1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دیکھا آپ کی وجہ سے آج میری علیحدہ حاضری نہیں لگی مجھ سے بھی ناراض ہو گئی میڈم :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ سے کوئی بھی ناراض نہیں ہو سکتا جی۔۔۔۔۔ :happy:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہ اسے میں سیاسی بیان سمجھوں کیا
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تبھی آپ سے گپ شپ کر لیتی ہوں سیاسی لوگ مجھے ویسے بھی زہر لگتے ھیں
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اللہ کے حوالے
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    السلام علیکم ساگراج جی ۔
    آپ کی " درخواست نما تجویز " اب بہتر انداز میں درج ہوئی ہے۔ :hpy:[/quote:10vzfekz]
    یعنی اب ہم شنوائی کی توقع رکھ سکتے ہیں
    :yes:

    انشاءاللہ
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اسکے لیے آپ عبدالجبار صاحب کی خدمات کیوں نہیں لیتے ؟ انکے ای میل اور فون تو ہیں آپ سب کے پاس :hpy:[/quote:34tsmxeq]
    ویسے میرے پاس ان کا ای میل یا فون نمبر نہیں۔ لیکن وہ تو مصروف شخصیت ہیں۔ اور ان کو تکلیف دینا مناسب نہیں لگتا۔ ویسے بھی اس فورم پر جتنا ان کو یاد کیا جاتا ہے، کسی اور کو نہیں۔ اور میرے خیال میں اگر ان کے پاس وقت ہوتو وہ کبھی بھی جان بوجھ کر فور م سے دور نہ رہیں۔
    ویسے بھی وہ جب بھی آتے ہیں۔ گپ شپ میں‌حصہ ضرور لیتے ہیں۔

    اور آخری بات کہ جبار بھائی اپنی جگہ پر اور زاہرا جی اپنی جگہ پر۔

    اس لئے اس وقت تو درخواست آپ سے ہے نا۔

    (معذرت سے اب دوبارہ نہیں کہوں گا۔ میرا مطلب یہ کہ میں ناراض نہیں۔ لیکن آپ کو مجبور بھی نہیں کریں گے)
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جبار جی کا تو خیر میں ہی زیادہ پوچھتی ہوں ورنہ اب تک سب بھول چکے ہوتے :201:
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کیوں کیا کوئی کام ہے ان سے آپ کو :soch:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی کام ہی تھا ایک کارنامہ کروانا تھا ان سے
     
  14. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم۔

    ہماری اردو کے دوستانِ مکرم کی خدمت میں برادر کا سلام
    اور حاضری قبول کرنے کی درخواست ہے۔ :happy:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    مگر حاضری تو لگ چکی ھے آپ کی غیر حاضری لگے گی :yes:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یعنی آپ بھی مٹھائی کا ڈبہ تیار کر کے بیٹھی ہیں :soch:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں ایسا کام نہیں ھے
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    وعلیکم السلام
    برادر بھائی، بہت دنوں بعد آپ کو دیکھ کر اچھا لگا۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام برادر بھائی ۔
    بہت دنوں بعد تشریف آوری پر خوش آمدید :dilphool:

    اس دفعہ میلاد النبی :saw: کے ایّام کی مناسبت سے آپکی طرف سے شئیرنگ بہت کم نظر آرہی ہے :suno:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔

    لبیک یا میڈم جی ۔ :139:
     
  21. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پریزنٹ میڈم
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    تکڑے ہوجائیں میں آگیا ہوں :hands:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    حاضر تو ہوں :yes:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    تکڑے ہوجائیں کیا مطلب

    آپ ایتھے دنگل کھیلنے آئے ہوئے ہیں ؟
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    تکڑے ہوجائیں کیا مطلب

    آپ ایتھے دنگل کھیلنے آئے ہوئے ہیں ؟
    [/quote:c3c2vnp8]

    نہیں یا ر ہر جگہ دنگل فساد کی باتیں مت کیا کریں :no:
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واعلیکم السلام

    تکڑے ہوجائیے تسی ایتھے کبڈی کھیڈنی وا :hathora:
     
  27. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    کیا حال ہے سب دوستوں کا ؟
    اللہ کرے سب خریت سے ہوں
    ماشااللہ ہماری اردو تو پہلے سے کافی ترقی کر چکی ہے
    اور نعیم صاحب تو چھا گءے ہیں۔ اللہ ہماری اردو کو اور بھی ترقی دے :dilphool:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیک السلام شہزادی جی اچھا لگا آپ کا لوٹ کےآنا
    کہاں غائب تھیں آپ



    :a191:

    حاضر تو ہوں
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    حاضر تو ہوں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    شہزادی صاحبہ لمبے عرصے کے بعد آپکو دیکھا اچھا لگا امید ہے آئندہ بھی تشریف لاتی رہیں گی

    خوش آمدید :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں