1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏13 دسمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [align=left:2knxi36p]FILM:
    AAO BARBAD KAREIN

    HERO:
    Asif Zardari

    HEROINE:
    Fahmeeda Mirza, Sherry Rehman

    VILLAIN:
    Shareef Family

    SPECIAL THANKS:
    Pervaiz Musharraf

    SCRIPTED IN:
    Dubai
    SHOT IN:
    Pakistan

    BACKGROUND SCORE BY:
    America

    ACTION:
    Pak Army, MQM

    SUSPENSE:
    Chief Justice

    FRENDLY APPEARANCE:
    Saudi Kings, Shaukat Aziz, Mohd. Mian Soomro

    COMEDIAN:
    Sheikh Rasheed

    SUPPORTING ACTOR:
    Molana Fazal-ur-Rahman

    FINANCED BY:
    Pakistan income Tex

    EXTRAS:
    Awam[/align:2knxi36p]
     
  2. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بیٹا: پاپا آپ کی شادی ھوگئی؟
    پاپا: ہاں
    بیٹا:کس سے ھوئی؟
    پاپا:بےوقوف تمہاری امی سے
    بیٹا:واہ پاپا گھر میں ہی سیٹنگ کر لی :hasna:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    یوم عاشور کی وجہ سے موڈ کچھ اداس ہونے کے باوجود اس پیغام سے بےاختیار ہنسی آ گئی ۔ :hasna:
     
  4. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:280cezgv]وعلیکم السلام[/glow:280cezgv]

    [glow=red:280cezgv]شکریہ[/glow:280cezgv]
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکا آخر کار وہ دن آگیا

    لڑکی : اب تم مجھے چھوڑ تو نہ دوگے

    لڑکا : ایسا ویسا سوچنا بھی مت

    لڑکی : کیا مجھے پیار کرو گے

    لڑکا : جی بلکل

    لڑکی : تمہاری زندگی میں کوئی اور تو نہیں

    لڑکا : نہیں بلکل نہیں

    لڑکی : تم مجھے ہمیشہ پیار کروگے

    لڑکا : یس ڈیئر

    لڑکی : اوہ ڈیئر



    شادی کے بعد































    اب اس میسج کو نیچے سے اوپر کو پڑہیں
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :hpy:

























    :hpy: یہ ایس ایم ایس آئی ھے :neu:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ہارون بھائی ۔ بہت خوب :87:
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  8. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: ھارون بھائی ایس ایم ایس لکھنا تھا اپنا حال نہیں :201:
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :201: :201:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہا
    ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہا
    ہہہہہہہہہہہہا
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عثمان بھائی آپ کو اس سال کا لائف ٹائم چھکا دیا جاتا ہے۔۔۔ :201:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی ہماری تو کچھ بیت گئی آپ اپنا فکر کریں :201:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح کہا ہارون بھائی ۔
    لک بھائی کے اس جملے پر صرف کنواروں کے ہی " ‌ہاسے" نکلے ہیں۔ :suno:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل کے بہلانے کو یہ خیال اچھا ھے :201:
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    تم ہوتی تو ایسا ہوتا
    تم ہوتی تو ویسا ہوتا
    تم اس بات پہ اتنا ہنستی
    تم اس بات پہ اتنا خوش ہوتی
    تم اس بات پہ یہ کہتی
    تم اس بات پہ وہ کہتی
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    شکر ہے تم نہیں ہو ۔
    -
    -
     
  16. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Hey friend remember that without stupidity there can be no wisdom
    without ugliness there can be no beauty so the world needs YOU after all​
    !
     
  17. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس پہ کھل جاتی میرےشوق کی شدت ساری
    دیکھےہوتے جو میرے پاوں کے چھالے اس نے

    جس کے ہر عیب زمانے سے چھپائےمیں نے
    میرےقصےسرِبازار اچھالے اس نے

    جب اسےمیری محبت پہ بھروسہ ہی نہ تھا
    کیوں دیے میری وفاوں کے حوالے اس نے

    میری دم توڑتی خواہش کاخیال نہ آسکا
    اپنےارمان ہمیشہ ہی نکالے اس نے

    اک میرا ہی توہاتھ نہ تھاما اس نے
    ورنہ گرتےہوئےکتنے ہی سنبھالےاس نے​
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna:
    شیر افضل بھائی ۔ یہ ایس ایم ایس آپ کو ملا ہے ؟ :hasna:
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عثمان بھائی ۔ شاعری تو اچھی ہے۔

    لیکن کیا یہ سارا " ایس ایم ایس " تھا ؟
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لک اب بھولے بھالے کو یقین دلانے کے لئے شارٹ کٹ نہ پوسٹ کر دینا
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    :hasna: :hasna: :hasna:
    شیر افضل بھائی ۔ یہ ایس ایم ایس آپ کو ملا ہے ؟ :hasna:
    :hasna: :hasna: :hasna:[/quote:2vnxwgsf]

    نعیم بھائی اب یہ ایس ایم ایس آپ کو مل چکا ہے ۔ :201:
     
  22. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عثمان بھائی ۔ شاعری تو اچھی ہے۔

    لیکن کیا یہ سارا " ایس ایم ایس " تھا ؟[/quote:32015d9i]
    جی ہاں ابھی تک تو ایس ایم ایس ہی تھا ثبوت حاضر ھے
    [​IMG]
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اچھا جی۔۔۔
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    تم۔۔۔۔۔

    سچے۔۔۔۔

    پیارے۔۔۔۔۔

    ایماندار۔۔۔۔۔

    محنتی۔۔۔۔۔

    پرخلوص۔۔۔۔

    سمجھدار۔۔۔۔۔

    عقلمند۔۔۔۔۔

    سوبر۔۔۔۔۔

    اسمارٹ۔۔۔۔

    معصوم۔۔۔۔۔

    لوگوں سے دور رہنا
    ورنہ وہ بھی بگڑ جائیں گے۔۔۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عثمان بھائی ۔ شاعری تو اچھی ہے۔

    لیکن کیا یہ سارا " ایس ایم ایس " تھا ؟[/quote:3jyphzgi]
    جی ہاں ابھی تک تو ایس ایم ایس ہی تھا ثبوت حاضر ھے
    [​IMG][/quote:3jyphzgi]
    عثمان بھائی ۔ یہ تصویر آپکے موبائیل کی ہے ؟
    ایس ایم ایس تو وہی ہوتا ہے نا جو موبائیل پر آئے۔
    براہ کرم مجھے بےعلم کی راہنمائی کر دیں۔ شکریہ
     
  26. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم بھائی آپ نے شاید غور نہیں کیا موبائل یو ایس بی کے زریعے پی سی سے کنیکٹ ھے بائیں جانب سب سے اوپر واضع بھی ھے :hpy:
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :soch:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لک آپ کو تو نعیم جی نے سیاپا ہی ڈال دیا ھے :201:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں خوشی جی ۔ یہ بات ویسے ہی میرے لیے حیرانگی کی ہے ۔ ایس ایم ایس شاعری میں بھی 20 ، 20 اشعار کی غزل پڑھ کر میں حیران رہ گیا کہ یہاں یورپ میں بھی بڑے بڑے اچھے موبائیل ہیں۔ کافی زیادہ زیادہ میموری بھی ہے انکی۔ لیکن اتنے لمبے لمبے ایس ایم ایس تو زندگی میں کبھی نہیں دیکھا۔

    پھر پاکستان کی ترقی پر فخر بھی ہوتا ہے کہ جو کام یورپ میں نہیں ہوسکتا وہ پاکستانی کرگذرتے ہیں بلکہ کرتے رہتے ہیں یعنی پورا پورا دیوان ایک "ایس ایم ایس " میں ہی بھیج دیا۔

    بس ایسی حیرانی و پریشانی کو دور کرنے کے لیے لک بھائی سے وضاحت چاہی تھی ۔

    پاکستان ۔۔ زندہ باد :87:
     
  30. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی سارا دن سیاپے اٹینڈ کر کر کے اب سیاپا پروف ھو گیا ھوں فکر ناٹ :hpy:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں