1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کشکول کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از کشکول, ‏30 جنوری 2009۔

  1. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    دخترے مسلم

    ھر طرف ھے آگ ہئ آگ دھواں اُٹھتا ھے اب
    آدمی ھی آدمی کو ڈستا ھے اب
    اپنے ھاتھوں سے مٹی ھٹاتا ھوں میں
    اپنے پیارں کی قبریں بناتا ھوں اب
    تھا بچہ فلسطین کا بڑا ھو گیا ھوں میں
    جانے میرا ملک کہا کھو گیا ھے اب
    لہو لہو ھے اب کے پھر دخترے مسلم
    کہاھےغیرت حجازی کیوںقاسم آتا نہیں اب
    [highlight=#FF8040:1ly1k68v][/highlight:1ly1k68v] :nose:
     
  2. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    سوال اب کے پھر بس انا کا ہھے

    سوال اب کے پھر بس انا کا ہھے
    قول یہی تو اک داناں کا ہھے
    وہ توبخشتا تھا نابیناوںکو روشنی
    دامن میں شرارے'کام مسیحا کاھے
    تیرا عہد رقابت بھی بھول جاتےشاید
    مگر سوال اب کے دِل ناتواں کا ہھے
    میخانے میں جایں تو کیسے جایں
    ملا ل خود ایماں کو ایماں کا ہھے
    جسے لہروں سے چھین لایا تھا مین
    وہی دشمن اب میری جاں کا ہھے
    جو نہ کچھ بن پڑا تو جلا دیں کشتیاں
    یہی توفرماں امیرے کارواں کا ہھے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: سوال اب کے پھر بس انا کا ہھے

    بہت خوب :a180:

    کلام اس سے بھی زیادہ دلکش لگے اگر آپ املا کی غلطیاں نہ کریں معذرت کے ساتھ
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: دخترے مسلم

    خوب بہت اچھے
     
  5. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: سوال اب کے پھر بس انا کا ہھے

    خوب۔ :flor:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال اب کے پھر بس انا کا ہھے

    السلام علیکم ۔ کشکول بھائی ۔
    آپ کا ارسال کردہ کلام بہت اچھا ہے۔ :mashallah:

    کیا یہ آپکا اپنا کلام ہے ؟ ماشاءاللہ ۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: دخترے مسلم

    واہ کشکول بھائی ۔
    بہت اچھا اور دردِ دل والا کلام ہے۔
     
  8. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: سوال اب کے پھر بس انا کا ہھے

    جی نعیم بھانی الحمد للہ یہ میری اپنی کاوش ہے
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: سوال اب کے پھر بس انا کا ہھے

    :mashallah: :mashallah:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال اب کے پھر بس انا کا ہھے

    آپکی تخیل کی پرواز بہت اچھی ہے :mashallah:
    البتہ کسی اچھے شاعر اور اردو دان سے اصلاح لے لیجئے۔ مزید نکھار آئے گا۔

    والسلام
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: سوال اب کے پھر بس انا کا ہھے

    خاص طور پہ املا کے لئے شکریہ
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: دخترے مسلم

    بہت اچھی فکر ہے کشکول بھائی۔ امید ہے آپ کا مزید کلام پڑھنے کو ملتا رہے گا۔ :flor:
     
  13. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    Re: سوال اب کے پھر بس انا کا ہھے

    :a180: :a180: :a180: :horse: :horse:
     
  14. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: دخترے مسلم

    آپ سب کا پزرای کا شکری
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: دخترے مسلم


    آپ کی املا تو مجھ سے بھی اچھی ھے :mashallah: :mashallah:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: دخترے مسلم

    کشکول بھائی یا بہن !
    اتنی عمدہ اردو دانی کے باوجود ایسا کلام ؟ :nose: :nose: :nose:
     
  17. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    گردشے حالات کے بعد

    ہر زخم بھر جاتا ہے گردشے حالات کے بعد

    ہر اشک تھم جاتاہےگردشےحالات کے بعد

    کئی طوفاں آئےگزگئےنہ پہنچی کوئی گز

    کئی گرے آج شجرگردشے حالات کے بعد

    ہر زخم تازہ ہر خراش نئی ہرنشتر وہی مدثر

    بدلا تو دست قاتل گردشے حالات کے بعد

    مین ہوں وہیں ماں نے چلناسکھایا تھا جہاں

    پر نیں آج ساتھ ماںگردشے حالات کے بعد

    میں ہر پل جیا ہر پل مرا پھر مرکےجی اُٹھا

    پرنییں اب سایہ ابر گردشے حالات کے بعد






    تمام صارفین سے گزارش ہے کہ تنقید براے اسلہ کریں تنقید براے تنقید نہیں :happy:
     
  18. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    کشکول


    جب ہر سُو رنگ سے پھیل گئے
    امیدوں کا کشکول اُٹھائے
    من اپنا بھی پھر چل نکلا
    پھر آتے گئے ہمدرد مرے
    اور بھرتا گیا کشکول میرا
    ہر لفظ دُعا کا تھا
    اس لمحےاور ہر بول میرا
    لوٹ آیا دل اپنا من کی چوکھٹ پہ
    بے چین بہت تھا دل میرا
    کہ نہ جانے اب کیا راز کھلے
    دل خوش تھا کہ آج تو خوشیاں جیت گئیں
    اور آج تو غم ہار گئے
    لیکن جب کشکول میں جھانکا تو دیکھا
    وہاں آہیں تھیں وہاں آنسو تھے
    کچھ ٹوٹے دل بے قابو تھے
    وہاں خوشیوں اک کا نام نہ تھا
    بس اشکوں کی برسات ملی
    کہ یاروں سے
    یہ کیسی سوغات ملی
    پھر ٹوٹا جام اور چھلکی آنکھیں
    تھیں قسمت میں اب لمبی راتیں
    جب یاروں نے دل توڑ دیا
    پھر کیسے قصے کیسی باتیں
    آخر بے بس ہو کر دل نے یہ جان لیا
    یہاں خوشیوں کے سب ساتھی ہیں
    یہ غم کو بٹانا کیا جانیں۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کشکول

    بہت خوب کشکول صاحب۔
    دوستوں کے رویے پر خوبصورت شکوہ ظاہر کیا آپ نے۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: گردشے حالات کے بعد

    کشکول صاحب۔ اچھی شاعری ہے
    آپ ایک ہی لڑی بنا لیں اور اسی میں ہر دفعہ نئے سے نیا کلام ارشاد کرتے جائیں۔
    نظم و ضبط قائم رہے گا اور ہمیں آپکا سارا کلام ایک ہی لڑی میں پڑھنے کو مل جائے گا۔
    کیا خیال ہے ؟
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: گردشے حالات کے بعد

    تنقید برائے اصلاح کی ہی گستاخی کر رہی ہوں


    گردشے ایسے نہیں ایسے لکھا جاتا ھے ش کے نیچے زیر ڈال کے گردشِ[/size



    یہ لیں تنقید کر دی مگر آپ کی خواہش کے عین مطابق



    کلام اچھا تھا اگر یہ گردشے نہ کھٹکتی تو
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: کشکول

    اچھا کلام ھے :mashallah


    شاعر کا نام بھی بتا دیں
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: گردشے حالات کے بعد

    خوشی جی ۔ آپ نے کشکول صاحب کی " اصلاح " کی طرف انہیں اچھی توجہ دلائی ہے۔ :yes:

    امید ہے وہ برا ماننے کی بجائے اس پر توجہ فرمائیں گے۔
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کشکول

    بہت خوب،!!!!
     
  25. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    Re: کشکول

    لوٹ آیا دل اپنا من کی چوکھٹ پہ

    دِل ۔۔۔۔ من کی چوکھٹ پہ
    ۔بات سمجھ میں نہیں آئی۔۔۔
    امید کہ وضاحت کریں گی۔

    یہ غم کو بٹانا کیا جانیں۔

    غم بانٹنا ہوتا ہے۔۔۔ بٹانا نہیں۔
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: دخترے مسلم

    آپ سب مل کے کشکول جی کو زیر ڈھونڈ کیوں نہیں دیتے تاکہ وہ دختر ے مسلم کو دخترِ مسلم لکھ سکیں



    کشکول جی گذارش ھے کہ اگر آپ کو مشکل ھے زیر ڈھونڈنے میں تو نمائش پہ کلک کرکے نیچے بنے کی بورڈ سے زیر لگا لیا کریں جہاں لگانی ضروری سمجھیں جیسے دختر مسلم میں ر کے نیچے


    ویسے میری تو اپنی املا بڑی خراب ھے اس لئے معذرت
     
  27. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    خواب سلامت رہتا پے

    ہر خواب سلامت رہتا پے
    ہر خیال سلامت رہتا ہے
    کچھ مٹی میں مل جاتےہیں
    کوئی انسان سلامت رہتا ہے
    زر وزن سب مایہ سب مٹی
    بس اسلاف سلامت رہتا ہے
    چنگیز و قاسم سب خاک ہوے
    صرف کام سلامت رہتا ہے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نادر جی وہ جرمن والا من ہو گا
     
  29. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ہر بات سمجھنے کے لیے نہیں ہوتی
     
  30. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    کہیں بھی جاناں اپنی وفاوں کے حوالے رکھنا
    مگر میری جاں میرے جزبات کوسنبھالے رکھنا

    آنکھیں جو چاہیں اُنیہں کہنے دو مت روکو
    مگر اپنے خیالات اپنے ہونٹوں پہ تالے رکھنا

    اگر ٹوٹ جائے ضبط تو گرنے دینا کچھ موتی
    ضروری ہےآنکھوں کی بھی خیرات نکالےرکھنا

    ان حالات سے نپٹ لوں پھر لوٹ ہی آوں گا
    تم یوں ہی نہ اپنے دل میں وسوسےپالےرکھنا

    یہ نہ ہی تو ہے میری فطرت نہ ہی میرا شیوا
    کہ آج کے کسی کام کو کل پہ ٹالے رکھنا

    میں تاریک رہ گزر کا ہوں گمنام مسافر مدثر
    میرا کام تیری راہوں میں صبح کے اجالے رکھنا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں