1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مطالعے سے اپنی معلومات بڑھایئے

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ڈاکٹر نسرین, ‏14 فروری 2009۔

  1. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    اس کتاب کا مطالعہ کیجیے۔
     
  2. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    معاف کیجیے گا غلطی سے اوپر والی ڈاکٹر معظم صاحب کی تحریر کردہ کسی دوسری کتاب کی تصویر لگ گئی۔ یہ کتاب مخصوص ہے حاملہ عورتوں کے لئے، اس کتاب مطالعہ رکھیں ماں اور بچہ دونوں کے لئے مفید ہے۔ بہت سی ہدایات و تدابیر پر مشتمل ہے۔ صرف خواتین اس کا مطالعہ کریں۔
    یہ کتاب آپ حضرات کو مفت مل جائے گی پتہ ہم دریافت کریں۔
     
  3. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ کتاب امراض قلب کے مریض اور میڈیکل سائنس کے اسٹوڈینٹس کے لئے معلوماتی کتاب ہے۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نسرین جی بڑی معذرت کے ساتھ


    نسرین جی مجھے آپ کا ان پیغامات کی بالکل سمجھ نہیں آئی کہ آپ کیا سمجھانا چاہ رہی ھیں آپ کسی لڑی میں ڈاکٹر معظم کا پوچھتی دکھائی دیتی ھیں مگر یہاں آپ ان کی کتابوں کی مشھوری کر رہی ھیں :soch:

    اس کی وضاحت چاہوں گی

    اور ایک بات اور بڑی معذرت کے ساتھ کتابوں کے نام لکھ دیتیں تب بھی ہمیں سمجھ لگ جاتی کہ کتاب کس کے بارے میں ھے ٹائیٹل دکھانا ضرروری نہیں تھا پھر آپ بے شک ڈاکٹر ھیں مگر ھیں تو فی میل میں ن ہیں سمجھتی آپ کے لئے یہ مناسب تھا کم ازکم مجھے ایک ٹائیٹل نا مناسب لگا اور شرم بھی محسوس ہوئی

    ہو سکتا ھے کوئی کچھ نہ لکھے مگر مجھے جو برا لگا میں نے کہہ دیا

    بہت سی باتیں واقعات ہمارے سامنے ہوتے ھیں مگر ان کی تشہیر ان کی 100 فی صد سچائی کے باوجود نہیں کی جاتی

    شکریہ
     
  5. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ڈاکٹر معظم کی کتابوں کا مطالعہ تو میں کافی پہلے سے رکھتی تھی اس لئے تو ان سے خط و کتابت کا اشتیاق ہوا تاکہ معلومات کو براہ راست دریافت کر سکوں، اور پھر کسی کی کتابوں کا مطالعہ رکھنا اس بات کا ثبوت نہیں کہ میں ان سے ملاقات، ٹیلفون نمبر یا ای میل ایڈریس اور سکونت کا پتہ وغیرہ بھی رکھتی ہوں گی۔ میں سمجھانا یہ چاہتی تھی کہ ایسی کتابیں ہیں جن سے آپ حضرات مستفید ہو سکتے ہیں اور ان کی پی ڈی ایف فائل آپ لوگوں تک بھیجی جا سکتی ہے۔ جو ٹائٹل نامناسب محسوس ہوا ہے اسے انتظامیہ سے کہکر محو کرادیں۔ بہت بہت احسان مند رہوں گی۔

    کتابوں کے نام سے ان کی نوعیت کا پتہ نہیں چلتا اور کیا معلوم شاید کسی کو نام بھی پسند نہ آئے۔ ٹائٹل اتنا برا تو نہیں، ایسی لڑکیوں کو تو ہم نے سرعام بازاروں میں گھومتے بھی دیکھا ہے
    محترمہ آپ تو بالکل برس پڑیں، ذاتی پیغام سے بھی متوجہ کر سکتی تھیں، واقعآ میں متوجہ نہیں تھی، اگر ٹائٹل شرم آور ہے تو اس کو شیئر کرنے میں مجھ سے غلطی ہوئی معافی چاہتی ہوں، مجھے معاف فرمائیں۔ بہن میں آپ سے دوستی کی امید رکھتی ہوں لیکن کسی غلطی کو اس طرح برملا نہ کر کے اس کی توجہ دلائیں۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے پہلے ہی معذرت کر لی تھی ذاتی میں آپ کو میسج ہو نہیں سکا پھر بھی آپ کو کچھ برا لگا تو مجھے دکھ ھے آج میری سالگرہ کے دن میں کسی کی دل آزاری بالکل بھی نہیں چاہتی
     
  7. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نہں بہن اس میں دل آزاری کی کوئی بات نہیں، بس اب تو اس بھری فورم پر میری رسوائی تو ہوگی ہی، ایسا مجھ سے انجانے میں ہوا، پھر میں آپ کو دوست رکھتی ہوں۔
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔
    صارفین کی نشاندہی اور اعتراض پر ہماری اردو کا اخلاقی معیار برقرار رکھنے کے لیے متعلقہ تصویر حذٍ ف کر دی گئی ہے۔
    امید ہے ڈاکٹر نسرین صاحبہ اسے وسعت نظری سے قبول فرمائیں گی اور آئندہ وہ اور دیگر صارفین تصاویر لگاتے وقت اخلاقی معیار کا لحاظ رکھیں گے۔
    شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں