھم صل علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    الحمدللہ رب العلمین ۔ الرحمن الرحیم۔ ملک یوم الدین۔ ایّاک نعبد وایّاک نستعین۔ اھدنا الصراط المستقیم۔
    الصراط الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیھم والضآلین۔ آمین
    قل ھواللہ احد، اللہ الصمد، لم یلد و لم یولد، ولم یکن لہ کفواً احد۔
    اللھم صل علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم


    یا اللہ رب العزت اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے میلاد کے صدقے میں عرفان بھائی کی والدہ صاحبہ کی بخشش و مغفرت اور بلندیء درجات فرما اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین ثم آمین
     
  8. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    انا للہ و انا الیہ راجعون

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    الحمدللہ رب العلمین ۔ الرحمن الرحیم۔ ملک یوم الدین۔ ایّاک نعبد وایّاک نستعین۔ اھدنا الصراط المستقیم۔صراط الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیھم والضآلین۔ آمین

    قل ھواللہ احد، اللہ الصمد، لم یلد و لم یولد، ولم یکن لہ کفواً احد۔

    یا اللہ جتنے بھی مسلمان دنیا سے کوچ کرگئے ہیں‌سب کی مغفرت فرما۔
    یااللہ عرفان محمود کی والدہ ماجدہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما اور ان کے درجات بلند فرما آمین
     
  9. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    عرفان بھای بہت دکھ ہوا پڑھ کر مایں تو ڈنڈیاں چھایں ہوتی ہیں
    عرفان بھای یہ وہ مقام ہے یہاں الفاظ بھی ساتھ نہیں دیتے
    اللہ ان کو کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما اور ان کے درجات بلند فرما آمین
    اور آپ کو اور آپ کی فیملی کو صبر جمیل عطاء فرماے آمین ثم آمین
     
  10. Irfan Mehmood
    Offline

    Irfan Mehmood ممبر

    السلام و علیکم
    میں سب دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میری والدہ کے لئے دُعائے مغفرت کی۔
    اللہ تعالٰی ہم سب پر اپنا فضل و کرم فرمائے۔ آمین
     
  11. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    اللھم آمین۔
     
  12. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    عرفان بھائی اللہ تعالٰی آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
    اور آپ کو اور آپ کی فیملی کو صبر عطافرمائے آمین ثم آمین
     
  13. نابی
    Offline

    نابی ممبر

    عرفان بھائی
    السلام علیکم
    سچ ہی کہا ہے کسی نے کہ
    ماواں ٹھنڈیاں چھاواں
    اور اس چھاؤن سے بچھڑنے کا غم
    لفظ صبر ناکافی ہے مگر امر الہی کے آگے سر تسلیم خم کرنا لازم ۔
    سب نے فنا کا ذائقہ چکھنا ہے ۔
    اللہ تعالی والدہ مرحومہ کی مغفرت کرتے ہوئے جنت عالیہ کے بلند باغات سے نوازے آمین
     
  14. کشکول
    Offline

    کشکول ممبر

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    خدا انھیں اپنے دیار رحمت میں جگہ عطا فرمائے
    آمین
     
  15. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    آمیں ثم آمین یارب العالمین
     
  16. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    التماس دعا میں اردو محفل کے سب بزرگوں سب محترمین سب بہنو بھایوں سب خواتین و حضرات سے اپنی چھوٹی سی پیاری سی بہن کے لیے دعا کی درخواست کرتا ہوں سننے میں آیا ہے کہ اللہ اجنبیوں کی دعا جلد قبول فرماتا ہے میری پیاری بہن کا چند دنوں میں ایک خاص اپریشن ہے ان کی صحت کے لیے سب سے دعا کی اپیل کرتا ہوں
    شکریہ
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    انجم جی ہماری دعائیں چھوٹی بہنا کے ساتھ ھیں اللہ تعالی آپ فضل فرمائے گا آپ پریشان نہ ہوں وہ رحم کرنے والا ھے وہ ہماری بہن کو مکمل صحت سے نوازے گا انشاٰاللہ
     
  18. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    شکریہ خوشی جی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اللہ کریم اپنے پیارے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی سیدۃ النساء فاطمۃ الزاہرا علیہا السلام کے صدقے
    ہماری چھوٹی بہنا کو جلدی شفائے کاملہ سے نوازے۔ آمین
     
  20. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    '
    '
    آمین
     
  21. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    '
    '
    آمین[/quote:1baowq1x]

    آمین ثم آمین
     
  22. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    جزاک اللہ بہت بہت شکریہ نعیم بھائی
     
  23. نابی
    Offline

    نابی ممبر

    انجم رشید جی
    رب العالمین بے نیاز ہے ۔
    ہو الشافی ہو الکافی ۔
    اسی کے حضور دعاگوہ ہوں کہ وہ آپ کی چھوٹی سی شریر بہنا کو اپنی رحمت و برکت سے نواز کر صحت کامل و عاجلہ عطا کرے اور آپریشن میںاپنے کرم کو آسانی اور کامیابی کا سبب بنائے آمین
    انشااللہ آپکی چھوٹی سی شریر بہنا جلد ہی تندرست ہو کر اپنی شرارتوں سے آپ کو تنگ کیا کرے گی ۔
     
  24. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    بہت بہت شکریہ نابی بھائی اللہ آپ پر اور آپ کی فیملی پر اپنی رحمت کا سایہ رکھے آمین انشاءاللہ اللہ آپ کی دعا قبول فرمائے آمین
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اے اللہ کریم ہماری پیاری بہن کو صحت کاملہ عطا فرما
    آمین :flor:
     
  26. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    ھارون رشید بھائی بہت بہت شکریہ جزاک اللہ اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    انجم جی دعاؤن کا شکریہ ادا نہیں کرتے

    بہت دل چاہے تو جزاک اللہ کہ دیا کریں
     
  28. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    السلام علیکم انجم بھائی۔اللہ اپنے رحم و کرم اور اپنے خبیب کے صدقے انہیں بہت اچھی صحت اور اچھی زندگی عطا فرمائے۔آمین۔میرا یقین یہ ہے کہ اسے کچھ بھی نہیں‌ہوگا۔انشاءاللہ۔اور اللہ ہماری دعائیں‌کبھی بھی رد نہیں‌کرتا۔یہ اس رب کریم کا کرم ہے ہم سب پر۔لیکن میری دعاوں میں‌پیاری بہن کا بہت حصہ ہے۔اور اللہ انہیں بہت جلد اچھی کر دیگا انشاءاللہ۔ہماری دعا ہے کہ اگر اللہ ان کی تکالیف میں‌ہمارا بھی حصہ کر دیں‌تو شاید بھائی ہونے کا فرض کسی حد تک پورا ہو۔لیکن رب کریم بہت غفور ہے،اور شفاء وہی ذات دیتی ہے۔بیشک کہ اسی کے ہاتھ میں سب کچھ ہے۔اور وہی آپ کے سامنے پھر سے انہیں‌تندرست بنا کر لے آئے گا انشاءاللہ

    اللہ ہم سب پر رحم کریں۔آمین
    اللہ تمام دنیا کے بیماروں کو صحت دیں۔آمین
     
  29. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    جزاک اللہ پیارے بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے
     
  30. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    بہت بہت شکریہ خوشی جی اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
     

Share This Page