1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏21 نومبر 2008۔

  1. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شیری دستخط میں لنک کیسے ڈالتے ہیں وہ جیسے آپ نے بنائے ہوئے ہیں
     
  2. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری پسند کی لڑی ہے وہ پریکٹیکل کرٹسزم والی انشاللہ اس میں پرمنٹ حاضری لگتی رہے گی اوکے سر
     
  3. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کہاں چلے گئے سبیار کوئی ہمیں بھی ٹائم دے دے ذرا
     
  4. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    نوویا کو بتا دوں دوسروں سے ٹائم مانگ رہا ہے
     
  5. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6

    بڑی مہربانی جناب آپ واپس آ گئی یہ بہت ہے

    آتے جاتے رہا کرو صاحب آنے جانے میں کیوں کمی کردی
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی کی مجھے آج تک کوئی سمجھ نہیں آئی :takar:
     
  7. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :car: :car: سر کیا نئی سمجھ آیا کچھ مجھے بتائیں؟؟؟؟
     
  8. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :zuban: :zuban: ہارون صاحب تصویر بہت کیوٹ ہے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی کا مقصد کیا ہے :soch:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس لڑی کا مقصد کیا ہے :soch:[/quote:2ozqrsz2]

    ہارون جی اس بات کا تو خود لڑی کے موجد کو نہیں علم تسی ایویں اوکاڑہ توں ہڑپا پہنچ گئے او
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی ہڑپا کے نزدیک ایک گاؤں میں ، میں گیا تھا


    آپ کو یسے پتا چلا :soch:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ جب عشق جنوں پیشہ فسوں کیسا کی راہ پر چل پڑیں تو پتہ چل ہی جاتا ہے۔

    اب پلیز مجھ سے اسکا مطلب نہ پوچھئیے گا۔ :khudahafiz:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی آپ اپنی بات کا جواب کیسا اتفاق میں پڑھیں یہاں سے بائے بائے :khudahafiz:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نہیں پوچھتا آپ خود ہی بتادیں
     
  15. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :suno: :suno: :suno: جناب ممبران ایم اے رضا صاحب پوری تیاری اور محنت کر رہے ہیں اپنی کتاب کی پبلشنگ کے لیے جو کہ اگلے تین چار ہفتوں میں مارکیٹ میں اترنے والی ہے جس کی وجہ سے ان کی غیر حاضریاں ہو رہی ہیں یہاں پر یہاں پر حاضری تو دور وہ تو فون اٹنڈ کرنے سے بھی اج کل بہت نخرے دکھا رہے ہیں
     
  16. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :suno: :suno: تمام ممبران کے لیے خوشی اور باعث مسرت جو بات ہے وہ یہ ہے کہ ایم اے رضا صاحب اپنی کتاب کا انتساب ہماری اردو پیاری اردو کے نام کر رہے ہیں تمام احباب کے لیے ایڈوانس مبارک
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کتاب کا کچھ اگا پچھا بھی تو دسیں :soch:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

    مجھے تو لگتا ہے " صاحبِ کتاب " خود اگے پِچھے ہوگئے ہیں۔ :neu:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

    مگر کس کیساتھ
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

    یہ ایم اے رضا صاحب کہاں غائب ہو گئے ہیں۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

    بس کر بھائی پہلے سر میں درد ہوتا پڑا ہے
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

    اچھی رونق لگی رہتی تھی۔ لگتا ہے محسوس کر گئے ہیں۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

    وہ فلسفہ انقلاب کے لیے قوم کو تیار کرتے رہتے ہیں
    اور ملک بلال بھائی فرماتے ہیں " اچھی رونق لگی رہتی ہے"

    شاباشئے بھئی شاباشئے ۔۔۔ قوم کے مفکرین و فلسفہ دانوں کی یہ قدر ؟ :hasna:
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

    کہیں پہ فلسفی کی یہ تعریف پڑھی تھی کہ " وہ شخص جو کسی اندھیری رات میں ، کسی اندھیرے کمرے میں سے ایسی کالی بلی برآمد کر کے دکھا دے جو حقیقت میں وہاں موجود ہی نہ ہو، اسے فلسفی کہتے ہیں" آپ کا کیا خیال ہے اس فلسفے کے بارے میں۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

    ایک فلسفی کا کسی گاؤں کے قریب سے گذر ہوا اور اس نے دیوار پر پاتھیاں (گوبر جو بطور ایندھن استعمال کے لیے خشک کیا جاتا ہے)‌ لگی دیکھیں تو اپنی کتابیں کھول کر بیٹھ گیا ۔ 3 دن پڑھتا رہا لیکن مسئلہ حل نہ ہوا۔ گاؤں کی ایک عورت نے اسے 3 دن سے راہ میں بیٹھ کر کتابیں پڑھنے کی وجہ پوچھی تو فلسفی بولا
    " تحقیق کررہا ہوں کہ وہ کونسا جانور ہے جو دیوار پر افقی زاویے سے رفع حاجت کرگیا ہے۔ لیکن کسی ایسے جانور کی سمجھ نہیں آرہی "
    عورت ہنس پڑی اور بولی ۔ کم بخت یہ تو میں نے زمین سے اٹھا کر خشک کرنے کے لیے دیوار پر چپکا دیا تاکہ پاتھیاں بن سکیں۔
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

    ہاہاہاہاہاہاہا ایم اے رضا بھائی نے یہ باتیں پڑھ لیں تو انہوں نے انقلاب کی شروعات آپ سے کر دینی ہیں۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

    ہاہاہاہاہاہا۔۔ نہیں وہ میرے بہت قدر دان ہیں ۔ انکا انقلاب تو انکے نصف درجن شاگردوں سے شروع ہوکر انہی پر ختم ہوجاتا ہے۔
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

    آپ ان کے نصف درجن شاگردوں کی فوجِ ظفر موج کو بھی کم نہ سمجھیں۔ اگر چی گویرا چند سو ساتھیوں کے ساتھ ہزاروں کی فوج کو ہرا کر انقلاب برپا کر سکتا ہے تو ایم اے رضا صاحب بمع اہل عیال ہماری اردو کے لئے کافی ہو سکتے ہیں۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

    ملک بلال بھائی ۔ آپ بنتے کنوارے ہیں ۔ لیکن باتیں آپ 150 سالہ بابوں جیسی کرتے ہیں۔
    اسکی کیا وجہ ؟؟؟
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا

    ہاہاہاہاہاہاہا ویسے ایک بات بتائیں کنوارا بنا کیسے جاتا ہے؟ اور ایک اور بات بتائیں کہ میں نے یہ کب کہا کہ میں کنوارا ہوں؟ باقی رہی باتیں تو جناب میرے خیال میں انسان کی ایک جسمانی عمر ہوتی ہے اور ایک ذہنی ۔۔۔۔۔ اس حساب سے شاید آپ کی بات ٹھیک ہو۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں