1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماضی،حال اورمستقبل کی بیویاں

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏2 مارچ 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ماضی کی بیویاں:-
    واہ بھائی کیا زمانہ تھا وہ بھی۔۔۔ اور کیافرمانبردار بیویاں ہوتیں تھیں اُس زمانے میں۔۔۔ اپنے "مجازی خدا" کی ایک نظر سے ہی تیر کی طرح سیدھی ہو جاتی تھیں۔ شوہر چاہیے جیسا مرضی سلوک کرتا تھا۔۔۔ مجال ہے کے کبھی "اُف" تک بھی کرتیں۔۔۔ اگر غصے سے دیکھ لیتا تو ڈر کے مارے تھر تھر کانپے لگ جاتیں تھیں۔۔۔اِسی لیے آپ با آسانی 3، 4 بیویاں افورڈ کر سکتے تھے۔۔۔

    یقین نہیں آتا تو نیچے دی ہوئی تصویر دیکھ لیں۔۔۔





    [​IMG]





    حال کی بیویاں:-
    کہتے ہیں وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا۔۔۔ اور اچھا وقت تو بہت جلدی گزر جاتاہے۔۔۔ تو دوستوں آج کل کی جھگڑالو بیویاں، شوہرکو اِس قدر انڈر پریشر رکھتی ہیں کے وہ بلڈ پریشر کے مریض ہو جاتے ہیں۔ اور اُس بےچارے پر "جنت" اور "دوزخ" کا فرق اِسی دنیا میں واضح ہو جاتا ہے۔ اور وہ یہی فریاد کرتا رہ جاتا ہے کے "یا اللہ اِس عذاب کا تو مجھے شادی سے پہلے پتا ہی نہیں تھا"۔۔۔

    یقین نہیں آتا تو نیچے دی ہوئی تصویر دیکھ لیں۔۔۔





    [​IMG]





    مستقبل کی بیویاں:-
    کیونکہ اِب نیا زمانہ ہے تو اِسی لیے نئے زمانے کے انداز بھی الگ ہی ہوں گے نا۔۔۔ آخر "حقوق نسواں" بھی کسی "بلا" کا نام ہے۔۔۔ مستقبل میں بیوی صاحبہ ،شوہر کی جگہہ اور شوہرِ نامدار بیوی کی ذمہ داریاں سمبھال لیں گے۔ یعنی کے صبح ملازمت پر جانے سے پہلے بیوی کو ناشتہ دو اور شام کو گھر آنے بعد بھی رات کا کھانا پکا کر کھلاؤ۔۔۔ دفتر میں بھی نوکری کرو اور گھر پر بھی بیوی کی ملازمت سر انجام دو۔۔۔

    یقین نہیں آتا تو نیچے دی ہوئی تصویر دیکھ لیں۔۔۔







    [​IMG]


    کیوں اب یقین آیا کے نہیں، پھرناکہنادوستوں کے خبرنہیں ہوئی۔۔۔۔

    (نوٹ:- تصویروں پرتبصرہ "قمراحمدآزاد" کی جانب سے خصوصی طور تحریر کرکے پیش کیاگیا۔۔۔ :a191: )

    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب قمر بھائ
    :201: :201: :201:
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    آپ کی مسکراہٹوں کا بے حد شکریہ احمد بھائی ۔
    :dilphool:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے ان تین چابیوں کی سمجھ نہیں آئی جو پرانے وقت کے شوہر نے گلے میں لٹکا رکھی ھیں :soch: :soch:
     
  5. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201:

    عورتوں (بیویوں) نے کافی ترقی کی ہے برداشت کر کر کے، اب مرد حضرات کی باری ہے :201: :201:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پرانے شوہر کی باقی چیزوں کی سمجھ آ گئی آپ کو ؟
     
  7. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    پہلی
    حویلی کا دروازہ کھولنے کے لئے۔
    ۔
    دوسری
    دھان کا صندوق کھولنے کے لئے
    اور
    تیسری
    بیل گاڑی اسٹارٹ کرنے کے لئے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں