1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ یہاں کیسے آئے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏8 نومبر 2006۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکر ہے خدا کا سچ میں بچ گیا میں۔۔۔اتنا بھولا بھالا ہونے سے۔۔۔ ویسے خوشی جی آپ کو معلوم ہے وہ بہت اچھے انسان ہیں۔۔۔ بس شادی شدہ ہونے کی دریافت کے بعد سے وہ بہت بدل گئے ہیں۔۔۔پہلے تو کبھی کبھی دوستوں سے بات چیت کر لیا کرتے تھے۔۔لیکن اب تو پوچھتے تک نہیں ہیں۔۔۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا شادی شدہ ہونا کوئی کوئی بڑا عیب ھے یا کوئی اور وجہ تسمیہ رہی اس کے پیچھے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے خدا کا سچ میں بچ گیا میں۔۔۔اتنا بھولا بھالا ہونے سے۔۔۔ ویسے خوشی جی آپ کو معلوم ہے وہ بہت اچھے انسان ہیں۔۔۔ بس شادی شدہ ہونے کی دریافت کے بعد سے وہ بہت بدل گئے ہیں۔۔۔پہلے تو کبھی کبھی دوستوں سے بات چیت کر لیا کرتے تھے۔۔لیکن اب تو پوچھتے تک نہیں ہیں۔۔۔[/quote:325a7kq9]

    کاشفی بھائی ۔ شادی شدہ ہونے کی دریافت کے بعد تو " دوستوں " نے مجھے پوچھنا چھوڑ دیا
    بلکہ فورم ہی چھوڑ دیاورنہ مریم، لاحاصل، نور سے کیا گپیں چلتی تھیں۔
    ہائے کیا زمانے یاد کرا دیے۔ :rona: :rona: :rona:

    ویسے "بھولا بھالا" میں اب بھی ہوں اور میری پیاری ماں سب سے بڑی گواہ ہیں۔ :yes:
     
  4. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم صاحب شادی مبارک ہو آپ کو
    کب ہوا یہ حادثہ ؟
    بھابھی کیسی ہیں ؟ ان کو ہمارا سلام کہنا​
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی حاضر ہوں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شہزادی جی ۔
    خیر مبارک ۔
    [highlight=#BFFFFF:3rmhvrlf]یہ حادثہ آپکے ہماری اردو سے اچانک غائب ہوجانے کے بعدہوا۔[/highlight:3rmhvrlf] :hasna: :hasna: :hasna :
    آپکی بھابھی بہت ٹھیک ہیں (مجھے بھی ٹھیک رکھا ہوا ہے)آپکا سلام کہہ دوں گا

    بچوں کو پیار نہیں فارورڈ کروانا ؟؟؟
    :hpy:​

    ویسے اتنے نیک جذبات اور مبارکباد کا شکریہ ۔ :a191:
    اللہ کریم آپکو خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  7. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھے انجم رشید بھائی لیکر آئے ہیں‌یہاں‌پر،اور پھر مجھے چھوڑ‌کر چلے گئے ہیں۔اب مجھے گھر جانا ہے،رکشے کا کرایہ بھی چھوڑ‌کر نہیں‌گئے :baby:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا انشاء اللہ یہاں سے جانے کی جی ہی نہیں چاہے گا :dilphool:
     
  9. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کا انشاء اللہ یہاں سے جانے کی جی ہی نہیں چاہے گا :dilphool:[/quote:5rm7re0i]

    ایوی؟ :takar:
    خود تو گرما گرم دودھ کے ساتھ سلائیس کھا لیئے،اور میں‌ابھی تک بھوکا بیٹھا ہوں۔ :rona:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    آپ نے اپنے تعارف میں لکھا ھے کہ آپ یونا ن میں ھیں وہاں کب سے رکشے چلنے لگے یا یہی بزنس کرنے یونان گئے ھیں :soch: :soch: :soch:
     
  11. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    آپ نے اپنے تعارف میں لکھا ھے کہ آپ یونا ن میں ھیں وہاں کب سے رکشے چلنے لگے یا یہی بزنس کرنے یونان گئے ھیں :soch: :soch: :soch:[/quote:bgg8u52k]
    ھاھاھا رکشے تب سے چل رہے ہیں جب سے آپ انگلستان گئی ہوئی ہے۔ھاھاھاھا،خیر رکشہ اس لئے لکھا کہ سمجھ جلدی آجائے،اب کیب لکھونگا تو بہت سارے دوستوں‌کو شاید سمجھ نا آئے،سو سادہ اصطلاح ضروری تھی،ویسے میرے املاء کی غلطی نکال لیا کریں پلیز،بہت نالائق ہوں‌میں اردو میں
    پٹھان جو ہوں :baby:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت نالائق ھیں تو آپ کا کیا مطلب ھے میں اسی کام پہ لگی رہوں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دونوں تو ایک دوسرے کے لیے "‌نادرہ " بن گئے ہیں ۔ :hasna:
     
  14. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: تے ھور کی،اب عقل بھی سیکھانی ہے کہ نہیں؟
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا۔ ہماری اردو کو "‌عقل یونیورسٹی " بنانے کا ارادہ تو نہیں ہے ؟
     
  16. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی،یہ دنیا ہی ایک یونیورسٹی ہے،اب پٹھان پیدا ہوئے ہیں،عقل تو ضروری ہے نا :nose:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah: مجھے حیرت ھے آپ یہاں تک پہنچے کیسے :soch:
     
  18. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :soch: کہاں‌تک خوشی جی؟
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس فورم میں
     
  20. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی جی،لکھنے کی پیاس بندے کو پانی تک رسائی دے ہی جاتا ہے
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ بھی ٹھیک کہا
    یہاں کا ماحول بہت اچھا ھے لوگ بہت اچھے ھیں اور پڑھنے کو اچھی تحریر ملتی ھے
     
  22. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بلکل،ایسا ہی ہوگا،ورنہ مجھے علم ہے کہ جہاں‌ماحول اچھا نا ہو اور بندے اچھے نا ہو،وہاں‌پر آپ کم سے کم نہیں‌رہ سکتی
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے بارے اتنا کیسے جانتے ھیں :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  24. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں‌پہلے جاننا نہیں‌چاہتا تھا،لیکن چند وجوہات کی بناء پر مجھے جان کر بے حد خوشی ہوئی،کہ آپ واقعی خوشی ہے
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی دھیان سے
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں جاتی ہوں پھر آپ مجھے :soch: :soch: :soch: ڈرا رھے ھیں کہیں میرے پڑوس میں تو گھر نہیں لے لیا کئی ویک سے وہ مکان خالی پڑا تھا
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی آپ نے کس سے پوچھا ہے بےمثال جی سے یا مجھ سے :soch:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جس کا مذاق کا موڈ ھے اس سے :201: :201: :201:
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو پھر کم چک کے رکھیں :boxing:
     
  30. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0

اس صفحے کو مشتہر کریں