1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیاہ ست دانوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏28 مئی 2006۔

  1. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے یقین ہے کھوکھر بھائی نے یہاں کٹے کو متبادل کے طور پر لکھا ہے۔
    وگرنہ انکی زبان 40 دن تک پاک نہ رہتی :hasna:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی سیاستدانوں سے بھرے ایک جہاز کو دہشت گردوں نے اغوا کر لیا۔
    متعلقہ حکام کو اپنے مطالبات کی لسٹ دے کر دہشت گردوں نے آخر میں دھمکی لکھی

    اگر اگلے 2 گھنٹے تو ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ہم ان قومی سیاستدانوں کو ایک ایک کرکے

    ۔


    ۔


    ۔


    ۔

    ۔

    ۔


    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔
    آزاد کرنا شروع کردیں گے۔ :hasna:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a165:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ ۔
    اگر ہمارے سیاستدان اغوا ہوجائیں تو اغواکنندگان کے مطالبات بلاچون و چرا مان لیے جائیں۔ شکریہ
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: بہت خوب :201:
    کمال لطیفہ ہے
    :201: :201: :201:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نور جی :dilphool:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سیاہ ست دان تقریر کرتے ہوئے

    میری نیک نامی کے بارے میں سب جانتے ہیں اب اس بات کو ہی لے لیجئے لہ اس شہر میں برائی کے کوئی100 اڈے ہیں میں ایک میں نہین گیا





















    وہ آج ہی کھلا ہو گا مجمعے سے آواز آئی :neu:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: اچھا ہے :201:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سیاہ ست دان نے غصے میں اخبار کے ایڈیٹر کو فون کیا اور بہت برا بھلا کہا
    ایڈیٹر نے پوچھا آخر ہوا کیا ہے اس سیاہ ست دان نے کہا کہ تم نے میرے انتقال کی خبر شایع کی ہے

    ایڈیٹر نے پوچھا : آخر آپ بول کہاں سے رہے ہیں

    سیاہ ست دان : جہنم سے

    ہماری خبر کی تصدیق ہوگئی ایڈیٹر نے یہ کہتے ہوئے فون بند کردیا :khudahafiz:
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہا
    ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہا
    ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہا
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت خوب :201:
     
  17. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اپوزیشن جماعتوں کے دو سیاستدان زور و شور سے بحث میں مصروف تھے ۔ دونوں نے پہلے ایک دوسرے کو قائل کرنے کی ناکام کوشش کی ، پھر الزامات پر اتر آئے ۔ ایک سیاستدان نے کہا ۔
    “ مجھے معلوم ہے کہ تم کس کے اشارے پر ناچتے ہو۔“
    دوسرے سیاستدان نے مشتعل ہو کر کہا ۔“اے بدتمیز انسان! سیاسی بحث میں میری بیوی کو کیوں گھسیٹتے ہو؟“
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: بہت اچھے راشد بھائی آپ نے آتے ہی بہت اچھا لطیفہ لکھا ہے :a180: :201: :201:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت عمدہ :201:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت اچھے مزے کا لطیفہ ھے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیاہ ستدان کو غداری کے مقدمے میں پھانسی کی سزا ہوگئی ۔
    پھانسی دیے جانے سے پہلے افسر نے پوچھا
    جناب قانون کے مطابق آپ اپنی آخری خواہش بتائیں۔
    چالاک سیاہ ستدان : میں آم کھانا چاہتا ہوں۔
    افسر : یہ آم کا موسم نہیں جناب۔
    سیاہ ستدان : کوئی بات نہیں ! میں انتظار کر لیتا ہوں۔ :yes:
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: یہ لطیفہ کم اور مکاری کا مظاہرہ زیادہ ہے :201:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے تو سیاہ ستدانوں کو ۔۔۔۔۔ بھی کہا جاتا ہے نا :suno:
     
  24. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    سیاہ ست دانوں سے بھری بس اچانک اُلٹ گی
    ایک کسان نے دیکھا کہ بس مین سب سیاہ ست دان ہیں
    کچھ زندہ ہیں اور کچھ مر گیے
    کسان نے سب کو دفنا دیا
    انوسٹی کیشن کرنے پر پتا چلا کہ ان میں سے کچھ زندہ بھی تھے
    جب کسان سے پوچھا گیا تو اس نے کہا سر ان میں سے کچھ کہہ رہے تھے کہ ہم زندہ ہیں
    لیکن سر آپ کو تو پتا ہے کہ ہمارے سیاہ ست دان کتنے جھوٹ بولتے ھیں میں نے سوچا شاید
    یہ اب بھی جھوٹ بول رھے ھیں کہ ھم زندہ ھہں
    اسی لیے میں نے سب کے سب دفنا دییے
    :horse:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہا
    ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہا :201: :201: :201: :201: :201:
    :201: :201: :201: :201: :201:
    :201: :201: :201: :201:

    :201: :201: :201:
    :201: :201:

    :201:

    :201: :201:


    :201: :201: :201: :201: :201:
    بے اختیار ہنسی آئی اور بہت زیادہ
    لگتا ھے کئی دن بعد ہنسی ہوں اتنا کھل کے :201: :201: :201: :201:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نیک پروین بہن۔
    بہت اچھا لطیفہ ارسال کیا ہے آپ نے۔
    کاش ہمارے سیاہ ستدان کسی ایسے ہی بھولے بھالے کسان کے ہتھے چڑھ جائیں۔ :yes:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :a180: :a180: :a180:
     
  28. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    نواز شریف ، آصف زرداری اور پرویزالہی غلطی سے انڈیا کا باڈر کراس کر گیے
    اُن کو انڈین آرمی نے پکڑ لیا
    اور عدالت نے اُن کو دس دس کوڑوں کی سزا سنائی
    جب دروغا کوڑے لگانے لگا تو اُس نے اُن سے اُن کی کوئی خواہش پوچھی
    پرویزالہی بولا میرے پیچھے دو تکیے باند کر کوڑے لگایں
    آصف زرداری بولا میرے پیچھے پانچ تکیے باند کر کوڑے لگایں
    نواز شریف بولا میرے پیچھے پہلے دو تکیے باندیں اس کے باد آصف زرداری کو باندیں
    اس کے باد پرویزالہی کو باندیں اور پھر دس کی بجاے بیس کوڑے لگایں :horse: :horse: :hasna:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: آپ نواز شریف کو بچا گئیں :hpy: :nose: :nose: :nose:
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    "نیک" پروین جو ہویئں۔ نواز "شریف" کو تو بچایئں گی ناں! :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں