1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیا نو ں کی کہاوتیں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نیک پروین, ‏22 ستمبر 2006۔

  1. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    طنزسے زیادہ مزاح اور مزاح سے زیادہ
    طنز پہ زور دیں​

    چونکہ لڑی میں نے شروع کی ہے اس لیے ابتدا بھی میری طرف سے
    زبان میں ہڈی نہیں ہوتی لیکن یہ ہڈیاں تڑوا دیتی ہے :D :arrow:
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کتا کاٹنے کو آئے تو بیٹھ جاؤ

    (چاہے وہ ہمارا کان اُتار کر لے جائے :cry: )

    :lol: :lol: :lol: :lol:​
     
  3. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    عبدالجبار صاحب نے لکھا ہے
    ]
    کتا کاٹنے کو آئے تو بیٹھ جاؤ​

    (چاہے وہ ہمارا کان اُتار کر لے جائے )​
    جبارصاحب​

    کہاوت لکھنی ہے آپ بیتی نہیں
    :lol:
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بخدا میرے دونوں کان سلامت ہیں۔ :)
     
  5. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اندھے کو اندھرے میں دور کی سُوجی
    :D
     
  6. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    او جاؤ جی جاؤ ۔۔
     
  7. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھوک پھوک کے پیتا ھے
     
  8. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بیوقوف جو ہوا
     
  9. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    سلیمی چوک سے ہوگا ناں!
     
  10. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اتفاق میں ‌برکت ہے

    اتفاق میں ‌برکت ہے۔
    اتفاق میں‌برکت ہوتی تو اتفاق فونڈری کا یہ حال نہ ہوتا۔
     
  11. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ بھی سلیمی چوک سی ہو۔۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا

    تبصرہ :‌
     
  13. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا کمِیں کی دوستی کیا سانڈوُ کا ساک
    کُتا ندی نوالیے کدے ہویا نی پاک​
    مائینڈ نہیں کرنے کا رے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوسرے کا گال لال (خوبصورتی کی وجہ) سے ہو تو اپنا گال تھپڑ مار مار کر لال نہیں کر لینا چاہیئے۔​
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہ بھی آپ بیتی ہے اور اب دیگر افراد کیلئے نصیحت۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تجھے پرائی کی کیا پڑی ؟ تو اپنی نبیڑ
     
  17. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب کسے لڑی میں آپ نے فرمایا تھا کہ صفحہ ختم ہونے کے قریب ہو تو پچھلا ربط شامل کرلیا کریں ÷
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیانوں کی کہاوت ہے

    تجھے پرائی کی کیا پڑی ؟ تو اپنی نبیڑ
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لیں جی اس کہاوت کی شعری مثال حاضر ہے

    رند خراب حال کو واعظ نہ چھیڑ تو
    تجھ کو پرائی کیا پڑی، اپنی نبیڑ تو

    ------------------------------------

    اگلی کہاوت یہ رہی۔۔۔۔

    ہاتھ کنگن کو آرسی کیا
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں‌ چاہ وہاں راہ
     
  21. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جس پنڈ نہیں جانا اوہدا ناں کی لینا؟
     
  22. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اُونٹھ چڑی نوں کتُا لڑیا
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پلے نیی دھلا کردی میلہ میلہ
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نیک پروین بہن جی
    اسکا معنی بھی بتا دیں۔
    بلکہ ہوسکے تو ہر کہاوت کا ہی معنی بتا دیا کریں ۔۔ شکریہ
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نالے کوجی ااااااااااااااوتوں سوتی اوٹحی
     
  26. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    رب سانجا تے سب سانجا :horse:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ات خدا دا ویر
     
  28. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اُنٹھ رے اُنٹھ تری کون سی کَل سیدھی :horse:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ماں دی سوکن دھی دی سہیلی
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہندی دھی نوں، تے سناندی نوہ نوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں