1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا آج کا کالم

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاطف چوہدری, ‏13 اگست 2008۔

  1. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھے کالم نگاری کا بہت شوق ہے جاوید چوہدری کے کالم پڑھ پڑھ کر بندا بور ہو جاتا ہے۔
    مجھے لگتا ہے کیونکہ اس میں ہر وقت ایک مایوشی ہوتی ہے اسکا ٹوڑ کرنے کے لیے میں نے بھی آج قلم اٹھا لیا
    میرا پہلا کالم آپ کی پیش کدمت ہے پسند آیا تو شکریہ نی آیا تو ڈبل شکریہ :201:

    اک حسین خواب!!!
    ٹرن ٹرن کےساتھ ہی میری آنکھ کھلی الارم آف کرنے بعد حسب معمول میں نے کپڑے بدلے اور گاڑی سٹارٹ کی اور مارکیٹ چلا
    جب میں نے جیب میں ہاتھ ڈال تو حیرت سےمری آنکھیں کھل گی وہاں عجب شکل کے نوٹ تھے
    میں نے دہی اور نان کا آڈر کر چکا تھا میں پریشانی میں سوچ رہا تھا دکاندار نے کہا بابو جی کیا ہوا

    اب میں اسکو کیا بتاتا میری جیب میں کرنسی بدل گی
    میں نے پوچھا کتنے ہوے اس نے کہا ٹوٹل رقم پانچ روپے بتای میری حیرت میں اضافہ ہو گیا کل تو میں نے تیس روپے دیے ایک کلو دہی کے اور ساتھ میں نان
    اور آج کیا ہوا گیا
    میں شدید حیرت سے اسکا منہ تکنے لگا شاہد وہ میری کیفت کو بھنپاتے ہوے کہ اگر آپ پیسے بول آیے تو کوی بات نی کل دے دیجے گا ویسے بھی آپ روز آتے ہو

    میں نے اسکو بتایا کہ میرے پیسے بدل گیے جب اس نے میرے نوٹ دیکھے تو اب اسکی حیرانگی دیکھنے کے لیے لاہق تھی ساتھ میں اسکی آنکھوں کے تاثرات
    کہنے لگا آپ کو کیا ہو گیا ہے یہ ہی تو نوٹ چلتے ہین یہاں اور کونسے چلتے ہین
    لیکن کل تک تو قاہد اعظم کی فوٹو ہوتی تھی آج پہاڑ وغیرہ چھپے ہوے ہین نوٹوں پر
    خیر جو مطلوبہ رقم اسکو دے کر میں حیرانگی سے گھر کی طرف روانگی پکڑی
    آج معمول سے ہٹ کر شہر بھی صاف ستھرا تھا
    گھر آیا تو اخبار والا اخبار گھر کے اندر پھینک کر چلا گیا
    اشتہ وغیرہ کرنے کے بعد جب میں نے اخبار کھولا تو پھر ویسی کیفیت یا خدا یہ ایک رات میں کیا ہو گیا
    اخبار میں کہیں کوہی جھگڑا نہیں تھا نہ سیاست دانوں کا سیاست دانوں کے ساتھ نہ کہیں چوری ہوی کی خبر نہ کسی عورت کے بچے بھجنے والی خبر کچھ بھی نہ تھا ہر
    طرف یہ لکھا تھا فلاں جگہ ڈیم کی تیاری کے لیے فلاں منسٹر نے افتحاع کیا آج فلاں منسٹر نے فلاحی ادارے کو رقم دی وغیرہ وغیرہ
    یہ سب کچھ ایک رات میں کیسے بدل گیا
    کہیں میں خواب تو نہیں دیکھ رہا طرح طرح کے سوال میرے ذہن میں اٹھ رہے تھے
    مین نے فورا اپنے دوست کو فون کیا جس کے گھر پچھلی ساری رات سیاست اور ملکی حالات کے بارے میں دوستوں واحباب اکٹھے تھے
    اسکو فون کر کے گھر پر بلا لیا اور آفس فون کر کے کہا کہ میری طبعت ٹھیک نہیں لہذا میں آج آفس نہیں آ پاون گا

    اس نے کہا چوہدری تو پاگل تو نہیں ہو گیا۔تو کس دور کی بات کر رہا ہے میں نے اسکو بتایا کہ کل ہم صدر مشرف کے موخذا کی بات کر رہے تھے
    اور آج نہ مشرف ہے نہ ملک کو لوٹنے والے سیاست دان اور نہ ہی کسی وکیل سے جھگڑا
    وہ ہنسنے لگا یار تجھے ہو کیا گیا صدر مشرف کون ہےکس کی بات کر رہا ہے
    پاکستان کو آزاد ہوے ساٹھ برس ہو گیے ہین اور قاہداعظم کی وفات کے بعد پاکستان کے سیاست دانوں کی لگن و محنت اور درست فصیلوں کی وجہ سے آج پاکستان دنیا کے ترقی آفتہ ممالک میں کھڑا ہے
    یہ سب سن کر مجھے حیرت ہو رہی تھی اور میں اسکا منہ حیرانگی سے تک رہا تھا
    ابھی مزید حیرت سے میں دوچار ہوتا اچانک الارام بول اٹھا!!!
    ٹرن ٹرن ٹرن
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عاطف چوہدری بھائی بہت اچھا کالم ہے۔ پڑھکر مزہ آیا۔ ویسے ہم اتنے مزیدار کالم سے محروم رہ جاتے اگر آپ "خلاف معمول" ٹرن ٹرن کی آواز سنکر "نہا کر کپڑے بدلتے! ناراض مت ہوئیے گا صرف مذاق ہی تھا۔
    ایک دفعہ پھر اتنا اچھا کالم لکھنے پر مبارکباد!!! :a150:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    چوہدری صاحب بہت اچھا کالم ہے۔ لکھتے رہیئے گا۔ آپ اچھا لکھ لیتے ہیں۔ :dilphool:

    ایک بات حیرانگی والی ہے کہ آپ نے ٹائپنگ کی کوئی غلطی نہیں کی؟؟؟ :soch: کسی اور سے ٹائپ تو نہیں کروایا :suno:
     
  4. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ساگراج بھیا ایک غلطی تو میں نے پکڑ ہی لی ہے وہ ہے "افتتاح" کی جگہ "افتحاع" لکھا ہے۔


    بہرحال عاطف بھائی بہت خوب لکھا ہے لیکن ایک کالم سے زیادہ اسے ایک افسانے کا نام دیا جائے تو بھی ٹھیک ہے۔
     
  5. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :201: :201: بہت خوب عاطف بھائی۔ امید ہے کہ مزید کالم پڑھنے کو ملتے رہیں گے :101:
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    واہ بھئی واہ چودھری صاحب۔۔۔ :dilphool: بہت خوب۔۔۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: عاطف چوہدری صاحب۔ بہت مزیدار کالم ہے۔
    آپ واقعی بہت اچھے لکھاری بن سکتے ہیں۔
    لکھتے رہیے گا۔ ہمیں آپکے مزید کالمز کا انتظار رہے گا :dilphool:
     
  8. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ بھئی چوہدری صاحب :a165: بہت اچھا کالم ہے۔ پڑھ کر مزہ آیا :201: :hasna: :201:
     
  9. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :soch: اتنی ببلسٹی مل گی یقین نہیں آیا












    :201:




    پیشن گوہی

    کل جب میرے کالم شاعری منظر عام پر آیے گی تو میں یہ داد جو ملی ہے ہمشہ یاد رکھون گا :dilphool:
     
  10. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    طالبان کے نام ایک پیغام

    چونکہ میری پہنچ طالبان تک نہیں شاہد اس فورم سے میرا پیغام پہنچ جایے :201:

    اللہ کے نام سے
    میرا ایک دوست ہے ویلنیسا میں مجھے دو دن کی چھٹی تھی سوچا کہ چلوں اس سے مل لوں ساتھ اسکے بڑے بھای کی فاتحہ پڑھ لون گا جوکہ بم دھماکون میں شہید ہو گیا
    دوپہر کا کھانا کھانے کےبعد نماز کا وقت ہو گیا میں نے اس سے بولا کہ آو بھای نماز پڑھ لین
    اس نے کہا تم ہی پڑھو
    میں سمجھ گیا کہ اسکی سوچ یہ ہے کہ اللہ بہت غفور رحیم ہے وہ بخش دے نماز نہ بھی پڑھو تو
    خیر نماز وغیرہ پڑھنے کے بعد میں اسکے ساتھ کھانا بنانے اور باتوں میں مشغول ہو گیا چونکہ اسکی فیملی پاکستان میں تھی اسلیےکھانا وغیرہ خود ہی بنانا پڑتا تھا
    رات کو باتوں میں جب اسکی سوچ کا پتہ لگا تو مجھے لگا یہ تو کافر ہو گیا
    اس نے کہا مین ایسے اسلام کو نہیں مانتا جو بے گناہوں کا خون بہانے کو کہے جو صرف بندوق کی زبان بولے میں ایسے اسلام کو نہیں مانتا۔

    میں نہ تو معملم تھا نہ کوہی علامہ صرف اسلام کے بارے میں گہرہی میں نہیں تو سطحی طور جانتا تھا
    اب میں اسکو کیا سمجھتا کہ تم غلط بول رہے ہو۔ اگر تمھارا بھاہی دھماکو میں شہید ہو گیا تو اسکا یہ مطلب کہ اسلام غلط ہے
    بات وہ بھی ٹھیک کر تھا کہ اسلام مساوات بھای چارے کا حکم دیتا ہے اور کافروں سے بھی حسن سلوک سے پیش آنے کا حکم دیتا ہے
    وہ ساری رات میں سوچتا رہا ۔۔۔۔
    کہ طالبان گروپ ٹھیک ہے یا یہ انسان
    تو اصل وجہ جو مجھے نظر آی کہ کیا چیز خراب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔تو وہ مجھے لگا کہ طالبان کا طریقہ کار غلط ہے اسلام پھیلانے کا
    طالبان یہ چاہتے ہیں کہ دنیا پر شریعت نافذ ہو۔۔۔۔۔اب عام بندا کو کیا پتہ شریعت کیا کیسا قانون ہے۔جبکہ غیر مسلموں کے
    ذہنوں میں نقش ہو گیا شریعت بہت ظالم قانون ہے سرعام پھانسی کا حکم دیتا ہے ہاتھ کاٹنے کا وغیرہ وغیرہ
    شریعت درحقیت بہت میٹھا اور بہت ہی بہترین قانون ہے طالبان کو کرنا یہ چاہے تھا کہ
    کسی ملک پر شریعت نافذ کرنے کے لیے اسکی عوام میں شعور پیدا کرتے
    اور میڈیا کو کنٹرول مین کرتے جتنا پیسہ وہ بندوق اسلحہ خریدنے میں خرچ کرتے ہین وہ میڈیا میں خرچہ کرتےتو ہمارے جوان شاہ رخ خان عامر خان بریڈ پٹ کی بجاے ڈاکر ذاکر ناہیک ڈاکر اسرار احمد اور ڈاکر طاہر القادری اور دیگر لوگوں کی پیروی کرتے یہ وہ لوگ ہیں جو سچے دل سے اسلام کی اشاعت کے لیے اپنا فراہض انجام دینے کے لیے کوشاں ہیں
    اور اللہ کی رضآء کے طلب گار ہیں
    اسامہ بن لادن جی اگر آپ اللہ کے لیے لڑ رہے ہو تو بندوق کی بجاے حکمت عملی اپناو
    ایک ملک کو ڈراگٹ بنا لو کہ اس ملک میں میڈیا کے ذریعے اسلام پھیلانا ہے اسلام کیا ہوتا ہے زندگی گزرانے کے لیےاللہ کۓ حکم کیا ہے عوام میں شریعت کے لیے شعور پیدا کرو ٹیلی ویثرن پر اخبارات پر دیگر ذرایع سےاسطرح جلدی آپ کامیاب ہو جاو گے بندوق کے ذریعے سے پچھلے دس سالوں میں کون سےملک میں شریعت نافذ کر چکے ہو ایک بھی نہیں بلکہ دنگہ فساد پھیلایا ہے عوام میں دہشت اور غیر مسلمانوں کےدلوں میں اسلام کے لیے نفرت پیدا کی ہے
    سورتہ عصر میں اللہ نے فرمایا ہے کہ۔۔۔۔وہ لوگ کامیاب ہوہے جہنوں نے صبر کام لیا
    اس وقت جو جنگ آپ کر رہے ہو بندوق سے وہ اپنے آپ سے کر رہے ہو اللہ کے لیے نہیں کر رہے اگر اللہ کے لیے کرتے تو تو اللہ پاک تمھارا امیج ساری دنیا میں بناتا گراتا نہیں کیونکہ اللہ اپنے ساتھیوں کا ہمشہ سے ساتھ دیتا آیا ہے۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ عاطف چوہدری بھائی ۔
    آپ نے انتہائی زیرک نظری سے ایک فکر انگیز کالم لکھا ہے۔
    ہم سب کو اپنی ذات کی اصلاح سے لے کر پورے معاشرہ کی اصلاح کے عمل کا آغاز کرنا چاہیے۔
    اور دین اسلام کی دعوت اور فروغ میں حکمت و بصیرت کا دامن کبھی بھی ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔

    اور یہ بات کبھی نہیں‌بھولنا چاہیے کہ ہمارا دین اسلام اپنے معنی کے اعتبار سے ہی امن و سلامتی کا علمبردار ہے۔ ایسا دین بےگناہوں کو موت کے گھاٹ اتارنے اور وہ بھی بےگناہ مسلمانوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کا پیغام کبھی نہیں دے سکتا۔ :no:

    عاطف چوہدری صاحب۔ آپ کا کالم پڑھ کر بہت اچھا لگا۔
    مزید لکھتے رہیے گا۔ :dilphool:
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :mashallah:
    چوہدری صاب ۔ بہت زبردست کالم ہے آپ کی !
    اکثر باتیں‌بالکل درست لکھی ہیں آپ نے :87:
     
  13. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھے کالم پر مبارک باد

    سورۃ العصر میں کامیابی کی چار لازمی باتیں ہیں۔

    1- ایمان
    2-اعمال صالح
    3-حق کی وصیت
    4-صبر کی تلقین
    پہلے کالم کا عنوان ہونا چاہیئے" انقلاب کے بعد"
    دوسرے کا انقلاب کا صحیح طیقہ
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    چوہدری صاحب بہت خوبصورت پیغام ہے، :mashallah:
    اور لکھتے رہیے گا۔
    :dilphool:
     
  15. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ سب کا بے ھد شکریہ ھوصلہ افزاہی کا

    مجھے یہ دیکھ کر بہت بہت کوشی ہوہی کہ میرے کالموں میں سب نے کوہی بھث نقطہ نہیں نکالا گیا اور سب نے ایک ہی سوچ اپناہی جو میں یہاں چاہتا ہوں
    اپنے کالموں میں انشائ اللہ ایسی ھکمت عملی اپنانے کی کوشش کرون گا کہ جس میں بھث نہ نکلے اور ہم سب ایک سوچ کو اپناہیں۔۔۔
    شکریہ ایک بار پھر سے ناچیز کے کالم کو پسند کرنے کا :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  16. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    چوہدری صاحب
    آپ تو چھپے رستم نکلے ! بہت خوب ! یہ سلسلہ جاری رکھیں اللہ تعالی آپ کو کامیابی دے اور آپ کے خواب پورے کرے اور ہم سب کی زندگی ہی میں ان کی تعبیر سامنے آئے! آمین۔
     
  17. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    بہت خوب عاطف چوہدری صاحب۔
    جہاد کے لفظ کو غلط معنی پہنانے کر اپنی ہی ملت کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی بجائے عقل و دانش سے کام لے کر دشمن کے وار کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ پہلے خود کو مضبوط بنانا ہوگا۔
    حضور اکرم :saw: کی سنت مطہرہ پر عمل درآمد کرکے، دعوتِ دین، اصلاحِ احوال، تنظیم ، اور انقلاب کے مراحل بتدریج طے کرکے پہلے مضبوط اسلامی بنیادوں پر ترقی یافتہ ریاست قائم کرنا ہوگی۔ پھر دشمن سے پنجہ آزمائی کا مزہ بھی آتا ہے۔
     
  18. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت خوب برادر
     
  19. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ آپ سب کا
    ابھی کالم سوچ رہا ہوں جس دن پورا کالم ذہن میں آ گیالکھ دون
    انشاہ اللہ بہت جلد آپ کی کدمت میں اچھا کالم لکھنے والا ہوں
     
  20. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انظار رہے گا
     
  21. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اس لڑی کا عنوان ہے میرا آج کا کالم جس سے یہ تاثر ملتا ہےکہ روزانہ ایک کالم لکھا جائے گا
    اگر روزانہ نہیں لکھا جا سکتا تو پھر لڑی کا عنوان "میرا کالم" ہونا چاہیئے ۔ ۔ ۔کیا خیال ہے چوہدری صاحب!
     
  22. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :soch: :soch: آپ نے ٹھیک کہاں ہے
     
  23. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت نیک
    خیال ہے
    :titli:
     
  24. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    واہ عاطف بھائی!

    آپ نے بہت اچھا کالم لکھا ہے۔ جاوید چوہدری کی طرح آپ دوسرے چوہدری ہیں جو ایک اچھا کالم لکھ رہے ہیں۔

    مزید کالم کا انتظار رہے گا۔

    ویسے آپ کسی اخبار میں بھی کالم لکھ رہے ہیں؟
     
  25. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    روزنامہ ہماری ارددو


    :flor:

    اخباروں میں لکھنے کا کچھ فاہدہ نہیں
    کیونکہ وہاں آپ کو کوہی جواب نہین دے گا
    ادھر لکھنے کا اپنا مزہ ہےایک دن لکھو اگلے دن جواب مل جایے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں