1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201:
     
  2. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ بھائی آپ کی حمایت یافتہ ہنسی کا :dilphool:
     
  3. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک عورت مرنے کے بعد جنت کے دروازے پر پہنچی تو فرشتے نے اسے کہا کہ تم اگر کسی ایک لفظ کے ہجے کر دو تو جنت میں جا سکتی ہو۔ عورت نے لفظ “پیار” کے ہجے کیے اور اسے جنت میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ جنت میں داخلے سے قبل فرشتے نے اسے کہا کہ اگر وہ برا نہ مانے تو وہ اس کی جگہ پر چند منٹ کیلے کھڑی ہو جائے وہ گھر سے ہو کر آتا ہے۔
    عورت کو کھڑے ابھی چند لمحے ہی ہوئے تھے کہ ایک مرد آگیا۔ وہ بولا “تم یہاں کیسے؟”۔
    عورت بولی “جب تم قبائلی انتہاپسندوں کیساتھ جنگ میں مارے گئے تو میں تمہارے جنازے کا بندوبست کرنے لگی۔ اتنے میں امریکیوں نے غلطی سے اپنے ہی ساتھیوں پر بمباری شروع کردی اور میں شہید ہو گئی۔
    خاوند بولا “کیا میں واقعی جنت میں داخل ہو چکا ہوں؟”۔
    بیوی جو دنیا میں اپنے خاوند سے بہت تنگ تھی بولی “نہیں پہلے تمہیں ایک لفظ کے ہجے کرنا پڑیں گے”۔
    خاوند بولا “کونسا لفظ؟”۔
    بیوی “مستنصر حسین تارڑ”۔ :nose:
     
  4. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ان کی آخری بیٹی کی رخصتی کے بعد خاوند اپنی بیگم کی گود میں سر رکھ کر لیٹا ہوا تھا کہ اس کی بیگم نے اپنے میاں کی عینک اتار کر کہا “جان تم عینک کے بغیر ایسے ہی خوبصورت اور جوان لگتے ہو جیسے اپنی شادی کے وقت تھے۔
    خاوند “تم سچ کہتی ہو، مجھے بھی عینک کے بغیر تم ویسی ہی خوبصورت اور جوان نظر آتی ہو”۔ :hpy:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لطیفہ ھے تو پھر اچھا ھے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :a165: :a180:
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180:
     
  8. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a165:
     
  9. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    فون کی گھنٹی بجی، چوہدری صاحب نے فون اٹھایا تو غیر مانوس آواز سنائی دی:
    “دیکھئے صاحب میں سلیم چغتائی بول رہا ہوں۔ کیا آپ چوہدری نذیر ہیں ۔
    صاحب نے جوابا کہا " جی ہاں۔ میں چوہدری نذیر بات کررہا ہوں۔ کہیے کیا بات ہے؟"
    فون والے نے بات جاری رکھی " چوہدری صاحب ۔ کل دوپہر آپ کی بیگم نےگاڑی چلا تے ہوئے میری گاڑی کو ٹکر مار دی ۔ اس ٹکر سے میری گاڑی کا پچھلا حصہ بری طرح پچک گیا، دونوں بتیاں اور پچھلا شیشہ بھی ٹوٹ گیا۔ دونوں مڈگارڈ اور بمپر کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ مجھے گذارش کرنا تھی کہ ۔۔۔۔۔۔ “
    “آپ کیسے یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ وہ میری ہی بیگم تھیں۔“ چوہدری صاحب نے بات کاٹتے ہوئے پوچھا
    “یہ فون نمبر انہوں نے ہی دیا تھا اور انہوں نے اپنی غلطی بھی تسلیم کر لی تھی۔“
    " میری بیگم نے اپنی غلطی تسلیم کر لی تھی؟“ چوہدری صاحب نے حیرت انگیز لہجے میں پوچھا
    “جی ہاں۔جناب ۔ میڈم نے غلطی تسلیم کر لی تھی “ فون پر آواز آئی ۔
    “آپ نے یقیناً غلط نمبر ملایا ہے۔“ چوہدری صاحب نے یقین سے کہا اور فون رکھ دیا۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: چوہدری صاحب بھی بالکل ٹھیک تھے اپنی جگہ :201:
     
  11. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک منیجر نے اپنی سکریٹری سے کہا: اب شادی تو ہم نے کر ہی لی ہے ، اس لئے یہ بات میری بیوی سے پوشیدہ رکھنا اور ہوشیار رہنا۔ اگر اسے ہماری شادی کا علم ہو گیا تو وہ ہمارا جینا دو بھر کر دے گی۔

    سکریٹری(نئی بیوی) نے مسکرا کر جواب دیا: آپ کو بھی میرے شوہر سے خبردار رہنا ہو گا۔کیونکہ وہ بڑا ظالم آدمی ہے بات بات پر پستول نکال دیتا ہے۔ :201:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھے لطیفے ھیں مگر جانے کیوں ہنسی نہیں‌آئی
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: اس دن سے عتیق بھائی نے سیکرٹری رکھنے سے توبہ کر لی :201:
     
  14. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180: :a165:
     
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180: :a165:
     
  16. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ایک صاحب اپنی بیوی کے ساتھ ایک شاپنگ سینٹر میں شاپنگ کر رھے تھے کہ اچانک ان کی بیوی کہیں غائب ہو گئی۔
    ابھی وہ اپنی بیوی کو ڈھونڈ ہی رھے تھے کہ ان کا سامنا ایک نہایت ہی خوبصورت لڑکی سے ہو گیا ، وہ لڑکی سے بولے کے کیا آپ مجھ سے کچھ دیر بات کرسکتی ہیں


    لڑکی نے پوچھا آخر کیوں؟؟؟ :soch:

    وہ صاحب بولے کہ دراصل میری بیوی کہیں گم ہوگئی ھے اور میں جب بھی کسی خوبصورت لڑکی سے بات کرتا ہوں تو وہ فوری طور پر وہاں پہنچ جاتی ھے :takar:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ آزاد بھائی کمال کردیا آپ نے :201: :201: :201: :201: :201:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا لطیفہ ھے مگر حیرت ھے آزاد جی کو یہ یاد کیسے ہوا :soch:
     
  19. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ٹیچر
    بچے سے تم کل سکول کیوں نہیں آے
    بیچہ
    اصل میں میرے امی ابُو لڑ رہے تھے
    ٹیچر
    اس میں تمھارے سکول نا انے کی وجہ
    بیچہ
    وہ میرا ایک جوتا ابو کے ہاتھ میں اور دوسرا امی کے ہاتھ مین تھا
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: ہاہا بہت خوب

    بہت دنوں بعد کسی لطیفے پہ ہنسی آئی :a180:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نیک پروین بہن۔
    زبردست لطیفہ ہے۔
    :201: :201: :201:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میاں صوفے پر بیٹھا ٹی وی کے ریموٹ سے چینل تبدیل کررہا تھا
    اسکی بیوی بھی صوفے پر قریب آکے بیٹھ گئی اور پوچھا
    " آج ٹی وی پر کیا ہے ؟"
    میاں نے بےدھیانی میں جواب دیا
    " گرد و غبار "


    اور لڑائی شروع :hasna:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میاں شام کو تھکا ہارا گھر آیا تو بیوی تیار ہو کر بیٹھی تھی ۔ بولی
    " ڈارلنگ ! آج مجھے کسی مہنگی سی جگہ لے کے چلو "
    میاں نے گاڑی نکالی ، بیوی کو ساتھ بٹھایا

    اور پٹرول پمپ پر لے گیا


    وہیں لڑائی شروع ۔ :hasna: :hasna: :hasna:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی قد آدم شیشے کے سامنے کھڑی اپنا سراپا دیکھ کر اپنے میاں سے غمناک انداز میں مخاطب ہوئی

    مجھ پر بڑھاپے کے آثار طاری ہورہے ہیں۔
    موٹاپا طاری ہے۔
    بالوں میں سفیدی آرہی ہے۔
    چہرے پر بھی جھریاں نظر آرہی ہیں۔
    میرا جسم دن بدن ناپسندیدہ ہوتا جارہا ہے۔

    ڈارلنگ ۔ پلیز میرے بارے میں کوئی مثبت تبصرہ کرو "

    شوہر نے نظر اٹھا کر بیگم کو دیکھا اور بولا
    " بیگم ۔ تمھاری قریب کی نظر بہت اچھی ہے۔ "



    اور لڑائی شروع ۔۔ :hasna: :hathora: :hasna:
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: زبردست
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب ہے بیوی کی باری ۔ یعنی سو سنار کی ایک لوہار کی ۔

    میاں اور بیوی نے شادی کی 5ویں‌سالگرہ پر سوچا کہ یونیورسٹی کے اسی پارک میں چلیں جہاں وہ پہلی بار ملے تھے۔ چنانچہ شادی کی سالگرہ کے دن دونوں وہاں پہنچے اور پارک میں ایک درخت کے نیچے بنچ پر بیٹھ گئے۔
    انکے قریب ہی کچھ دور ایک اور بنچ پر ایک عورت ہاتھ میں شراب کی بوتل لیے ، نشہ میں غرق بیٹھی تھی ۔
    میاں نے اس عورت کو غور سے دیکھا ۔ اور اپنی بیوی سے کہنے لگا۔
    " ڈارلنگ ! جانتی ہو۔ یہ میری کلاس فیلو اور سابقہ گرل فرینڈ ہے ۔ جب سے میں‌نے اسے چھوڑ کر تمھارے ساتھ شادی کی ہے۔ تب سے یہ اسی پارک میں‌روزانہ شراب کی بوتل لیے آتی ہے اور یونہی نشے میں غرق رہتی ہے "

    " اچھا " بیوی نے حیرانگی سے کہا " حیرت ہے کہ کوئی اتنے برس تک بھی خوشی منا سکتا ہے "

    اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :84: :84: :84:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    :a180: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: :201: :201: :201: :201: :201:[/quote:g7kio2mm]
    ہارون بھائی ۔ پچھلے بھی پڑھیں ۔ شرطیہ ص آئے گا :hpy:
     
  30. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    یہ کہیں ہم مابدلوت والا واقعہ تو نہیں ہے :201: :hasna: :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں